کراچی (جیوڈیسک) ڈاکٹر عاصم کیس کے حوالے سے انیس قائم خانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔
وارنٹ انسداد دہشت گردی عدالت نے جاری کیے ہیں، تفتیشی افسروں کا کہنا ہے کہ مفرور ملزموں کی تلاش کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔

Start typing to search...