
کیلیفورنیا (جیوڈیسک) کو ہلاک کر دیا، ملزم نے بعد ازاں خود کو بھی گولی مار دی۔ پولیس کے ترجمان مائیکل کلنسر نے بتایا کہ ایک 28 سالہ مسلح شخص نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے جن میں دو خواتین شامل ہیں۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
