Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خلیل اللہ

August 16, 2018 0 1 min read
Hazrat Ibrahim
Hazrat Ibrahim
Hazrat Ibrahim

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

فرشتے محو حیرت تھے، ہوا میں، فضا میں انگشت بدنداں اور بوڑھا آسمان حیرت سے پلک جھپکنا بھول چکا تھا۔ روز اول سے کرہ ارض پر کروڑوں انسان آئے، کھایا، پیا، افزائش نسل کا حصہ بنے اور پیوند خاک ہوگئے۔ چشم فلک عشق و محبت کے ہزاروں مناظر دیکھ چکی لیکن عشق الٰہی تعبداری جرات اور ثابت قدمی کا جو مظاہرہ آج دیکھ رہا تھا یہ شائد پہلی اور آخری بار دیکھ رہا تھا۔ بت پرستوں کے پاس جب کوئی جواب نہ رہا وہ بحث و مناظرے کے میدان میں بری طرح شکست کھا گئے ان کے پاس کسی قسم کی دلیل باقی نہ رہی تو انہوں نے وہی پرانا ظامانہ طریقہ اپنایا جو ہر سرکش شکست کھانے کے بعد اپناتا ہے اس بار حق پرست توحید پرست بندہ خدا اور خدائے بزرگ و برتر کے عظیم عاشق حضرت ابراہیم کیلئے یہ سزا تجویز کی گئی کہ آپ کو آگ کے آلا میں پھینک دیا جائے اس کیلئے ایک بہت بڑا گڑھا بنایا گیا بت پرستوں نے لکڑیاں جمع کرنا شروع کردیں حتی کہ ان میں سے جب کوئی عورت بیمار ہوتی تو وہ یہ نذر مانتی کہ اگر وہ تندرست ہو گئی تو وہ حضرت ابراہیم کو جلانے کیلئے لکڑیاں اکٹھی کرے گی پھر اس گڑھے کو لکڑیوں سے بھردیا گیا اور آگ لگا دی گئی اس آگ کو مسلسل کئی روز دہکایا گیا جب آگ خوب جل اٹھی تو اس کے شعلوں سے قرب و جوار کی اشیا جھلسنے لگیں تو آپ کو آگ میں ڈالنے کی تیاری شروع کی گئی۔

حضرت ابراہیم کو آگ میں پھینکنے کا پس منظر یہ تھا حضرت ابراہیم عراق کے قصبہ اور کے باشندے تھے آپ کی قوم بت پرستی کے سمندر میں غرق ہو چکی تھی آپ کے والد کا نام ازر تھا جو اپنی قوم کے مختلف قبائل کیلئے لکڑی کے بت بناتا اور فروخت کرتا رب کائنات نے شروع سے ہی حضرت ابراہیم کو بصیرت اور رشد و ہدایت عطا فرمائی تھی وہ بھی بچپن سے یہ دیکھتے آ رہے تھے کہ ان کا باپ مورتیوں کو اپنے ہاتھ سے بناتا ہے جس طرح چاہتا ہے بتوں کے ناک، کان، آنکھیں اور جسم تراشتا ہے تو یہ خدا کیسے ہو سکتے ہیں انہی سوالات نے آپ کو تلاش حق کی طرف لگایا لہذا آپ نے سب سے پہلے اپنے باپ آزر کو دعوت اسلام دی باپ پر آپ کی دعوت کا بالکل اثر نہ ہوا بلکہ باپ نے کہا اگر تم باز نہ آئے تو میں تمہیں سنگسار کر دوں گا جب حضرت ابرا ہیم نے یہ دیکھا تو باپ سے کہا کہ اگر آپ بت پرستی سے باز نہیں آتے تو میں آپ سے آج سے جدا ہوتا ہوں لیکن میں خدا سے آپ کی ہدایت کی دعا کرتا رہوں گا۔باپ سے جدا ہو کر اب حضرت ابراہیم نے دعوت حق کیلئے پوری قوم سے رابطہ کیا مگر قوم باپ دادا کی بت پرستی کسی بھی صورت چھوڑنے کیلئے تیار نہ تھی اور دعوت حق کے سامنے اپنے باطل معبودوں کے حق میں گونگے بہرے بن گئے تو حضرت ابراہیم نے اپنی قوم کی اصلاح کیلئے اعلان کیا کہ میں تمہارے بتوں کو دشمن جانتا ہوں اعلان جنگ کرتا ہوں یہ میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے میرا پروردگار تو وہی خدا ہے جس نے مجھے پیدا کیا۔ رزق، صحت اور ہدایت دی جب آپ کی دعوت حق کا قوم پر اثر نہ ہوا تو ایک بار جب آپ کی قوم سالانہ جشن یا میلے کیلئے شہر سے باہر گئی تو آپ فوری طور پر بتوں کی طرف گئے۔

بتوں کے سامنے بہت خوبصورت اور لذیر کھانے پڑے ہوئے تھے آپ نے طنزا بتوں سے کہا تم یہ کھانے کھاتے کیوں نہیں؟ پھر ہتھوڑے سے بتوں کو توڑنا شروع کردیا جیسا کہ اللہ تعالی نے فرمایا کہ اس نے انہیں ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور پھر ہتھوڑا بڑے بت کے کندے پر رکھ دیا کہ بڑے بت نے غصے میں آکر چھوٹے بتوں کو توڑ دیا ہے جب لوگ واپس آئے تو اپنے چھوٹے معبودوں کی یہ حالت دیکھ کر غضب ناک ہوگئے اور انہیں حضرت ابراہیم کا یہ قول یاد آیا اللہ کی قسم جب تم پیٹھ پھیر کر چلے جا گئے میں تمہارے بتوں کے ساتھ ایک چال چلوں گا پھر تمام لوگ ایک جگہ جمع ہوگئے اور حضرت ابراہیم کو بلایا گیا اور کہا ہمارے خدا ں کے ساتھ یہ سب کچھ تم نے کیا تو حضرت ابراہیم بولے میں نے نہیں بلکہ اس بڑے بت نے یہ کام کیا ہے یا اگر یہ بت بولتے ہیں تو آپ لوگ ان سے ہی پوچھ لو کہ کس نے ان کے ٹکڑے کئے ہیں حضرت ابراہیم اپنی قوم کو یہ احساس دلانا چاہتے تھے کہ ان کے جھوٹے خدا تو بولنا بھی نہیں جانتے یہ تمام لکڑی، پتھر کے بے جان ٹکڑے ہیں جو اپنی حفاظت بھی نہیں کر سکتے قوم ابراہیم آپ کے دلائل کے سامنے بے بس لاچار ہو گئی لیکن ابلیس کی روش رکھنے والوں نے ڈھٹائی سے کام لیا اور ایک دوسرے سے کہنے لگے کہ اگر دیوتاں کی خوشنودی چاہتے ہو تو اس کو گستاخی کی سزا کے طور پر دہکتی آگ میں جلا ڈالو تاکہ اس کی تبلیغ و دعوت کا قصہ ہی تمام ہو جائے۔

اسی دوران یہ باتیں بادشاہ وقت تک بھی پہنچ گئیں اس زمانہ میں عراق کا بادشاہ کا لقب نمرود ہوتا تھا اور رعایا بادشاہ کو رب کا درجہ دیتی تھی بادشاہ نے حکم دیا کہ حضرت ابراہیم کو اس کے دربار میں پیش کیا جائے جب حضرت ابراہیم کو دربار لایا گیا تو بادشاہ نے کہا تو باپ دادا کے دین کی مخالفت کیوں کرتا ہے اور مجھے رب ماننے سے انکار کیوں کرتا ہے تو حضرت ابراہیم نے فرمایا میں خدائے واحد کا پرستار ہوں اور لکڑی، پتھر کے تراشیدہ بت میرے لئے لکڑی، پتھر سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتے اور نہ ہی تمہیں رب مانتا ہوں میں اس ہستی کو رب مانتا ہوں جو روزانہ سورج کو مشرق سے نکالتا ہے اور مغرب لے جاتا ہے اگر تم خدا ہو تو سورج کو مغرب سے نکال کر مشرق میں چھپا، بادشاہ یہ سن کر بے بس اور لا جواب ہوگیا بادشادہ وقت نے دلائل و براہین کی قوت کے مقابلے میں مساوی طاقت و سطورت کا مظاہرہ شروع کیا اور آپ کو سزا کے طور پر آگ میں ڈالنے کا فیصلہ کیا اور جب آگ کے شعلے بہت زیادہ بلند ہوگئے تو حضرت ابراہیم کو ایک منجنیق میں ڈال کر آگ میں ڈالا جانے لگا جب حضرت ابراہیم کو باندھا جا رہا تھا تو آپ کی زبان پر یہ الفاظ تھے تیرے سوا کوئی معبود بر حق نہیں اے تمام جہانوں کے پروردگار تو پاک ہے تیرے لئے ساری تعریف ہے تیرے لئے ساری بادشاہی ہے اور تیرا کوئی شریک نہیں اور جب پھینکا جانے لگا تو آپ کی زبان پر یہ کلمات تھے ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وہی اچھا کارساز ہے۔

حضرت ابوھیرہ سے مروی ہے کہ سرتاج الانبیا نے فرمایا جب حضرت ابراہیم کو آگ میں پھینکا گیااور وہ ہوا میں تھے تو انہوں نے کہا اے اللہ تو آسمان میں اکیلا ہے اور میں زمین پر تیرا اکیلا عبادت گزار ہوں بعض علما نے بیان کیا کہ فضا میں حضرت جبرائیل آپ کے پاس آئے اور کہا اے ابراہیم کیا آپ کو کوئی ضرورت ہے تو آپ نے کہا میرا رب بہتر جانتا ہے مجھے آپ سے کوئی کام نہیں۔ حضرت ابراہیم کا یقین اور خدا پر ایمان دیکھ کر خدا کی رحمت جوش میں آئی۔ حضرت ابن عباس سے مروی ہے کہ بارش کے فرشتے نے کہا مجھے بارش برسانے کا حکم دیا جائے لیکن اس سے پہلے ہی اللہ کا حکم جاری ہو چکا تھا۔

ارشاد باری تعالی ہے ہم نے فرما دیا کہ اے آگ تو ٹھنڈی ہو جا اور ابراہیم کیلئے سلامتی بن جا۔ حضرت کعب بیان کرتے ہیں اس روز زمین کے انسانوں میں سے کسی نے بھی آگ سے فائدہ نہ اٹھایا اور آگ نے صرف حضرت ابراہیم کی وہ رسیاں ہی جلایں جن سے انہیں باندھا گیا تھا۔ منہال بن عمرو سے مروری کہ ابراہیم آگ میں 40 یا 50 دن تک رہے اور فرمایا کہ جتنی خوشگوار زندگی میں نے ان دنوں میں گزاری ہے ان کے علاوہ کبھی نہیں گزاری۔ میری خواہش ہے کہ میری ساری زندگی اسی طرح کی ہو جائے۔ کافروں نے حضرت ابراہیم سے بدلا لینا چاہا لیکن خود ذلیل ہوئے۔ ارشاد باری تعالی ہے دنیا میں انہیں ناکامی اور ذلت نصیب ہوئی اور آخرت میں ایسی آگ میں پھینکا جائیگا جس میں نہ تو ٹھنڈک ہوگی اور نہ سلامتی، انہیں اس میں سلام بھی نہیں کیا جائیگا۔ خدا پر پختہ یقین اور عشق کی وجہ سے خالق ارض و سما نے جو مقام اور شان حضرت ابراہیم کو بخشی وہ کسی کو نہ بخشی، حضرت ابراہیم کو اپنا دوست خلیل اللہ کہا خانہ کعبہ کی تعمیر آپ سے کرائی۔ قربانی قیامت تک کیلئے لازمی قرار دی حج کی شان سے نوازا اور سب سے بڑھ کر نبیوں کے سردار شہنشاہ دو عالم کو آپ کی اولاد میں سے پیدا کیا۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Guide Islam universe اسلام حضرت ابراہیم فرشتے کائنات ہدایت
Nawaz Sharif
Previous Post کب تلک ڈھونڈوگے اس میں وفا کے موتی
Next Post شہری پر تشدد: پی ٹی آئی کے عمران شاہ کی پارٹی رکنیت معطل
Imran Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close