Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تحریک حرمت رسول پر امریکی پابندیاں

June 28, 2014June 28, 2014 0 1 min read
America
Jamaat-ud-Dawa
Jamaat-ud-Dawa

امریکہ نے لشکر طیبہ اور جماعةالدعوة سے تعلق کی بنیاد پر تحریک حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بھی پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔ملک بھر کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کا یہ مشترکہ فورم ناروے اور ڈنمارک کی طرف سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے (نعوذ بااللہ) توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے بعد عمل میں لایا گیا تھا۔ جب مغربی میڈیا کی طرف سے آزادی اظہار رائے کے نام پر بدترین مذہبی و صحافتی دہشت گردی کا ارتکاب کیا گیا تو جماعةالدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید نے تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کاایک اجلاس مرکز القادسیہ چوبرجی میں طلب کیاجس میں متفقہ طور پر اس امر کا اعلان کیا گیا کہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حرمت کے تحفظ کیلئے پورے ملک میں تحریک چلائی جائے گی۔

امریکہ و یورپ کی ان مذموم حرکتوں کے خلاف امت مسلمہ کومتحدو بیدار کیاجائے گا۔ اس اجلاس میں چالیس سے زائد مذہبی و سیاسی تنظیموں کے رہنمائوںنے شرکت کی اور جماعةالدعوة کے مرکزی رہنما مولانا امیر حمزہ کو تحریک حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کنوینر مقرر کیا گیا۔ تحفظ حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چونکہ ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے اور کوئی ادنیٰ سے ادنیٰ شخص بھی نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی برداشت نہیں کر سکتا اس لئے توہین آمیز خاکے شائع ہونا تھا کہ پاکستان سمیت پوری مسلم دنیا میں اس کا شدید ردعمل ہوا ۔

بچے، بوڑھے اور جوانوں سمیت مسلم مائوں، بیٹیوںنے بھی اس احتجاج میںحصہ لیا اوراپنے بھرپور جذبات کااظہارکیا۔ تحفظ حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مسئلہ پر جیسا مثالی اتحاد پاکستانی قوم میں دیکھنے میںآیا ماضی میں اس کی کوئی نظیر نہیںملتی۔ تحریک حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ملک کے کونے کونے میں تحفظ حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنسوں اور جلسوں کا انعقادکیا تو تمامتر مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لاکھوں افراد جوق درجوق ان پروگراموںمیں شریک ہو کر غیرت ایمانی کے جذبات کا اظہارکرتے رہے۔ ڈنمارک اور ناروے نے جب توہین آمیز خاکے شائع کئے اور اسلام کو دہشت گردی کا دین ثابت کرنے کی کوشش کی تو چاہیے تو یہ تھا کہ امریکہ و یورپ جو پوری دنیا میں نام نہاد امن کے ٹھیکیدار بنتے ہیں صلیبیوں کی اس مذہبی دہشت گردی کی مذمت کرتے مگر ایسا نہیں کیا گیا بلکہ ان کے مذہبی پیشوا بھی اس مذموم عمل کا حصہ بن گئے۔

مختلف ملکوں میں توہین آمیز خاکوںکی اشاعت کا سلسلہ شروع ہو گیا۔عیسائیوں کے مذہبی پیشواپوپ بینی ڈکٹ نے چودھویں صدی کے ایک مسیحی شہنشاہ کے الفاظ نقل کرتے ہوئے جہاد کے حوالے سے کہا کہ مذہبِ اسلام کے پیغمبر(نعوذ بااللہ) تشدد کے سوا کچھ نہیں لائے تھے بور یہ کہ اسلام تلوار کے زور پر پھیلانے کی ہدایت ‘غیر انسانی اور بدی’ کا کام تھا۔اسی طرح امریکہ میں فلوریڈا کے پادری ملعون ٹیری جونز نے (نعوذ بااللہ) اپنے چرچ میں قرآن پاک پر مقدمہ چلانے اور اسے نذرآتش کرنے کا اعلان کر دیاجس سے یہ بات ایک بار پھر کھل کر واضح ہو گئی کہ امریکی حکومت ہو یا ان کے مذہبی پیشوا’ سب کی اصل دشمنی اسلام اور مسلمانوں سے ہے۔ ملعون ٹیری جونز اور اسکے ساتھ وائن سیپ نے 2998قرآن پاک کے نسخے جلانے کا اعلان کیا تھااور دعویٰ کیاکہ چونکہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں اتنی تعداد میں لوگ ہلاک ہوئے تھے اس لئے اتنی ہی تعداد میں قرآن پاک نذرآتش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ملعون ٹیری جونز کے اس فیصلہ پر دنیا بھر کے مسلمانوںنے سخت احتجاج کیااور پوری دنیا میں سخت بے چینی پھیل گئی۔

ہم سمجھتے ہیں کہ تحریک حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پابندی لگانا انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ پابندیاں لگا کر مسلمانوں کے دل سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت نہیں نکالی جاسکتی۔جب کسی ملک کا اخلاقی سطح پر زوال شروع ہوتا ہے توپھر ایسے اقدام کئے جاتے ہیں۔ایسی حرکتوں سے تحریک حرمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تحریک پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔شاید امریکہ و یور پ پابندیاںلگا کر مزید گستاخیوںکی راہ ہموار کرنا چاہتے ہیں مگر انہیں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ تحفظ حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخیاںکرنے والوں کے قلم توڑ اور آنکھیں پھوڑ ڈالی جائیں گی۔ مسلمان امریکی پابندیوں کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔

America
America

امریکہ و یورپ چاہتے ہیں کہ وہ مسلمانوں کو ان گستاخیوں کا عادی بنادیں اور وہ جب چاہیں قرآن پاک اور نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخیاں کرتے رہیں کوئی انہیں پوچھنے والا نہ ہو مگر یہ ان کی بھول ہے مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے مگر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیںکر سکتا۔امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کشمیری جہادی تنظیم لشکر طیبہ سے تعلق کی بناپر تحریک حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پابندی کا اعلان کیا ہے لیکن جس طرح ماضی میں اسے بھارتی ایماء پر کئے جانے والے اقدامات پر سخت شرمندگی کا سامنا کرناپڑا بالکل اسی طرح کی صورتحال اب پیدا ہوئی ہے۔شاید امریکیوں کو یہ بات معلوم نہیں ہے کہ تحریک حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور دیگر سبھی مذہبی و سیاسی جماعتیں شامل ہیںکیا وہ ان سب جماعتوںکو دہشت گرد سمجھتا ہے؟۔ امریکی پابندیوں کے اعلان کے بعد تحریک حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کنوینر مولانا امیر حمزہ کی زیر صدارت اس فورم میں شامل مذہبی و سیاسی جماعتوں کا بھی اجلاس ہوا ہے جس میں جماعةالدعوة، جماعت اسلامی، تنظیم اسلامی، متحدہ جمعیت اہلحدیث، مجلس احرار، تحریک تحفظ قبلہ اول، تنظیم العارفین، جماعت اہلحدیث، تحریک آزادی جموں کشمیر، پاکستان واٹر موومنٹ اورفلاح انسانیت فائونڈیشن کے رہنمائوںنے شرکت کی اور امریکہ کی طرف سے تحریک حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پابندیوں کی شدید مذمت کی گئی۔

اجلاس کے اختتام پر تحریک کے کنوینر مولانا امیر حمزہ، قاری یعقوب شیخ، نذیر احمد جنجوعہ، مرزا محمد ایوب بیگ، شیخ نعیم بادشاہ، مولانا محمد یوسف احرارودیگر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحفظ حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے اور مسلم لیگ (ن) بھی اس مشترکہ فورم کا حصہ ہے۔ اس لئے حکومت پاکستان کو چاہیے کہ وہ امریکہ سے دوٹوک الفاظ میں احتجاج کرتے ہوئے امریکی سفیر کو واپس بھجوائے اور پاکستان میں موجود امریکی سفارت خانہ بند کیاجائے۔جب تک حکومت پاکستان کی جانب سے واضح طور پر یہ پیغام نہیں دیاجاتا یہی سمجھا جائے گا کہ وہ اس مسئلہ پر بھی سیاست کر رہے ہیں۔ امریکہ کے پابندیوں کے اس فیصلہ کے خلاف عدالتوں میں بھی جائیں گے اورپورے پاکستان میں ایک بار پھر اس تحریک کو منظم کرتے ہوئے مسلمانوںکو متحد و بیدا رکریں گے۔ تحریک حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صرف پاکستانیوں کی ہی نہیں پوری دنیاکے مسلمانوں کی تحریک ہے۔ مولانا امیر حمزہ نے بتایاکہ تحریک حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صرف پاکستان ہی نہیں پوری دنیا میں اس مسئلہ کو اٹھایا۔ یو این سمیت عالمی عدالت انصاف اور مسلم ممالک کے سربراہان کو خطوط بھجوائے گئے ۔ اسی طرح ”رویے میرے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ” اور ”میں نے بائبل سے پوچھا قرآن کیوں جلے” جیسی کتب لکھ کر دلیل کے میدان میں انہیں چیلنج کیا کہ وہ اس کا جواب دیں مگر وہ اس کا کوئی جواب نہیں دے سکے اور نہ ہی آئندہ کبھی دے سکتے ہیں۔

Pakistan
Pakistan

پریس کانفرنس کے دوران تحریک حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روح رواں قاری یعقوب شیخ نے اہم نکتہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ و یورپ نے پاکستان میں قانون توہین رسالت کا خاتمہ کرنے کی بھرپور کوششیں کیں تا کہ شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گستاخیاں کرنے والوں کو تحفظ فراہم کیا جا سکے لیکن تحریک حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پلیٹ فارم سے بھر پور تحریک چلانے کے نتیجہ میں امریکہ و یورپ کی تمام تر سازشیں ناکام ہوئیں یہی وجہ ہے کہ یہ تحریک امریکہ کو کانٹے کی طرح کھٹک رہی ہے۔امریکہ ویورپ کی طرف سے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے بعد مسلمانوں کے علاوہ دیگر غیر مذاہب کے لوگوںنے بھی اس صلیبی دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کی تاہم امریکہ ویورپ اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہیںآیا۔ انڈیا بھی اس مذموم عمل میں ان کے ساتھ رہا مگر تحریک حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بھرپور جدوجہد کے نتیجہ میں بعد میں انہیںمنہ کی کھانا پڑی۔ امریکیوں کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ تحریک حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پابندی لگا کر اس نے خود اپنے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا سامان پیدا کر لیا ہے۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
American sanctions declaring Jamaat-ud-Dawa terrorism اعلان امریکی پابندیاں دہشت گردی
Bhimber
Previous Post بھمبر کی خبریں 28-06-14
Next Post ماہ صیام سے قبل منافع خوروں کی چاندی
Fatehullah Nawaz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close