
نیویارک (جیوڈیسک) فلم میں ایک ایسا شہر دکھایا گیا ہے جہاں تمام جانور امن اور سکون سے رہتے ہیں۔ امن قائم رکھنے کے لئے پولیس فورس موجود ہے جس میں نئی افسر ایک خرگوش بھرتی ہوتا ہے۔
خرگوش کو بھرتی ہوتے ہی ایک کیس سونپا جاتا ہے جو اسکی قابلیت کا امتحان ہے۔
فلم کے ریلیز کے پہلے تین دنوں میں ساڑھے چھ کروڑ ڈالر بزنس کرنے کی توقع ہے۔
