واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی حکام نے فلسطین سے تعلق رکھنے والے عبداللہ الاشقر کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ان کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں ہے۔ عبداللہ الاشقر کے امریکہ میں موجود تمام اثاثے منجمد کر دئیے گئے ہیں۔

Start typing to search...