
دمشق (جیوڈیسک) شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم کا کہنا ہے کہ امریکی قیادت میں دو ماہ سے جاری فضائی حملے داعش کو کمزور کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ داعش کو شکست دینے کے لیے ترکی کو مجبور کیا جائے۔
وہ سرحد پر کنٹرول کرے اور غیر ملکی جنگجوؤں کو شام میں داخل ہونے سے روکے۔
