Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انا کا قیدی

June 15, 2013 0 1 min read
Tariq Butt
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

دنیا کی تاریخ میں شائد یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے کہ کسی شخص کو وزارتِ عظمی سے فارغ کیا گیا ہو اور وہی شخص ١٤ سالوں کے طویل، کٹھن اور صبر آزما سفر کے بعد پھر سے وزارتِ عظمی پر فائز ہو گیا ہو۔ جلا وطنی، جیلوں، ہتھکڑیوں اور صعوبتوں کے ایک لمبے عرصے کے بعد میاں محمد نواز شریف کا اپنی کھوئی ہوئی حیثیت پر واپس آنا ایک بالکل انو کھا واقعہ ہے جسے پاکستانی تاریخ میں اس سے پہلے دیکھا نہیں گیا۔ تاریخ میں ایسے بہت سے راہنما گزرے ہیں جھنوں ے بڑے طویل عرصے کیلئے جیلیں کاٹیں اور اپنی زند گی کا پیشتر حصہ زندانوں کی نظر کر دیا۔

جنگِ آزادی میں مہاتما گاندھی، علی برادران، مولا نا حسرت موہانی،خان عبدالغفارخان، پنڈت جواہر لال نہرو، سورش کاشمیری، عطا اللہ شاہ بخاری اور ایسے ہی ہزاروں کارکن قیدو بند کی صعوبتوں سے گزرے تو تب کہیں جا کر آزادی کی صبح ہمیں نصیب ہو سکی۔ پاکستان میں مولانا ابو الاعلی مودودی، ذولفقار علی بھٹو، محترمہ بے نظیر بھٹو، آصف علی زرداری، جہانگیر بدر، سید یوسف رضا گیلانی اور ہزاروں جیالوں نے جیلوں کی بلند و بالا دیواروں کی اذیتوں میں اپنی زندگی کے قیمتی شب و روز گزار کر جمہوری سفر کو ممکن بنایا۔

پاکستانی تاریخ میں میں سے کو ئی ایک بھی ا یسا قائد نہیں ہے جو اقتدار سے بے دخل کیا گیا ہو اور پھر ١٤ سالوں کے بعد دوبارہ اقتدار کے ایوانوں میں واپس آیا ہو۔ شاہِ ایران اقتدار کے بعد در بدر کی ٹھوکریں کھاتا رہا لیکن ایران کا تاج و تخت اسے دوبارہ نصیب نہ ہو سکا وہ تاج و تخت کی حسرت دل میں لئے جہانِ فانی سے رخصت ہو گیا لیکن ایران کی مٹی کو چھونا اسے نصیب نہ ہو سکا۔ یہی سب کچھ ا فغانستان کے بادشاہ ظاہر شاہ کے ساتھ بھی ہوا۔

اس نے ساری عمر جلاوطنی میں گزار دی لیکن افغانستان کا قتدار اس کا مقدر نہ بن سکا۔ سیاست کا میدان بڑا ہی سنگدل ہوتاہے اس میں ایک دفعہ نکالے گئے حکمران کی واپسی کو کوئی بھی قبول کرنے کیلئے تیار نہیں ہوتا اور یوں اقتدار سے بے دخل کیا گیا انسان حسر ت و یاس کی تصویر بنا دوسرے جہان کی راہ لیتا ہے۔ جنوبی افریکہ کے نیلسن منڈیلا نے بطلِ حریت کی حیثیت میں زندگی کے ٢٨ سال جیل کی نذر کئے تو وہ اس وقت کسی منصب پر فائز نہیں تھے بلکہ اسی طویل جیل نے انھیںعزت و احترام کی ایسی مسند عطا کی جو بہت کم انسانوں کے حصے میں آیا کرتی ہے۔

Zulfikar Ali Bhutto
Zulfikar Ali Bhutto

پاکستان کی سیاسی تاریخ کا اگر بغور جائزہ لیں تو اس میں ذولفقار علی بھٹو ایک ایسے قائد کی صورت میں ہمارے سامنے آئے جھنیں عوام نے ١٩٧٠ کے انتخا بات میں اپنی بے پناہ محبت سے نوازا تھا اور وہ پاکستان کے پہلے منتخب وزیرِ اعظم کے اعزاز سے سرفراز کیا تھا لیکن جنرل ضیا الحق کے شب خون کے بعد انھیں جس طرح راستے سے ہٹا کر تختہِ دار پر کھینچ دیا گیا تھا وہ تاریخ کا انتہائی المناک باب ہے جسے بھولنا کسی کیلئے بھی ممکن نہیں۔

عالمی طاقتوں اور اسلامی ممالک کی طرف سے اس بات کی کوشش کی گئی تھی کہ کسی طرح سے کوئی ایسی راہ نکالی جائے جس سے ذولفقار علی بھٹو کی جان بچ جائے لیکن وہ سارے اس میں ناکام ہو گئے کیونکہ جنرل ضیا الحق ذ ولفقار علی بھٹو کی جان بخشی کیلئے کسی بھی قیمت پر تیار نہیں تھا۔ وہ ذولفقار علی بھٹو کے بچ جانے کو اپنی موت تصور کرتا تھا لہذا اس نے ذ ولفقار علی بھٹو کی جان بخشی کرنے سے معذرت کر لی تھی اور وہ کچھ کر ڈالا تھا جس نے پاکستانی سیاست کو نفرتوں اور انتقام کی بھینٹ چڑھا ڈالا۔

پاکستانی سیاست پچھلی کئی دہائیوں سے بھٹو اور اینٹی بھٹو سوچ کی اسیر رہی اور اس نے تصادم اور نفرتوں کو ایسی ہوا دی جس سے پاکستان کی ساری منتخب حکومتیں اپنی آئینی مدت پوری کرنے سے قاصر رہیں۔٢٠٠٢ اور ٢٠٠٨ کی اسمبلیاں اپنی مدت پوری کرنے والی دو ایسی اسمبلیاں ہیں جن میں سے ایک تو جنرل پرویز مشرف کی نظرِ کرم کی بدولت تھی جبکہ دوسری اسمبلی ساری جمہوری قوتوں کی باہمی رضا مندی اور کوششوں سے پانچ سال پورے کرنے میں کامیاب ہوئی۔ اس میں بھی میاں محمد نواز شریف کی کاوشوں کی تحسین نہ کرنا زیادتی ہو گی کیونکہ اگر وہ چاہتے تو پی پی پی کی حکومت اپنے پانچ سال پورے کرنے سے قاصر رہتی۔

کیونکہ یہ جن کی حمائت پر کھڑی تھی انھوں نے تو کئی دفعہ اس سے پنی حمائت واپس لے لی تھی۔ مسلم لیگ (ق) کے حکومت میں شامل ہونے سے قبل ایک دفعہ جب ایم کیو ایم نے حکومت کو خیر باد کہہ دیا تھا تو پی پی پی کی حکومت اقلیتی حکومت ہو گئی تھی اور اسے ١٧٣ ارکان کی مطلوبہ حمائت حاصل نہیں تھی لیکن مسلم لیگ (ن) نے پھر بھی حکومت گرانے کی کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی تھی جوکہ ہما رے ماضی کے رویوں کے بالکل بر عکس تھا۔یہی وجہ ہے کہ میاں محمد نوز شرف پر فرینڈلی اپوزیشن کا الزام بھی لگتا رہا لیکن مسلم لیگ (ن) نے پھر بھی تصادمی سیاست سے پرھیز کی اور پی پی پی کو اپنی پانچ سالہ آئینی مدت کو پورا کرنے دی۔

پی پی پی کی غلطیوں نے مسلم لیگ (ن) کے اقتدار کی راہ ہموار کی اور میاں محمد نواز شریف ١٤ سالوں کے بعد وزارتِ عظمی کی اس مسند پر دوبارہ جلوہ افروز ہوئے جو ان سے جنرل پرویز مشرف نے ایک فوجی شب خون میں ١٢ اکتوبر ١٩٩٩ میں چھین لی تھی۔ آج کل وہی جنرل پرویز مشرف اپنے گھر چک شہزاد میں نظر بند ہے اور اس نے جھنیں زندانوں کی صعوبتوں کے حو الے کیا تھا وہ بر سرِ اقتدار ہیں اور جنرل پرویز مشر ف کی قسمت کا فیصلہ انہی کے ہاتھوں میں ہے۔ آئین کا آرٹیکل چھ آئین شکن جنرل پرویز مشرف کے سر پر ایک ننگی تلوار کی طرح لٹک رہا ہے۔

Musharraf
Musharraf

جس سے اس کی ہلاکت یقینی لگتی ہے ۔ جنرل پرویز مشرف نے کب سوچا ہو گا کہ میاں محمد نواز شریف ایک دن وزیرِ اعظم پاکستان بن جائیں گئے اوروہ اپنے ہی گھر میں اسیر ہو جائے گا اور اس کی اپنی جان میاں صاحب کے رحم و کرم پر ہو گی۔ تاریخ کا کھیل بھی بڑا عجیب و غریب اور بے رحم ہے۔ یہ کسی کے ساتھ رورعائت نہیں کرتا۔ بادشاہ گدا گر بن جاتے ہیں اور جلا وطنی کا زہر پینے والے مظلوم لوگ بادشاہ بن جاتے ہیں۔قر آنِ حکیم اس طرح کے بے شمار واقعات کا ذکر کرتا ہے لیکن ہم ان واقعات سے سبق سیکھنے کی بجائے انھیں واقعاتی اور تاریخی رنگ دے کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔

ان کے اندر چھپی حکمت سے کوئی سبق سیکھنے کی کوشش نہیں کرتے۔ قرآن میں بیان کردہ داستانیں علم و حکمت کا بیش قیمت خزانہ اپنے دامن میں چھپائے ہوئے ہیں لیکن ہماری سطحی بین نگا ہیں ان خز انوں تک پہنچ نہیں پاتیں اور ہم اپنی اکڑ فوں اور غروروتمکنت میں وہ کچھ کر جاتے ہیں جو انصاف، حکمت اور انسانیت کے تقاضوں کے خلاف ہوتا ہے۔ یہ ساری داستانیں انسانوں کی بے راہ روی اور ا نصاف کا خون کرنے کے تباہ کن مضمرات کا بیان ہیں لہذا جس نے تاریخ کے ااندر بیان کردہ اس بے رحم سبق کو از بر یاد کر لیا اور انصاف کا علم تھام لیا انھیں موت سے بھی مارا نہ جا سکا بلکہ وہ ہمیشہ کیلئے زندہ و جاوید ہو جاتا ہے۔

کہتے ہیں جیلیں جلا وطنیاں اور مصائب انسان کی کردار سازی میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں اور ان کے رویوں میں تبدیلی کے پیام بر بنتے ہیں۔میاں محمد نواز شریف ایک بڑی ہی مشکل راہ سے گزر کر اقتدار کی راہداریوں میں واپس لوٹے ہیں لہذا امید کی جاتی ہے کہ ان کے اندر صبرو تحمل اور برداشت کا مادہ کافی مضبوط ہو گا اور وہ ایک مختلف انسان کے روپ میں ہمارے سامنے آئیں گئے۔اگر وہ اب بھی اناکے قیدی بنے رہے تو یہ پاکستان کی بڑی بد قسمتی ہو گی۔

ان سے قوم کو بڑی امیدیں وابستہ ہیں لہذا قوم انھیں ایک مختلف روپ میں دیکھنے کی آرزو مند ہے۔وہ ان سے اپنے مسائل کا حل چاہتی ہے ۔وہ اپنی تکالیف کا ازالہ چاہتی ہے جسے وہ سا لہا سال سے برداشت کر رہی ہے۔ میاں محمد نواز شریف کو ایک روا ئتی سیاست دان کی بجائے ایک مدبر سیا ستدان کے روپ میں سامنے آنا ہو گا۔وہ چونکہ خود بہت ہی کٹھن دور سے گزرے ہیں لہذا انھیں احساس ہو گا کہ تکالیف کیا ہوتی ہیں اور ان کا درد کتنا شدید ہوتا ہے۔

انھوں نے جیلوں کو بھی دیکھا ہے۔ جلا وطنی کو بھی برداشت کیا ہے۔وطن کی مٹی اور اس کے عوام سے سالہا سال دوریوں کا زہر بھی پیا ہے لہذا ان کے اندر پاکستان کی تشکیلِ نو کے جذبے بڑے جوان ہوں گئے۔ عوام کی حالتِ زار کو بدلنے اور ان کے مسائل کو حل کرنے کیلئے ان کے سینے میں ایک امنگ اور تڑپ ہو گی جو انھیں ہمہ وقت بے چین کئے ہو گی۔ خدا کرے وہ اپنے جذبوں کو عمل کا روپ عطا کر سکیں اورعوامی توقعات پر پورا اتر سکیں۔ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر : طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
Mahatma Gandhi Nawaz Sharif premiership
Previous Post چنار فری ڈائیلاسز سنٹر نے اپنے قیام سے لیکر اب تک 1کروڑ 20 لاکھ روپے خرچ کیے سنٹر میں 4939 مریضوں کے ڈائیلاسز کیے
Next Post کوئٹہ : یکے بعد دیگرے دو دھماکے، ڈپٹی کمشنر اور 11 طالبات جاں بحق
Quetta Blast

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close