
لاس اینجلس (جیوڈیسک) بالی وڈ کی کامیڈی اینی میٹڈ فلم ” مسٹر پی بڈی اینڈ شرمین”کا نیا ٹریلر آ گیا۔ کمپیوٹرائزڈ ایڈونچر فلم کی کہانی ایک لڑکے شرمن اور اسکے پالتو کتے مسٹر پی بڈی کی ہے۔
شرمن فکشنل مشین کے ذریعے وقت کو پیچھے لے جاتا ہے جہاں اسے دلچسپ واقعات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہدایتکار راب منکوف کی یہ کامیڈی فلم آئندہ سال مارچ میں ریلیز ہو گی۔
