نیویارک (جیوڈیسک) سترہ جون کو شمالی امریکا کے چار ہزار تین سو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی گئی۔
فلم فائنڈنگ ڈوری نے تین دن میں تیرہ کروڑ باسٹھ لاکھ ڈالر کمائے۔ جو اینیمیٹڈ فلموں کا ریکارڈ ہے۔
فلم دو ہزار تین کی فائنڈنگ نیمو کا سیکوئل ہے۔

Start typing to search...