
عمان (جیوڈیسک) اردن کی عدالت نے امریکی فوجیوں اور اسرائیلی سفارتخانے پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام پر 7 شہریوں اور ایک شامی کو مختلف سزائیں سنا دیں۔
گروپ کے سربراہ کو 10، اس کے دیگر ساتھیوں کو 2 سے 3 برس اور شامی شہری کو غیرموجودگی میں 15 سال قید کا حکم دیا گیا ہے۔
