
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ میں نہ دوستی پائیدار اور نا ہی ناراضگی حتمی لیکن ریکھا اور امیتابھ کی ناراضگی ایسی کہ دہائیاں بیت گئیں پر ناراضگی ختم نہیں ہوئی۔
ایک ایوارڈ شو میں جونہی امیتابھ بچن ہال میں داخل ہوئے ریکھا فوٹو سیشن چھوڑ کر آگے چل پڑیں۔
چھوڑ کر نہ جاتی تو اور کیا کرتی امیتابھ کے ساتھ جیا بھی تو تھیں۔
