نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست ویومنگ کے گرینڈ ٹیسٹن نیشنل پارک میں پہاڑ پر چڑھتے ہوئے گرنے سے دو خواتین کوہ پیما 27 سالہ سٹسرہنڈبرگ اور 28 سالہ نکس ٹیویناٹ ہلاک ہو گئیں۔

Start typing to search...