دمشق (جیوڈیسک) شامی فوج نے لطاکیہ میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق فضائی دفاع نے امریکی جاسوس طیارے کو نشانہ بنایا۔

Start typing to search...