نیویارک (جیوڈیسک) امریکیوں نے شمالی کوریا کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیدیا۔
امریکی شہری اب روس کو نہیں بلکہ شمالی کوریا کو سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔
یہ بات امریکی عمرانیاتی کمپنی گیلپ کی طرف سے کرائی گئی رائے شماری کے نتائج سے سامنے آئی ہے۔

Start typing to search...