Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکی دورہ اور دشمنان دین کا رول

October 15, 2015October 15, 2015 0 1 min read
Hussain Haqqani
 Hussain Haqqani
Hussain Haqqani

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
سپریم کورٹ سے ضمانت کروا کر بھگوڑا ہو جانے والا حسین حقانی جس نے سابقہ دور میں ملک دشمنی کی انتہا کرڈالی تھی اب اعلیٰ رہائش اور عیش پر ستانہ زند گی گزار رہا ہے مگر ملک کے سینے پر مونگ دلنے کے لیے اب بھی یہ غدار وطن ہمہ وقت تیار رہتا ہے سابقہ وزیر دفاع احمد مختار جسے پی پی نے گجرات میںچوہدریوں کا زور توڑنے کے لیے ہمیشہ پرموٹ کیا تھا۔اب انہوں نے ملک دشمن چینل کو انٹرویو میںالٹی ہی گنگا بہا ڈالی ہے اورا ن کے اصل کرتا دھرتا زرداری پہلے ہی فوج کے خلاف اعلان جنگ کرکے باہر بھاگ گئے ہیں اور اپنے سبھی عزیز و اقارب اور خاص دوست احباب کو بھی باہر برآمد کرو اڈالا ہے اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ پی پی پی کے اعلیٰ راہنمایان حکومتی دولت اور خزانے لوٹ کر باہر پہنچا چکے ہیں۔

سیاسی طور پر اس اندھے کنوئیں میں گر چکے ہیں۔ جہاں سے کوئی تدبیر و تعویزان کو باہر نہیں نکال سکتا اسی لیے پی پی پی کے راہنما اور ہمجولی زخمی کچلی گئی سپنی کا کرادر ادا کر رہے ہیں۔ ان کا ہر عمل اور بیان ملک دشمنی پر ہی منتج ہو رہا ہے ۔ 1971میں بھارتی افواج کے ڈھاکہ پر قابض ہونے کی خبریں سن کر اس وقت گھنٹہ گھر ملتان کے قریب ایک نیم زمین دوز ہوٹل میں خوشی کے مارے ملتانی پیپلیوںکا شرابی کنجری ڈانس لو گ کبھی نہیں بھول سکتے۔ یہ ان کا اس بات پر خوشی کا جھومر تھا کہ اب اقتدار ہمارا ہے اور سارے کا سارا ہے۔وزیر اعظم اور آرمی چیف کے امریکی دوروں کے شیڈولڈ پروگراموں سے قبل اسامہ بن لادن کے بارے میں امریکی موقف کی سراسر حمایت اور پاکستانی خارجہ امور کی پالیسیوں کے بالکل برعکس پی پی راہنمائوں کا ملک دشمن ایجنسیوں کے ذریعے بیان داغ ڈالنا گہری سازش کا نتیجہ ہی لگتا ہے۔

عوام بخوبی جانتے ہیں کہ ان کا اس وقت ایسا پنڈوراباکس کھولنا قطعاً ملک کی بھلائی کے لیے نہ ہے ۔اسی طرح پہلے بھی حسین حقانی جیسے وطن دشمن کو زرداری کے دور میں صدارتی محل میں رکھ کر تحفظ دیا گیا تھااور اسے ضمانت دلوا کر باہر بجھوادیا گیا جہاں سے اس نے نہ کبھی آنا تھا اور نہ آیا۔اسی طرح کے بیانات واجد شمس الحسن بھی سے دے رہا ہے تاکہ سامراجی غلامی کے مہرہ کے طور پر ان کا کردارصیہونی کارپردازوں کو مزید ممد و معاون محسوس ہو۔ پہلے ہی بطور سفیران کو پوری دنیا کے ٹی وی چینلز زرداری صاحب کی کرپشن کے ثبوتوں والی فائلیں چوری کرکے گم کرتے ہوئے دکھا چکے ہیں۔شریف برداران ظاہراً اور زبانی کلامی تو اسٹیبلشمنٹ سے اچھے تعلقات کا ڈھنڈورا پیٹتے رہتے ہیں مگر وہ اور دیگر ن لیگی وزراء دلوں پرسیا ہ دھبہ رکھتے ہیں ۔کہ انکے اقتدار پر مکمل کنٹرول کی خواہش پوری ہوتی نظر نہیں آتی جب کہ اسی طرح کی ایک ناکام کوشش شریفوں نے اپنے سابقہ اقتدار میں بھی کی تھی ۔جس کے بعد انھیںگڑ گڑا کر معافیاں مانگتے اور ایڑیاں رگڑتے ہوئے اپنا بوریا بستر باندھ کر جدہ بھاگنا پڑا تھا۔

Sharif Brothers
Sharif Brothers

مشرف کی ناجائز داشتہ اس کے سائے میں جوان ہونے والی ق لیگ سیاسی طور پر زندہ درگور ہو چکی ہے اور اسی ڈکٹیٹر کے گن گانے والی اور اس کا مکمل عرصہ اقتدار انجوائے کرنیوالی،اور اپنے قتل و غارت گری و اغواء برائے تاوان و بوری بند لاشوں کے تحفے بجھوانے والے سنگین مقدمات یک قلم ختم کروانے والی ایم کیو ایم اوراسکے راہنماافواج سمیت سبھی کو “تڑیاں ” لگاتے رہتے ہیں ۔کہ وہ اسی میں اپنی مقبولیت سمجھتے ہیں مگر پاکستانی عوام انھیں بیرون ملک کی قوتوں کا ایک مہرہ سمجھتے ہیں جوکراچی علیحدگی تحریک کے ذریعے پاکستان کے پہلے سے لہو لوہان سینے میں خنجر گھونپ ڈالنا چاہتے ہیں۔ زرداری صاحب یہ کہ کر کہ ہمیں مت چھیڑو وگرنہ ہم پاکستان سے لے کر اب تک کے جرنیلوں کا کردار آشکار کرڈالیں گے اوران کی اینٹ سے اینٹ بجا ڈالیں گے۔ پی پی جس کا ضیاء الحق کچھ نہ بگاڑ سکا اسے زرداری سب پر بھاری نے اکیلے ہی اپنے کوہ ہمالائی بھار کے نیچے دبا کر کچل ہی ڈالا ہے۔

کٹھ ملائیت کے فرقہ پرست افراد بھی بیرونی قوتوں سے مال لے کرفرقہ پرستانہ تحریکیں تو چلا ہی رہے ہیں ۔مگر مرتدین ، زندیقین اور ختم نبوت کے منکرین قادیانیوں کا رول ہمیشہ اسلام و پاکستان دشمنانہ رہا ہے۔وہ بھی آرمی کے اہم عہدوں پر فائز ہو کر خفیہ ڈوریاں ہلا رہے ہیں۔شریف برادران جوپاک و طن کی اقتداری کشتی کے مالک و ملاح ہیںانھیں اندرونی اور خارجہ امور پر خصوصی توجہ دینا ہو گی اب امریکی دورہ پر جاتے ہوئے رشتہ داروں ،ذاتی دوستوں اور سود خور کاروباری سرمایہ پرستوں کو قطعاً ساتھ لے کر نہیں جانا چاہیے ۔ہمیں افغانستان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور ہندو بنئیوں کی کھلم کھلا مسلمان اور سکھ اقلیتوں کے خلاف نفرت اور ہمارے بارڈر پر شیطانی چھیڑ چھاڑ پر اپنا کردار ادا کرنا ہے۔اس کے لیے خارجہ امور کے ماہرہین ہی بیرونی مقتدر قوتوں کو قائل کرسکیں گے۔ اسطرح افغانستان اسرائیل اور انڈیا کی مثلث بھی ختم ہوگی اور”ہر ملک ِ مااست کہ ملکِ خدائے مااست”کی طرح افغان مسلم بھائیوں سے بہتر تعلق استوار کرنا ہوں گے۔

وہاں سے امریکی افواج بوریا بستر لپیٹ کر جب جائیں گی تو اس پر جو سر پھٹول ہو گا اس میں پاکستان کا کرادر مشفقانہ و قائدانہ ہو نا چاہیے تاکہ ہمسایہ مسلمان ملک میں مزید بگاڑ پیدا نہ ہو ہندی خوانخوار بلی کی نظر بد سے بھی یہ بچا رہے ہماری ڈپلومیٹک و خارجہ پالیسی کے تحت پاور بیلنس میں ہم نے موثر کردار ادا کرنا ہے ۔خواہ موجودہ حکمران رہیں یاوہاں کے طالبان دوبارہ اقتدار میں آئیں ہمارا رول ان سبھی کے ساتھ ایک درد دل رکھنے والے بڑے بھائی کا ہو نا چاہیے تاکہ ملک مزید قتل و غارت گری سے بچ جائے اور “افغان باقی کو ہسار باقی”کفراپنے ہمہ قسم سامراجی و کافرانہ کرداروں سے وہیں مدفون ہو جائے رہے گا نام اللہ کا۔

Dr.Ihsan Bari
Dr.Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
Army enemy hussain haqqani role supreme court war جنگ حسین حقانی دشمن سپریم کورٹ فوج
Liaquat Ali Khan
Previous Post خدا پاکستان کی حفاظت کرے
Next Post ضلع بدین میں پیپلز پارٹی اور مرزا گروپ کی جانب سے حتمی امیدواروں کو ٹکٹیں جاری
Badin

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close