Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شہدائے انجیرہ کی تیسری برسی جھالاوان سمیت بلوچستان میں انتہائی عقدت اور احترام سے منائی گئی

April 16, 2016 0 1 min read
khuzdar Shuhda e ANJEERA Ceremony
Shuhda e ANJEERA DUA
Shuhda e ANJEERA DUA
khuzdar Shuhda e ANJEERA Ceremony
khuzdar Shuhda e ANJEERA Ceremony

خضدار (رپورٹ /یو نس بلوچ) شہدائے انجیرہ کی تیسری برسی جھالاوان سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انتہائی عقدت اور احترام سے منائی گئی سب سے بڑا تقریب تخت جھالاوان انجیرہ میں منعقد ہواجس سے وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی و عسکری قیادت ایک بیج پر ہیں جب تک ایک محب وطن قبائلی زندہ ہے پاکستان اور بلوچستان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا اور نہ ہی ہمارے اس عظیم رشتے کو ختم کیا جاسکتا ہے ۔ہماری آبا و اجداد نے اپنی مرضی اور خوشی سے پاکستان میں شمولیت اختیار کی تھی اب پاکستان ہم سب کا مشترکہ ملک ہے۔

اس کی ہرطرح حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے بلوچستان کسی کے باپ کی میراث نہیں کہ وہ لندن اور سوئزرلینڈ میں بیٹھ کر اس کے مستقبل کا فیصلہ کریں انگریز کی بھگی کھینچنے والے مٹھی بھر عناصر پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لئے را کے ساتھ جو حکمت عملی طے کر کے بلوچستان کے امن کو تہہ و بالا کرنے کی کوشش کی ہم ان کو ان کے مقاصد میں کامیاب ہونے نہیں دیں گے ،حیر بیار مری اور براہمداغ بگٹی اگر بلوچستان کے عوام کے ساتھ ہمدرد ہیں تو میں انہیں کہتا ہوں کہ وہ واپس آ جائیں پاکستان اور بلوچستان کی سیاست کریں اگر بلوچستان کے عوام انہیں اپنا نمائندہ منتخب کریں تو ہمیں قبول ہو گا مگر اس بات کو یاد رکھا جائے کہ اب ملک کی سیاسی و عسکری قیادت عوام کا خون بہانے کی اجازت نہیں دے گی اور نہ ہی بندوق کی نوک سے اپنا نظریہ عوام پر مسلط کرنے کی اجازت دی جائے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہدائے زہری کی تیسری برسی کی مناسبت سے تخت جھالاوان انجیرہ میں منعقدہ تعزیتی جلسہ عام سے خطاب کے دوران کیا تعزیتی جلسے سے ، کمانڈر سدر ن کمانڈ لیفٹننٹ جنرل عامر ریاض ،صوبائی وزراء نواب محمد خان شاہوانی ،سردار محمد اسلم بزنجو ،میر سر فراز بگٹی ،رکن قومی اسمبلی سردار کمال خان بنگلزئی ،رکن صوبائی اسمبلی میر عاصم کرد گیلو ،ڈپٹی میئر میر یونس بلوچ ،نصیب اللہ بازئی ،سردار نجیب اللہ سنجرانی ،محمد طارق بٹ ،جاوید سوز،عید محمد ایڈووکیٹ ،اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔

اس موقع پر 33ڈویژن کے میجر جنرل اظہر عباس ،آئی جی فرنٹیر کور بلوچستان شیر افگن نیازی ،آئی جی بلوچستان پولیس احسن محبوب ،سینٹر آغا شہباز خان درانی ،سردار شہباز خان محمد حسنی ،سردار علی محمد قلندرانی ،سردار مہم خان گرگناڑی ،سردار مہرا للہ قمبرانی ،میر گل خان ساسولی ،ڈسڑکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمد درانی ،کمشنر قلات ڈویژن ڈاکٹر محمد اکبر حریفال ،بلوچستان حکومت کے ترجمان انوار الحق کاکڑ ،رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو ،مشیر معدنیات سردار درمحمد ناصر ،سیکرٹری صحت ڈاکٹر محمد عمر سمیت ہزاروں کی تعداد میں قبائلی عمائدین ،سرداران اور عوام نے شرکت کی وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ بلوچستان کے عوام نے بندوق کی نوک کو مسترد کر دیاہے وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے اپنے خطاب میں کہا کہ یہ لوگ جو آزادی کی بات کرتے ہیں میں سوال کرتا ہوں کیسی آذادی چائیے انہیں۔

آج بھی بلوچستان میں لوگوں کے گھروں میں بغیر لائسنس کے اسلحہ موجود ہیں ایرانی غیر قانونی کاروباری دیدہ دلیری سے کی جا رہی ہے میں یقین کے ساتھ کہتا ھوں کہ جو آذادی پاکستان میں ہے وہ کسی اور ملک میں نہیں ۔۔پہاڑوں پر جانے والے نوجوان یہ جان لیں کہ انہیں ورغلانے والے خود بلوچ قوم کے سروں کا سودا کرکے لندن اور سوئزرلینڈ میں پر تعش زندگی گزار رہے ہیں لہذا بھٹکے ہوئے نوجوان واپس آ جائیں ۔قومی دھارے میں شامل ہو کر ملک و قوم کی خدمت کریں ۔ان کا کہنا تھا کہ بعض لوگ یہ کہتے تھے کہ نواب ثناء اللہ خان زہری کے بچوں کو شہید کر کے اس کی کمر توڑدی گئی ہے۔ میں ان عناصر کو کہنا چاہتا ھوں کہ آج کے عوام کا جم غفیر ان کے لئے ایک ریفرنڈم ہے کہ جھالاوان کے عوام پاکستان کی سالمیت چاہتے ہیں اس مجمع کا ہر فرد شہید سکندر ،شہد مہراللہ جان اور شہید زیب جان ہیںانہوں نے کہا کہ 16 اپریل 2013 کو جس غم کا میں شکار ہوا یہ غم سندھ، بلوچستان، پنجاب، گلگت، اور آذاد کشمیر کے عوام کا بلکہ پورے پاکستان کا مشترکہ غم تھا پاکستان دشمنوں نے مجھے ٹارگٹ کیا مگر میرے بچوں نے خود کو سامنے کر کے ہمیشہ کے لئے امر ہو گئے ہزارو ں کی تعداد میں لوگوں کی ان شہدا کی برسی میں شرکت اس بات کو ثابت کرتی ہے کہ عوام نے قاتلوں کو مسترد کر دیا ہے ہماری بچوں کی قربانیاں ہماری خاندان کی قربانیوں کی تاریخ کا ایک باب ہے قبل ازیں نواب خان محمد اور دیگر کی قربانیاں بھی شامل ہیں پاکستان مضبوط تھا مضبوط ہے اور مضبوط ہی رہے گا مگر میرے بچوں کی قربانی نے پاکستان کی مضبوطی کو مزید مستحکم کر دیا ہے میں تعزیتی جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں عوام کی شرکت پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں اس کی حوصلہ افزائی اور بھر پور ساتھ دینے کی وجہ سے آج میرے جزبات کوہ ہربوئی اور کوہ حلوائی سے بھی مضبوط ہیں

کمانڈر سدرن کمانڈ لفٹننٹ جنرل عامر ریاض نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 16 اپریل کا دن ہم سب کے لئے یقینا افسوسناک ہے ،یہ بزدلانہ حملہ نواب ثناء اللہ خان زہری پر نہیں۔ بلکہ پاکستان کی یگانیت پر ہواتھا۔ نواب ثناء اللہ خان زہری کے شہید ہونے والے بچے ہمارے بھی بچے ہیں ان کی شہادت سے ہمیں بھی صدمہ ہوا ہے ،اس ملک کی تعمیر و ترقی میں شہدائے زہری سمیت ہزاروں شہداء کی قربانیاں شامل ہیں جنہیں میں سلام پیش کرتا ھوں ،جس قوم کے سردار ملک و ملت کے لئے اپنے فرزندوں کی قربانی دیتے ہوں اس ملک و ملت کی طرف کوئی میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات بھی نہیں کرسکتاہے۔،پاکستان کے قیام میں بلوچستان کے عوام کا خون بھی شامل ہے بلوچستان کے عوام نے اس دھرتی کو انگریز سے محفوظ بنا رکھا اور یہاں کے بزرگوں نے دانشمندانہ فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان میں شمولیت اختیار کی شہدائے زہری بنیادی طور پر شہدائے پاکستان ہے ان ہی شہداء کی قربانیوں کی ثمرات ہیں کہ آج بلوچستان میں امن کے حالات پہلے سے بہتر ہو گئے ہیں پاکستان اور بلوچستان آگے بڑھ رہے ہیں اب ہم اس منزل کے قریب پہنچ گئے ہیں جہاں سے ہماری ترقی کامنزل شروع ہو تاہے ہر صورت اور ہر قیمت پر ہم اپنی منزل تک پہنچ جانا چاہتے ہیں۔

میں قبائلی عمائدین اور عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ فوج ان کے ساتھ ہے اور وہ بلوچستان کے شانہ بشانہ ہیں۔ پہاڑوں پر جانے والے بھٹکے ہوئے نوجوانوں سے گزارش کرتا ہو کہ وہ واپس آ کر قومی دہارے میں شامل ہو جائیں جنہوں نے غلطی کی ۔ یاجوان سے بھول ہوئی ۔اسے ہم بھی بھول جاتے ہیں بشرطیکہ دل سے توبہ کر کے پاکستان و بلوچستان کی ترقی میں ہمارا ساتھ دیں کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا کہ میں جھالاوان کے عوام کو یقین دلاتا ھوں کہ ہم شہدائے زہری کے قاتلوں کو کسی صورت معاف نہیں کریں گے یہ عوام کی کامیابی ہے کہ آج پاکستان اور بلوچستان کے دشمن منہ چھپا کر خود کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں اور خود کو بچانے والی ان قوتوں کے کچھ ساتھی پاکستان کے جانی دشمنوں کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں ۔اور وہ بھی محب وطن بلوچ بھائیوں کی قوت شکست کا سامنا کررہے ہیں اور آئندہ بھی کریں گے

صوبائی وزیر زراعت و نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سردار محمد اسلم بزنجو نے ہمارے بچے شہید کئے گئے اس کی ایک تاریخی پس منظر ہے جھالاوان میں دو گرہو ہے ایک جمہوریت جمہوری طریقے سے حقوق کی جد و جہد کرتے ہیں جبکہ دوسرا پاکستان سے باہر بیٹھ کر پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لئے ہمارے بچوں کو ورغلا کر انہیں پہاڑوں پر جانے کا راستہ دیکھاتے ہیں نواب ثناء اللہ خان زہری اور اس کے خاندان پر حملہ کرنا بنیادی طور ہمیں پیغام دینا تھا کہ جو پاکستان کی سیاست کریں گے اس کا انجام ایسا ہی ہو گا مگر ہم نے اس چیلنج کو قبول کیا اور اپنے لوگوں کو امن دیا سیاسی و عسکری قیادت کی بدولت آج ہم پرامن زندگی گزار رہے ہیں میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اب دوکشتیوں کا سواری قبول نہیں یہاں پاکستان سے پارلمنٹ میں حصہ بنکر سیاست اور باہر بیٹھ کر ہندوستان حصہ لیکر یہاں کی امن و تباہ کرنا قبول نہیں بلوچستان خصوصی طو رپر خضدار میں جو کشت خون ہوئی یہ ایک جنگ نہیں بلکہ کاروبار تھی اس کاروبار میں حصہ لینے کے لئے ہمیں بھی دعوت دی گئی مگرہم نے اس کو مسترد کر دیا جس آذادی کی بات کیا جاتا ہے وہ کس طرح کی آذادی ہے آج جو آزادی بلوچستان کے عوام کو حاصل ہے میرے خیال میں کسی اور کو حاصل نہیں بغیر لائسنس کے کلاشنکوف کابلی گاڑی ہر طرح کی آزادی ہے میں واضح کرتا چلو کہ مرچ کی کاشتکاری سے لندن میں رہا نہیں جا سکتا اور نہ ہی مرچ کی اتنی بڑی آمدنی ہوتی ہے کہ اس سے کوئی تحریک چلائی سکتی ہے سردار ،محمد اسلم بزنجو نے کہا کہ یہ اچھی بات ہے کہ پہاڑوں پر جانے والے اکثر جوان واپس آ کر قومی دائرے میں شامل ہو گئے ہیں اور جو باقی رہ گئے ہیں وہ بھی آنا چاہتے ہیں مگر وہ تحفظ چاہتے ہیں میں صوبائی حکومت ،عسکری قیادت اور وفاقی حکومت کی جانب سے انہیں ضمانت دیتا ہوں کہ ہم انہیں ہر قسم کے تحفظ فراہم کریں گے

صوبائی وزیر داخلہ و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماء میر سرفراز بگٹی نے تعزیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج شہید میر سکندر خان زہری اور دیگر شہید ساتھی روحانی طور پر ہمارے ساتھ ہیں ان کو اس لئے شہید کر دیا گیا کہ وہ پاکستان زندہ باد کہتے تھے سب پرچم اس وقت نواب ثناء اللہ خان زہری کی گاڑی پر لہرا رہی تھی آج بھی لہرا رہی ہے میںپیٹ پیچے وار کرنا بذدلی کی علامت تصور کیا جاتا ہے ،شہید میر سکندر خان زہری اور دیگر ہزاروں نوجوانوں کو شہید کر کے ان کی شہادت کی زمہ داری قبول کرنے والے اسلم اچھو ہماری فورسیز کی ہاتھوں مارا جا چکا ہے ہم بلوچ عوام سے عہد کرتے ہیں کہ ہم سب ملکر ایسے عناصر کو آخری انجام تک پہنچائیں گے جب تک بلوچستان میں ایک دہشت گرد موجود ہیں ہم چھین سی نہیں بیٹھیں گے ہمیں خوشی ہے کہ اس کاروائی میں ہماری پیچھے بلوچستان کے عوام سینہ سپر ہو کر کھڑی ہے

رکن قومی اسمبلی و نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سردار کمال خان بنگلزئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل پارٹی صوبے کی امن کو استحکام دینے کے لئے نواب ثناء اللہ خان زہری کے بھر پور ساتھ دے رہی ہے ہماری حکومت عسکری قیادت کی بدولت آج بلوچستان میں دہشت گرد تنا ہوتے جا رہے ہیں آج پہاڑوں پر جانے والے اکثریتی نوجوانوں کو یہ احساس ہو گیا ہے کہ ہم غلط ہاتھیوں کو کھیل رہے تھے انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ بلوچستان میں مذہبی دہشت گردی بھی ہو رہی ہے اس دہشت گردی کے خلاف بھی ہمیں صف آراء ہونا ہے جس طرح ہماری سیاسی و عسکری قیادت کی حکمت عملی سے دہشت گرد شہروں سے نکل گئے ہیں انہیں اسی طرح پہاڑو ں سے بھی نکال باہر کریں گے نواب ثناء اللہ خان زہری نہ صرف وزیر اعلیٰ بلوچستان ہے بلکہ وہ چیف آف جھالاوان ہے ہم اس جنگ میں ان کے ساتھ ہیں

صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی و نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نواب محمد خان شاہوانی نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نواب زادہ میر سکندر خان زہری شہید اور اس کے ساتھیوں نے وطن اور ملک کے لئے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا ہے بلوچستان میں گزشتہ چند سالوں کے دوران کہی بے گناہ لوگوں کو شہید کیا گیا ،اساتذہ اور ڈاکٹروں کی قتل عام کی گئی گزشتہ انتخابات میں گھر گھر جا کر لوگوں کو دھمکیاں دی کہ ووٹ ڈالنے نہیں جائیں مگر عوام نے انہیں مسترد کرتے ہوئے بڑی تعداد میں انتخابات میں حصہ لیاشہدائے زہری کی قربانیاں ہمیں لئے مشعل راہ ہے عسکری قیادت اور سیاسی قیادت کی کوششوں سے آج بلوچستان کے عوام کو امن نصیب ہوا ہم نواب ثناء اللہ خان زہری کو یقین دلاتے ہیں کہ ساراوان کی جانب سے بھر پور انداز میں ان کا ساتھ دیں گے اور یہ ملک ہم سب کی ملت ہے اس کو قائم و داہم رکھنے کے لئے خون کے آخری قطرہ دینے کو تیار ہیں صوبائی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ نصیب اللہ بازئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان سخت حالات سے گزر رہی تھی عوام شدید مشکلات کا سامنا کر رہے تھے نواب ثناء اللہ خان زہری کی حکمت اور فوج کی بدولت آج ہمیں امن نصیب ہوا ،پہاڑوں پر جانے والے لو گ اپنی صوبے کو آگ لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کسی اور کے کہنے پر ہم شروع دن سے کہہ رہے تھے کہ بھارت بلوچستان میں مداخلت کر کے یہاں کے امن کو تباہ کر رہی کل بھوشن کی گرفتاری نے ہماری موقف کو حقیقی ثابت کر دیا میں پہاڑوں پر جانے والے دوستوں کو کہتا ہو کہ وہ آئے اپنی حق مانگیں انہیں حق ملے گا نواب ثناء اللہ خان زہری ،وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ،پاک فوج انہیں حق دینے کو تیار ہیں۔

آئیں دوسروں کے کہنے پر دہشت گردی کرنے کے بجائے اپنی ملک و صوبے کی خدمت کریں میئر میونسپل کارپوریشن کوئٹہ میر محمد یونس بلوچ نے تعزیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے زہری تمام اقوام کی مشترکہ شہید اء ہے میر سکندر زہری اور اس کے ساتھیوں نے ملک و قوم کی خاطر اپنی جانوں کی قربانی دی ہے ،نواب ثناء اللہ خان زہری کی وجہ سے آج جھالاوان کے گھر گھر میں قومی پرچم لہرا رہا ہے پاک فوج ،ایف سی سمیت تمام اداروں کے مشکور ہیں کہ وہ بھی ہمارے اس غم میں شریک ہو کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ ہم سے اور ہم ان سے ہیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی راہنماء طارق بٹ نے تعزیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سردار زادہ میر سکندر زہری ،میر مہر اللہ زہری اور میر زیب زہری کی ہماری آج کے لئے اپنی کل قربان کر دی ان کی قربانیوں اور جانثاری کی وجہ سے آج ہمیں امن ملا ہے ہم آذادانہ طریقے سے پورے بلوچستان میں چل پر سکتے ہیں۔

ہماری قیادت پہلے ہی کہتی چلی آ رہی تھی کہ بلوچستان میں را کی مداخلت ہے پاک فوج اور خفیہ اداروں کی بدولت را کی ایجنٹ کی گرفتاری نے ہماری موقف کی تائید کر دی سردار نجیب الرحمن سنجرانی نے تعزیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بہادر فوج نے ملک میں ضرب عزب آپریشن شروع کرکے عوام کو امن کو تحفہ دیا آج بلوچستان میں ہمیں فوجی جوانوں کی قربانیوں کی بدولت اور نواب ثناء اللہ خان زہری کی حکمت کی وجہ سے نصیب ہوا ہے ہم اس غم میں نواب ثناء اللہ خان زہری کے ساتھ ہیں جاوید سوز سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع خضدار جھالاوان کے عوام پاکستانی ہے ہم نوجوانوں کا خون بہانے والے را کے ایجنٹوں کو معاف نہیں کریں گے اس ملک کی آذادی کی جد و جہد میں ہماری بڑوں کی قربانیاں شامل ہیں ہم اپنا خون دے کر پاکستان کی آبیاریں کریں گے تعزیتی جلسے میں تلاوت قرآن پاک کی سعادت قاری ضیاء الرحمن کاکڑ حاصل کی جبکہ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی رہنماء عید محمد ایڈووکیٹ نے سرانجام دی

Share this:
Tags:
devotion برسی بلوچستان منائی
Sergei Lavrov
Previous Post مغرب شامی سرحد پر عالمی مبصرین کی تعیناتی کیلئے ترکی پر دباو ڈالے، روسی وزیرخارجہ
Next Post گجرات کی خبریں 16/4/2016
GPI News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close