Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی دراندازی اور قومی سلامتی کمیٹی

October 10, 2014October 10, 2014 0 1 min read
India Firing In Sialkot
India Firing In Sialkot
India Firing In Sialkot

تحریر : ممتاز اعوان
بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن اور ورکنگ بائونڈری پر فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں خاتون سمیت مزید 3 افراد شہید ہو گئے۔ 5 روز میں شہدا کی تعداد 15 ہو گئی۔ خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ کشیدہ صورتحال کے باعث 120 سرحدی تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں۔ ایک طرف امن کا راگ دوسری طرف توپوں سے برستی آگ، جنگی جنون نے بھارت کا مکروہ چہرہ پھر بے نقاب کر دیا، ٹوٹے مکان، خوفزدہ مکین ہر طرف موت کے سائے اور گھر بار چھوڑنے پر مجبور لوگ بھارتی جارحیت کی منہ بولتی تصویر بن چکے ہیں۔ کب سرحد پار سے آنیوالا گولہ کس کو ابدی نیند سلا دے، کوئی نہیں جانتا۔ ہٹ دھرم بھارت نے بجوات، چپراڑ، ہرپال، سجیت گڑھ ، چاروا اور باجرہ گڑھی سیکٹرز میں نہتے لوگوں کو نشانہ بنایا۔ ہرپال سیکٹر کے گاؤں میں بیس سالہ اعظم اور رخسانہ دم توڑ گئے۔ ظفروال سیکٹر میں ایک خاتون بھارتی گولوں کا نشانہ بن گئی۔

چناب رینجرز نے جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کی توپیں خاموش کرا دیں۔ لوگ جانیں بچانے کیلئے محفوظ مقامات پر منتقل ہو رہے ہیں۔ متاثرین کیلئے تین کیمپ بھی قائم کئے گئے ہیں جہاں انہیں تمام سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔ڈی جی رینجرز خان طاہر جاوید خان کہتے ہیں کہ بھارت ورکنگ باؤنڈری پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں بلکہ منی وار کر رہا ہے ، بھارتی جارحیت کی کوئی عسکری وجہ نظر نہیں آتی، ان کا کہنا ہے شاید اس کے پیچھے بھارت کی اپنی سیاسی وجوہات ہوں۔شاید اس جارحیت کے پیچھے بھارت کی اپنی سیاسی وجوہات ہوں۔ 2010 سے 2014 کے درمیان بھارت کی طرف سے 3 لاکھ 48 ہزار 461 گولیاں فائر کی گئیں۔ اس دوران 31 ہزار 868 مارٹر گولے فائر کئے گئے۔ اتنی زیادہ تعداد میں تو جنگ کے دوران بھی مارٹر فائر نہیں کیے جاتے۔ ڈی جی رینجرز نے بھارتی حکام کی جانب سے پاکستان پر دراندازی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں دراندازی کا کوئی امکان نہیں۔ دراندازی صرف اسی صورت ممکن ہے جب بی ایس ایف اہلکار رشوت لے کر سرحد پر گیٹ کھولیں۔ ان کا کہنا تھا ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ کو بنیاد بنا کر بھارت اسے بین الاقوامی سرحد ڈکلیئر کرانا چاہتا ہے۔ 2010 سے 2013 تک بھارتی علاقے میں ایک بھی سویلین زخمی یا ہلاک نہیں ہوا۔

بھارتی درانداز ی کے بعد قومی سلامتی کے ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔پاک فوج کے افسر اور جوان بہادری سے لڑ رہے ہیں۔اعلیٰ عسکری قیادت نے اجلاس کے دوران لائن ف کنٹرول کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ 2014 کے دوران بھارت نے 230 مرتبہ سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ بھارت کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ سے 10 سے زائد شہری شہید ہوئے۔ پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور ایل او سی کا معاملہ اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کے وفد کے سامنے اٹھایا۔ اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین گروپ نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پاکستانی سیکورٹی فورسز اپنے دفاع میں جوابی کارروائی کر رہی ہیں۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعدوفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ کنٹرول لائن اور ورکنگ بائونڈری پر ہونے والے واقعات کسی بڑی کارروائی کا پیش خیمہ لگ رہے ہیں، حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اگر بھارت کی جانب سے کسی قسم کی دراندازی کی گئی تو اس کا جواب بھرپور طاقت سے دیا جائے گا، امن پر سب متفق ہیں لیکن کسی کی تھانیداری اور اجارہ داری قبول نہیں کرینگے، بھارت نے سیالکوٹ سیکٹر میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا۔

Pak Army Soldier
Pak Army Soldier

سرحد پر مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، کوئی ملک کسی دوسرے ملک پر چڑھ دوڑ نہیں سکتا، کسی قسم کا غیر ملکی تسلط قبول نہیں کرینگے، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ پاکستان کو دبا لے گا، سیکریٹری خارجہ مذاکرات کی منسوخی سے امن کوششوں کو دھچکا لگا۔ بھارتی جارحیت کے خلاف جماعة الدعوة نے بھی جمعہ کو ملک گیر یوم احتجاج کا اعلان کیا تھا، لاہور، کراچی، ملتان، اسلام آباد، کویٹہ، پشاور سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں،لاہور میں چوبرجی چوک میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے امیر جماعة الدعوة پروفیسر حافظ محمد سعید نے خطاب میں کہا کہ بھارتی دراندازی کے خلاف قومی سلامتی کا اجلاس کافی نہیں، وزیراعظم تمام جماعتوں کی اے پی سی بلائیں۔حکومت، فوج اور عوام سیسہ پلائی دیوار بن کر پاکستان کے دفاع کا فریضہ سرانجام دیں۔ ہم ملک کے کونے کونے میں بھارتی جارحیت کے خلاف تحریک چلائیں گے،سیاسی و مذہبی جماعتوں کو متحد کریں گے۔ پاکستان ایٹمی ملک ہے ۔پاکستانی قوم بھی انڈیا کے لئے ایٹمی ہے، سیاسی جماعتوں سے گزارش ہے کہ متحد ہو کر ملک کے دفاع کا فریضہ سر انجام دیں۔

عید پر انڈیا کی طرف سے ورکنگ بائوڈری پر فائرنگ انتہائی متعصب قوم پرستی کا مظاہرہ ہے ۔بھارت ہماری عید کی خوشیوں کو بھی برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں۔مشرق میں بھارتی گولہ باری سے لاشیں گر رہی تھیں ،سیالکوٹ،ناروال و دیگر علاقوں میں عید کے تین دن ہی یہ سلسلہ جاری رہا تو دوسری طرف انہی دنوں میں امریکہ کی ظرف سے ڈرو ن حملے بھی کئے جاتے رہے ۔مودی اور اوباماکے مابین ہونے والی ملاقات میں جو کچھ طے ہوا تھا یہ اسکا نتیجہ ہے ۔دونوں اطراف سے فائرنگ اور ڈرون حملوں سے امریکی و بھارتی ملی بھگت کھل کر ظاہر ہو گئی۔انڈیا کی فوج کو افغانستان میں امریکی فوج کی جگہ متعین کیا جا رہا ہے اور اور اسے اس خطہ کا تھانیدار بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں جو بہت بڑا خطرہ ہے ۔بھارت کو امریکہ نے شہہ دی اور حالیہ دنوں میں کنٹرول لائن پر فائرنگ و گولہ باری اسی فائرنگ کا حصہ ہے۔ یہ اختلاف کا وقت نہیں بھارت نے نارووال،سیالکوٹ کنٹرول لائن پر فائرنگ کر کے باقاعدہ پاکستان کے خلاف اعلان جنگ کیا ہے۔امریکہ کہتا ہے کہ اسے تشویش ہے تو پھر انڈیا کو فائرنگ اور پاکستان کو مذاکرات ،مذاکرات کا سبق کیوں پڑھایا جاتا ہے؟امریکہ اسلام دشمنی میں اندھا ہو کر پاکستان سے اپنی شکست کا انتقام لینے کے لئے انڈیا کو رول دینا چاہتا ہے۔بھارت نے ہمیشہ سے ہی پاکستان دشمنی کا ثبوت دیا لیکن پاکستان دشمنی کی بنیاد پر ہونے والے بھارتی الیکشن میں مودی کی حکومت آنے کے بعد سے نہ صرف انڈیا کے مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ بڑھ گیا ہے وہیں مقبوضہ کشمیر میں بھی بھارتی فوج کے مظالم میں اضافہ ہو گیا ہے۔مقبوضہ کشمیرکو بھارت نے سیلاب میں بھی ڈبویا۔ماضی میں ایسا سیلاب کہیں بھی نہیں آیا حالانکہ ہر سال برف پگھلتی ہے۔اس بار مودی کی ٹریننگ کے تحت کشمیر میں پانی چھوڑا گیا تا کہ کشمیریوں کی فصلیں، زراعت، گھر، کاروبار تباہ ہو اور وہ ایک عرصے تک اپنے کاموں میں لگے رہیں اور آزادی کی تحریک کو دبا دیا جائے۔ انڈیا نے پاکستان میں بھی بارہ بارہ لاکھ کیوسک کے پانی کے بڑے ریلے چھوڑے۔

یہاں بھی فصلیں تباہ ہوئیں اور شدید نقصان ہوا اب عید کے دنوں میں باقاعدہ گولہ باری شروع کر دی گئی اور بھارتی آرمی و ایئر چیف نے بیان دیا کہ ہم پاکستان کو سبق سکھائیں گے ۔انڈیا سمجھتا ہے کہ پاکستان پر جارحیت کر کے بھوٹان و نیپال کی طرح پاکستان کو وہ اپنا دست نگر بنا لے گا لیکن یہ اسکی بھول ہے۔ مودی کے ناپاک عزائم کو کبھی پورا نہیں ہونا دیا جائے گا۔سیاسی جماعتوں کی طرف سے کنٹرول لائن پر فائرنگ کے حوالے سے مضبوط ردعمل کا اظہار خوش آئند ہے۔ ہمیں اپنے دفاع کو مضبوط بنانا ہے پاکستانی فوج کے پیچھے پوری قوم کا سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہونا بہت ضروری ہے۔ ہم کسی مایوسی کا شکار نہیں چاہیے۔پاکستان اللہ کے فضل و کرم سے ایٹمی صلاحیت رکھتا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے جس طرح جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اْٹھایا اسی طرح بھارتی جارحیت کے خلاف بھی دوٹوک انداز میں اپنے موقف کا اظہار کرنا چاہیے۔ ان حالات میں اْن کی خاموشی انتہائی تکلیف دہ ہے۔ انہیں قوم کے جذبات کی ترجمانی کرنی چاہیے تاکہ یہ تاثر ختم ہو کہ ہم انڈیا سے یک طرفہ دوستی رکھنا چاہتے ہیں۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر : ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
AMERICAN firing Indian infiltration Line of Control اجلاس امریکی بھارتی دراندازی سلامتی قومی کمیٹی
Mian Malik Joiya
Previous Post ڈاکٹر احسان باری نے عبد المالک جوئیہ اور محمد اکرم کو بالترتیب صدر ضلع بہاولنگر مقرر کر دیا
Next Post اقوام متحدہ امن مشن میں شامل پاکستانی فوجی فہد افتخار بینگوئی میں شہید
Pak Soldier Killed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close