واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی میزائل ڈیفنس سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ بوئنگ کمپنی کے تحت اس پروگرام کے تجربہ کے دوران میزائل نے پہلی بار دشمن کے میزائل کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ 2008ء کے بعد پہلی بار میزائل نے دشمن کے میزائل کو ہدف بنایا۔

Start typing to search...