Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکی شرپسندی

November 25, 2013 0 1 min read
Faisal Azfar Alvi
Drone Attacks
Drone Attacks

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر ہنگو میں عین اس وقت ڈرون حملہ جب پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کو یہ بات باور کرانے میں لگی ہوئی کہ امریکہ سے دو ٹوک انداز میں بات کی گئی ہے کہ وہ آئندہ ڈرون حملے نہ کرے تا کہ تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات شروع کئے جا سکیں اور ان میں کوئی رکاوٹ پیدا نہ ہو۔

یزید وقت کا تازہ ترین ڈرون حملہ حکومت وقت اور سرتاج عزیز کے منہ پر ایک زور دار طمانچہ ثابت ہوا یہ اور بات ہے کہ ”غیرت مند” حکمرانوں، امن کی آشا کا راگ الاپتے ہوئے امن کا تماشہ بنانے والوں کو احساس ندامت ہے یا نہیں، اس ضمن میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا عین موقع پر دیا گیا بیان بالکل درست ثابت ہوا کہ امریکہ پاکستانی حکمرانوں کو جوتی کی نوک پر بھی نہیں لکھتا، آہ! پاکستانی حکمرانوں کی عزت نفس، پاکستان کی خود مختاری کے رکھوالوں اور ٹھیکیداروں کو میرا سلام! اگر خود مختاری کی رکھوالی اور حکمرانوں کی عزت نفس کا یہی عالم رہا تو بعید نہیں کہ امریکہ ”بہادر” پارلیمنٹ ہائوس پر بھی ڈرون حملہ کر دے اور کہے کہ اس میں کوئی دہشت گرد چھپا بیٹھا تھا، امریکہ دہشت گردی کیخلاف جنگ لڑتا ہے یا نہیں لڑتا یا کس طرح لڑتا ہے یہ اس کا اپنا مسئلہ ہے مگر جب پاکستان کی سرحدوں اور سر زمین پاکستان پر حملے کی بات کی جائے تو اس بات کا امریکہ کو کوئی اختیار نہیں کہ پاکستانی قوم کی خود مختاری کو للکارے، حکمرانوں کی غیرت کا تو مجھے معلوم نہیں ہاں البتہ پاک فوج حالات سے بالکل بے خبر نہیں۔

پاکستانی قوم کے اندر کا لاوا جس کو اندرونی و بیرونی خلفشار، مہنگائی، بڑھتے ہوئے جرائم نے پال پوس کر بڑا کیا ہے کسی بھی وقت باہر آ سکتا ہے، ماضی کی طرح اس بار بھی پاکستانی قوم اپنے کئے ہوئے فیصلے پر ڈھٹائی کیساتھ شرمندہ ہے اور کہتی نظر آ رہی ہے کہ اب کیا ہو سکتا ہے، ہم نے تو یہ سوچ کر ”شیر” کو ووٹ دیا تھا کہ وہ عوام کی عزت کا رکھوالا بن جائے گا مگر وہ تو الٹا فطرت کے ہاتھوں مجبور ہو کر درندگی پر اتر آیا ہے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دینے والے اور پاکستان مسلم لیگ کے کئی اہم و سر گرم کارکنان دوست اس وقت منہ چھپاتے نظر آ رہے ہیں یعنی وہ وقت جو پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت کو منتخب کروانے والے جیالوں کو 4 سال کے بعد دیکھنا پڑا تھا وہ (ن) لیگ کے جیالوں نے اپنے قائدین کی مہربانی سے چند ماہ میں ہی دیکھ لیا۔

Dollar
Dollar

پاکستانی حکومت نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر کو دیکھتے ہوئے ہنگامی طور پر اسے روکنے کا فیصلہ کیا اور اس ضمن میں ٹماٹر 140 روپے کر دیا گیا تاکہ یہ کہا جا سکے کہ ڈالر کی کیا اوقات ہے اس سے زیادہ تو فی کلو ٹماٹر کی قیمت ہے یعنی ڈالر ہمارے ہاں ایک کلو ٹماٹر سے بھی سستا ہے اور یہ سب حکومت کی آئی ایم ایف اور امریکہ سے لازوال محبت کا نتیجہ ہے، پچھلے دنوں انتہائی مدبر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو یہ کہتے ہوئے بھی سنا گیا تھا کہ پٹرول کی قیمت بڑھانا مجبوری ہے کینوکہ ہم آئی ایم ایف کیساتھ وعدہ خلافی نہیں کر سکتے۔

ہاں البتہ پاکستانی عوام کیساتھ وعدہ خلافی کرنے میں حکومت اور اسحاق ڈار کو کوئی عار نہیں کیونکہ پاکستان کی حکومت کے سنگھاسن پر مسلم لیگ (ن) کو عوام نے نہیں امریکہ ”بہادر” نے بٹھایا تھا، عوام بے چاری یہ سوچتی رہ گئی کہ ”شیروں” کی حکومت ہم سے بے وفائی نہیں کر سکتی۔۔۔ ہائے پاکستانی عوام کے بھولے پن پر قربان جائوں کیونکہ اس کو تو یہ معلوم ہی نہیں جو اقتدار دلواتا ہے تعظیم اور ایفائے عہد اسی کیساتھ کیا جاتا ہے اور یہی صورتحال اس وقت بھی جاری ہے تو رونا دھونا کیسا؟ جس نے اقتدار دلوایا اس کے ساتھ وعدہ خلافی تو کی ہی نہیں گئی۔

امریکی شر پسند اور تو ہمارے اپنے درمیان موجود ہیں اور ان کی دن رات کی محنت کی بدولت شر پسندی اپنے عروج پر ہے، 40 برس گزر گئے اور ہم یہ نہیں سمجھ سکے کہ ہم امریکی مفادات کی خاطر جنگ میں خود کو اندر سے کتنا کھوکھلا کر چکے ہیں، ہماری سیاسی جماعتیں اگر طالبان سے مذاکرات کیلئے ایک قدم آگے بڑھاتی ہیں تو امریکہ بہادر ایک نہیں2 ڈرون حملے کر دیتا ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ اور اس کے حواری اور پاکستان کو دائو پر لگانے والے جواری پاکستان میں امن چاہتے ہی نہیں ہیں اور ہم یہ بات کیوں بھول بیٹھے ہیں کہ دہشت گردی، فرقہ پرستی، ہمیں آپس میں لڑوانا امریکہ کی ہی پیداوار ہے، خیر یہ سب باتیں ”ابا اماں” کے سامنے بھیگی بلی بن کر کھڑے ہونے والوں کی سمجھ میں نہیں آئیں گی کیونکہ ان کو تو صرف ایک ہی زبان سمجھ میں آتی ہے اور وہ ہے ”ڈالر” کی زبان، یعنی ڈالر دکھاتا جا اور سمجھاتا جا، چند برس قبل تک ہمارے بڑے جی حضوری کیلئے گزرے وقت کے باشاہوں کے چاپلوس وزیروں اور مشیروں کی مثالیں دیتے تھے مگر اب ان مثالوں کی جگہ موجودہ ”عوامی” رہنمائوں نے لے لی ہے جو امریکہ کے ایک اشارے پر اپنا نہیں بلکہ اپنے ملک کا بیڑہ غرق کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار بیٹھے ہیں۔

مزے کی بات کہ دو دن قبل ملک کے ایک موقر اخبار کی ایک خبر کے مطابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ راولپنڈی کے بارے میں حساس اداروں کو پہلے رپورٹ مل چکی تھی، یعنی حساس اداروں نے حکومت پنجاب اور وفاقی حکومت کو پہلے سے مطلع کر کے اپنا فرض پورا کر دیا تھا، رانا ثناء اللہ کے بیان کو مد نظر رکھتے ہوئے ان سے یہ بات کون پوچھے کہ سانحہ راولپنڈی کا اگر آپ کو پہلے سے علم تھا تو آپ کی حکومت نے اس کیلئے کیا اقدامات کئے؟ اور رانا ثناء اللہ کے بیان سے یہ بھی ثابت ہوا کہ سانحہ راولپنڈی شر پسندوں کی طرف سے پہلے سے تیار کردہ یعنی کہ مکمل ”پلینڈ” تھا، اور اس بار بھی یہی ہوا کہ پہلے سے رپورٹ ہونے کے باوجود بقول شیخ رشید کے حکومت ”ستو” پی کر سوئی ہوئی تھی اور حالات جب قابو سے باہر ہو گئے تو ماضی کی طرح پاکستان کی جانباز فوج کو بلوا کر حالات کو کنٹرول میں کیا گیا، مگر اس بات کا رانا ثناء اللہ اور ان کی حکومت سے جواب طلب کون کرے۔

Faisal Azfar Alvi
Faisal Azfar Alvi

تحریر: فیصل اظفر علوی، اسلام آباد

Share this:
Tags:
drone attack Faisal Azfar Alvi khyber pakhtunkhwa pakistan پاکستان خیبرپختونخواہ ڈالر ڈرون حملہ
Mumtaz Khan
Previous Post کیانی اور جمہوریت کا عوامی گولڈ میڈل
Next Post فوائد مہنگائی
Mohammad Siddiq Madani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close