
نیویارک (جیوڈیسک) ایریزونا کے علاقے فیونکس میں واقع فیکٹری اچانک شعلوں کی لپیٹ میں آگئی۔
آگ لگنے کے بعد فیکٹری میں کئی دھماکے بھی ہوئے تاہم تمام ملازمین کو بحفاظت فیکٹری سےنکال لیا گیا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
گہرے دھوئیں کے بادل نے علاقے کو لپیٹ میں لے لیا۔
