Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عید الفطر اور محصورین غزہ !

July 28, 2014 0 1 min read
Mohammad Asif Iqbal
America
America

اِدھر وائس آف امریکہ کی خبر آئی کہ:”اسرائیل اور حماس کے درمیان 12 گھنٹوں کے لیے جنگ بندی کا آغاز ہوتے ہی ہفتہ کو غزہ میں لوگوں نے اپنے نقصانات کا اندازہ لگانے، اشیائے خورونوش جمع کرنے اور بعض اپنے ہلاک ہونے والے عزیز رشتے داروں کی لاشیں اکٹھی کرنے کے لیے سڑکوں اور منہدم عمارتوں کا رخ کیا”تواُدھر مرکز اطلاعات فلسطین کی ویب سائٹ کے مطابق:”امریکا کی اپیل پرآج ہفتے کو غزہ کی پٹی میں حماس اور اسرائیل کے درمیان 12 گھنٹے کی محدود جنگ بندی کے چند گھنٹے ہی گزرپائے تھے کہ صہیونی فوج کی جانب سے اس کی خلاف ورزی کردی گئی۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں خان یونس کے مقام پر توپ خانے سے گولہ باری کی جس میں زخمیوں کو اسپتال لے جانے والی ایمبولینس تباہ ہوگئی۔

خیال رہے کہ امریکا اور اقوام متحدہ کی اپیل پر فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت “حماس” اور اسرائیل نے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر بارہ گھنٹے کے لیے محدود جنگ بندی پراتفاق کیا گیا تھا۔ عارضی جنگ بندی کا آغاز ہفتہ کو فلسطین کے مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے ہوا۔ گیارہ بجے اسرائیلی فوج نے خان یونس میں وحشیانہ گولہ باری شروع کردی۔عینی شاہدین نے بتایا کہ ہفتہ کو علی الصباح انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ریڈ کراس کی جانب سے شہداء کی تدفین کے لیے ان کے جسد ہائے خاکی گھروں سے قبرستانوں میں منتقل کیے جا رہے تھے کہ صہیونی فوج نے عالمی ادارے کی ایمبولینسوں پر گولہ باری شروع کردی۔ بمباری میں ایک ایمبولینس مکمل طورپر تباہ ہوگئی۔

بمباری کے بعد غزہ کی پٹی میں شہداء کی تدفین کا سلسلہ پھر سے معطل ہوگیا ہے۔البتہ فلسطینی میڈیکل عملہ ہفتے کو علی الصباح گذشتہ تین روز کے دوران بمباری میں شہید ہونے والے متعدد بچوں کو سپرد خاک کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ تاہم فلسطینی امدادی کارکن اپنی جانوں پر کھیل کر شہداء کی تدفین اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کا اہتمام کرتے ہیں”۔یہ بات بھی ہمارے علم میں رہنی چاہیے کہ فلسطینی علاقے غزہ میں 19 روز سے جاری اسرائیلی کارروائی کی وجہ سے اب تک 1000 سے زیادہ فلسطینی اور 39 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔

موجودہ حالات پر ایک سرسری نظر ڈالنے سے محسوس ہوتا ہے کہ عالم اسلام اور مسلمان آج ایک عجیب بے اطمینانی کی کیفیت سے دوچار ہیں۔چہار جانب ظلم و زیادتیوں کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔مسلمان ،مسلمان ہی کے خون کا پیاسہ ہوچکا ہے،جان و مال اور عزت و آبرو دائو پر لگ چکی ہے۔بااقتدار کمزوروں پر ظلم و زیادتیوں میں حدیں پار کرچکے ہیں،ایک ہنگامہ عظیم ہے جو چہار جانب برپا ہے،دنیا مسلمانوں پر ٹھیک اُسی طرح ٹوٹ پڑی ہے جیسے بھوکے دستر خوان پر!سوال یہ ہے کہ یہ صورتحال کیونکر پیدا ہوئی؟کیا اس صورتحال کا ذریعہ دیگر اقوام اور بااقتدار گروہ ہیں یا اس صورتحال کے ذمہ دار خود مسلمان ہیں؟اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں :عنقریب (گمراہ) قومیںتمہارے اوپر چڑھ دوڑنے کے لیے ایک دوسرے کو اس طرح بلائیں گی جس طرح کھانے والے ایک دوسرے کو دستر خوان کی طرف بلاتے ہیں۔

کسی نے سوال کیا:”کیا اس وقت ہم تعداد میں کم ہوں گے؟آپ ۖنے فرمایا: “نہیں بلکہ تم کثرت سے ہو گے لیکن تمہاری حیثیت پانی کے اوپر بہنے والے جھاگ کی مانند ہوگی۔ اللہ تعالی تمہارے دشمن کے دلوں سے تمہارا رعب ختم کر دیں گے اور تمہارے دلوں میں وہن پیدا فرما دیں گے۔سوال کیا:یا رسول اللہ وہن کا کیا مطلب ہے ؟فرمایا: دنیا سے محبت اور موت سے نفرت(ابو داؤد )۔موجودہ حالات اور ان حالات میں غزہ جو خون میں لت پت ہے، جہاں معصوم بچے،ضعیف المعر افراد،باعفت بیٹیاں اور محترم مائیں نہ صرف شہید بلکہ ہر طرح کی آزمائش سے دوچار ہیں۔

دنیا شاہد ہے کہ یہی وہ مقام ہے جہاں کے لوگ”وہن”کی بیماری سے پوری طرح محفوظ ہیں۔برخلاف اس کے وہ بااقتدار مسلم ممالک جنہیں اللہ نے ہر طرح کی نعمتیں عطا کیں ہیں،اپنے افکار،اعمال اور کردار سے واضح کر رہے ہیں کہ”وہن”کی بیماری میں وہ حد درجہ مبتلا ہو چکے ہیں۔بیماری کے نتیجہ میں ان کے اعصاب ناکارہ ہوگئے ہیں۔ یہاں تک کہ ظلم کے خلاف ان کے سوچنے سمجھے اور بولنے تک کی صلاحیت ناپید ہو چکی ہے۔

Palestinians
Palestinians

در حقیقت یہ وہ زندہ لاشے ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے تابوتوں میں خوب اچھی طرح ٹھونک کر بند کیے جا چکے ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ دنیا میں بلا مذہب و ملت مظلوم فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے چہار طرفہ احتجاج ،ان کے حقوق اور آزادی کی اٹھنے والی آوازوں ،اور ظالم و جابر اسرائیل کی سفاکانہ بربریت کے خلاف متحد ہونے والے جمع غفیر اور ان کی بلند تکبیروں کو یہ بااقتدار مسلم حکمراں نہ محسوس کر سکتے ہیں،نہ سن سکتے ہیں اور نہ ہی دیکھ سکتے ہیں۔اس موقع پر ظلم دیکھ خاموشی اختیار کرنے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ درحقیقت اللہ اپنی رسی ڈھیلی چھوڑے ہوئے ہے لیکن کو ئی بھی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ اللہ دنیا میں جاری فساد فی الارض سے غافل ہے!یہ بڑی تنبیہ ہے عقل والوں کے لیے۔

موجودہ حالات اور اس میں چہار جانب برپا فساد کو اگر قرآن حکیم کی روشنی میں سمجھنے کی کوشش کی جائے ،تو اس کے لیے سورة شوریٰ کی یہ آیات کافی رہیں گی۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:”اس نے تمہارے لیے دین کا وہی طریقہ مقر ر کیا ہے جس کا حکم اس نے نوح کو دیا تھا، اور جسے (اے محمدۖ) اب تمہاری طرف ہم نے وحی کے ذریعہ بھیجا ہے،اور جس کی ہدایت ہم ابراہیم اور موسی اور عیسٰی کو دے چکے ہیں، اس تاکید کے ساتھ کہ قائم کرو اس دین کو اور اس میں متفرق نہ ہو جائو”(الشوریٰ:١٣)۔۔۔۔مزید فرمایا”لوگوں میں جو تفرقہ رونما ہوا وہ اس کے بعد ہوا کہ ان کے پاس علم آچکا تھا۔اور اس بنا پر ہوا کہ وہ آپس میں ایک دوسرے پر زیادتی کرنا چاہتے تھے”(الشوریٰ:١٤)۔یعنی اس تفرقہ پردازی کا محرک کوئی نیک جذبہ نہیں تھا، بلکہ یہ اپنی نرالی اُپج دکھانے کی خواہش،اپنا الگ جھنڈا بلند کرنے کی فکر،آپس کی ضدّم ضدّا، ایک دوسرے کو زک دینے کی کوشش،اور مال و جاہ کی طلب کا نتیجہ تھی۔

اور چونکہ اس نظام میں ان کی اپنی ذات کے لیے کوئی مقام امتیاز نہیں ہو سکتا جس کی وجہ سے ان کی مشیخیت چلے،اور لوگ ان کے گرد جمع ہوں ،اور ان کے آگے سر بھی جھکائیں اور جیبیں بھی خالی کریں۔یہی وہ اصل سبب تھا جو نئے نئے عقائد اور فلسفے، نئے نئے طرز عبادت اور مذہبی مراسم اور نئے نئے نظام حیات،ایجاد کرنے کا محرک بنا اور اسی نے خلق خدا کے ایک بڑے حصے کو دین کی صاف شاہ راہ سے ہٹا کر مختلف راہوں میں پراگندہ کر دیا۔پھر یہ گندگی ان گروہوں کی باہمی بحث و جدال اور مذہبی و معاشی اور سیاسی کشمکش کی بدولت شدید تلخیوں میں تبدیل ہوتی چلی گئی، یہاں تک کہ نوبت ان خونریزیوں تک پہنچی جن کے چھینٹوں سے تاریخ انسانی سرخ ہو رہی ہے۔

اس پس منظر میں یہ سوال بھی لازماًاٹھنا چاہیے کہ تفرقہ میں مبتلا افرادو گروہ اور ان کے درمیان جاری کشمکش توممکن ہے لیکن وہ افراد جو نہ بظاہر تفرقہ کا شکار ہیں،نہ غلطیوں اور کاتاہیوں میں ہی اس قدر مبتلا ہیں کہ ان پر اللہ گرفت فرمائے،پھر آخر کیوں یہ بے بس مسلمان ہی چہار جانب پسپا ہیں؟اس کے جواب میں ایک جانب تو اللہ تعالیٰ صاف صاف فرماتا ہے کہ :”تم پر جو مصیبت بھی آئی ہے ،تمہارے اپنے ہاتھوں کی کمائی سے آئی ہے”۔لیکن وہیں دوسری جانب اس آیت کی توضیح میں یہ بات بھی سمجھ لینی چاہیے کہ جہاں تک مومن مخلص کا تعلق ہے اس کے لیے اللہ کا قانون اس سے مختلف ہے۔

اس پر جو تکلیفیں اور مصیبتیں بھی آتی ہیں وہ سب اس کے گناہوں اور خطائوں اور کوتاہیوں کا کفارہ بنتی چلی جاتی ہیں۔اسی بات کی تائید میں اللہ کے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:”مسلمان کو جو رنج،اور دکھ،اور فکر اور غم اور تکلیف اور پریشانی بھی پیش آتی ہے حتّٰی کہ کانٹا بھی اگر اس کو چبھتا ہے تو اس کو اس کی کسی نہ کسی خطا کا کفارہ بنا دیتا ہے”(بخاری و مسلم)۔ رہے وہ مصائب جو اللہ کی راہ میں اس کا کلمہ بلند کرنے کے لیے کوئی مومن برداشت کرتا ہے،تو وہ محض کو تاہیوں کا کفارہ ہی نہیں ہوتے بلکہ اللہ کے ہاں ترقی درجات کا ذریعہ بھی بنتے ہیں۔ان کے بارے میں یہ تصورکرنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے کہ وہ گناہوں کی سزا کے طور پر نازل ہوتے ہیں۔لہذا آج خصوصا ًمظلوم فلسطینی اور عموماً عام مسلمان جن آزمائشوںسے بھی دوچار ہیں،ان کا بہترین اجر ان کے رب کے یہاں تیار رکھا ہے،پھر جو شہدا ء رب کریم سے جا ملے وہ تو عزت و شرف سے دوچار ہو چکے ہیں اور جو ظلم کے خلاف ڈٹے ہیں۔

وہ عنقریب کامیاب ہونے والے ہیں(انشااللہ)۔رمضان المبارک کے آخری لمحات میں دل کی گہرائیوں سے ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مظلوم و محصورین غزہ کی مدد فرمائے اور ان کو کامیابی و نصرت سے ہمکنار کرے(آمین)۔نیز عید سعید کے اس مواقع پر ،ہمیں اپنے اُن اسلام پسند بھائیوں کو بھی نہیں بھولنا چاہیے جوغزہ کے علاوہ دیگر مقامات پر تنگ دستی اور تشدد کا شکار ہیں۔ بطور خاص مصر و شام کے مظلوم مسلمان تو وہیں برما،عراق اور دیگر مقامات پر تشدد کے شکار مسلمان،جن پر ظلم ہی صرف اس بنا پر ڈھایا جا رہا ہے کہ وہ کہتے ہیں “ہم مسلمان ہیں”۔نیز جو اپنی بقا اور وجود کی جدو جہد کررہے ہیں یا اسلامی تشخص کے فروغ میں مصروف عمل ہیں۔

اللہ تعالیٰ ان سب کا حامی و مدد گار ہواور ان کو دنیا ہی میں وہ کامیابی عطا کر دے جس کے بعد ان کا ہر غم ہلکا ہوجائے،عدل و انصاف قائم ہو اور دنیا امن کا گہوارہ بن جائے۔ ساتھ ہی ملت اسلامیہ کے وہ تمام لوگ جو کہیں بھی اور کسی بھی ملک میں اللہ کے دین کے قیام کی جدو جہد میں مصروفِ عمل ہیں اور باطل قوتیں ان کی سرکوبی میںلگی ہوئی ہیں، ایسے تمام لوگوں کے لیے بھی ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی سعی و جہد کو قبول فرمائے ، ان کے درجات بلند فرمائے اور وہ فتح نصیب کرے جس کا وعدہ اُس نے اپنے نیک بندوں سے کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ وقت جلد آئے جب کہ اسلام کو غلبہ عطا ہو اور اللہ کی زمین پر اللہ کی کبریائی بیان کی جائے۔ اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد۔

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
AMERICAN Hamas israel news امریکہ جنگ بندی حماس خبر
NAB
Previous Post مضاریہ اسکینڈل: نیب کا ایک اور ریفرنس
Next Post ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی میں کمی آگئی
Heat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close