
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست کولمبیا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 16 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔
مقامی میڈ یا کے مطابق حادثہ خراب موسم کی وجہ سے پیش آیا ہے۔
کولمبیا سٹیٹ کے گورنرکا کہنا ہے کہ حادثے میں تخریب کاری کے خطرے کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
