
لاس اینجلس (جیوڈیسک) انجلینا جولی نے براڈ پٹ کیلئے نوبل انعام یافتہ ناول نگار ٹائپ رائٹر خریدا ہے۔
انھوں نے یہ تحفہ لاس اینجلس پولیس کے ایک افسر سٹیو سبوروف سے 2 لاکھ 50 ہزار ڈالر میں خریدا ہے۔
سٹیو سبوروف کو پرانے ٹائپ رائٹرز جمع کرنے کا شوق ہے اور ان کے پاس درجنوں پرانے نایاب ٹائپ رائٹز موجود ہیں۔
رپورٹس کے مطابق انجلینا کو امریکی ڈرامہ نگار ٹنیسی ولیم کا ٹائپ رائٹر پسند آیا لیکن پولیس افسر نے اسے بیچنے سے انکار کر دیا۔
