Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اعلانِ بغاوت

November 20, 2013November 20, 2013 0 1 min read
Tariq Butt
Hakimullah Mehsud
Hakimullah Mehsud

دھشت گرد شہید بننے لگ جائیں تو معاشرے تباہ و برباد ہو جاتے ہیں اور یہی پاکستان کے ساتھ ہونے جا رہا ہے۔ ایک دھشت گرد تنظیم کے سرغنہ کی موت پر جس طرح مخصوص سیاسی، مذہبی اور حکومتی حلقے آنسو بہا رہے ہیں اس سے تو یہی اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان سے دین، اخلاقیات اور اصولوں کا جنازہ نکل چکا ہے۔ کل تک دبے دبے لفظوں میں تحریکِ طالبان کی حمائت کرنے والوں نے آج سر پر آسمان اٹھا رکھا ہے۔ وہ اس شور شرابہ میں کسی کی بات سننے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ وہ ان شہیدوں کو جھنوں نے دھرتی ماں کی حفاظت میں اپنے لہو کا نذرانہ پیش کیا تھا فرموش کر رہے ہیں۔

کیسے کیسیے جوانِ ر عنا تھے جو پاک مٹی کی عصمت کو دھشت گردوں کی گرفت سے بچاتے ہوئے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ان کے لواحقین ،ان کی جواں سال بیویاں ، بوڑھے والدین اور معصوم بچوں کو دیکھیں تو کلیجہ منہ کو آتاہے لیکن انھوں نے انتہائی جراتوں سے دھشت گردوں کو اپنی دھرتی پر ناپاک قدم رکھنے سے روک کر ہماری زندگیوں کو امن اور سکون کی دولت بخشی۔یہ ان کی جراتوں کا کمال تھا کہ دشمن اپنے مذموم مقاصد میں ناکام رہا۔ان کی جواں ہمتی میرے جیسے کروڑ وں انسانوں کا فخر ہے اور آج اسی فخر کو مٹی میں ملانے کی کوششیں ہو رہی ہیں لیکن یہ ان کی خام خیالی ہے کہ وہ ایسا کر سکتے ہیں۔میرے وطن کے کروڑوں باسی آج بھی اپنے جری اور باہمت جوانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی شجاعت پر نہ صرف رطب اللسان ہیں بلکہ ان کی جراتوں کو سلام بھی پیش کر رہے ہیں۔ وہ سارے کے سارے جوان جھنوں نے ہماری آنے والی نسلوں کو دھشت گردوں سے محفوظ رکھنے کیلئے اپنی جانوں کا خراج دیا وہ ہمیں اپنی جان کی طرح عزیز ہیں لہذا ان کے خون سے ہاتھ رنگنے واے درندے اور قاتل ہیں اور قابلِ گردن زدنی ہیں ۔میرے وطن کے جری جوان جو وطن کے نو نہالوں کی زندگی بچانے کی خاطر دھشت گردوں کے سامنے حصار بن کر کھڑے ہیں انھیں ہم کیسے بھول سکتے ہیں۔

میرے وطن کے یہ جوان پاکستان کا فخر، مان اور ناز ہیں کیونکہ انھوں نے ایک عظیم مقصد کی خاطر موت کے سوداگروں کے سامنے جھکنے سے انکار کیا ہے۔ چند بے حس سیاستدان اور کچھ ناعا قبت اندیش علما وطن کے شہیدوں کے اس لہو سے غداری کے مرتکب ہو رہے ہیں جس نے انھیں زندہ رہنے کیلئے محفوظ پناہ گاہ مہیا کی ہے۔ ابھی تو میجر جنرل ثنا اللہ نیازی کا کفن بھی میلا نہیں ہوا اور ان کے قاتل کو شہادت کا مقام عطا کیا جا رہا ہے ۔افسوس صد افسوس ہمارے چند علما راہِ راست سے بھٹک چکے ہیں۔

کیا پاکستانی قوم پر یہ وقت بھی آنا تھا کہ اس نے پاکستان کے آئینی ادارے( فوج) کے خلاف علما کی ہرزہ سرائی بھی سننی تھی۔ حکیم اللہ مسعود کو شہید کہنا فوج کے خلاف کھلی بغاوت کا اعلان ہے۔فوج کو ایسے وطن دشمن بیانات کا نوٹس لینا ہو گا کیونکہ اس طرح کی منفی سوچ پاکستان کی بنیادوں کو تباہ و برباد کر سکتی ہے۔

Taliban
Taliban

تحریکِ طالبان سے محبت رکھنے والے عناصر نے اپنے بیانات سے ثابت کیا ہے کہ انھیں اپنی دھرتی کے سپوتوں سے کوئی محبت نہیں ہے۔وہ بانکے ،شیرد ل جوان جو ہماری حفاظت کی خاطر اپنے سینوں پر گولیاں کھاتے ہیں ایک خاص جماعت کے علما انھیں چند درندہ صفت انسانوں کے مقابلے میں شہید تسلیم کرنے سے گریزاں ہیں۔اگر ہر قوم امیرِ جماعت اسلامی منور حسن کی سوچ پر چلنے لگ جائے اور دھشت گردوں کو شہادت کے منصب پر فائز کرنے لگ جائے تو معاشرے کا امن و امان اور سکون تباہ و برباد ہو جائے۔ ہر وہ شخص جو ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھا تا ہے وہ واجب القتل ہے۔وہ فتنہ و فساد کو ہوا دیتا ہے اور فتنہ تو قتل سے بھی بڑا جرم ہے۔اگر علما کا اس طرح کا پروپیگنڈہ ہر گھر میں پہنچ گیا اور لوگوں نے ان کے پیغام کو سنجیدہ لینا شروع کر دیا تو پھر مجھے بتایا جائے کہ پاکستانی فوج کا مقام کیا ہوگا؟فوج تو ہمیشہ عوامی حمائت کی طلب گار ہوتی ہے اور ان کی معاونت سے بڑے بڑے معرکے سر کرتی ہے لیکن حیران کن بات ہے کہ وہ فوج جو تحریکِ طالبان کے خلاف سالہا سال سے نبر آزما رہی ہے اور جس کے ہاتھوں اس نے بڑے گہرے زخم کھائے ہیں آج منور حسن جیسے علما اسی فوج کے سب سے بڑے حر یف تحریکِ طالبان کے سرغنے کو شہادت کا درجہ دے رہیں۔اس کے معنی تو یہ ہوئے کہ پاکستانی فوج کا ہر وہ جوان جس نے تحریکِ طالبان سے جنگ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ہے شہید نہیں ہے۔جنگ میں ہمیشہ دو فریق ہوتے ہیں اور ان میں سے ایک فریق واصلِ جہنم ہوتا ہے جبکہ دوسرا فریق جنت کا حقدار ٹھہرتا ہے۔

اب اگر تحریک طالبان کے جنگجو شہادت کے سزاوار ہیں تو پھر ان سے نبر آزما پاک فوج کے جوان کس کھاتے میں ڈالے جائیں گئے ؟ میرے وطن کے شعرا اور ادبا نے پاک فوج کی جراتوں کو جس اچھوتے انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے وہ ہر پاکستانی کے لئے باعثِ فخر ہے۔ شاعر اپنے شہدا اور غازیوں کے سدا گیت گاتے ہیں ان کا دلکش ا نداز تو دیکھئے ۔(اے راہِ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو ۔ تمھیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں)۔۔(اپنی جان نذر کروں اپنی وفا پیش کروں اے قوم کے مردِ مجاہد تجھے کیا پیش کروں)۔۔(میرا اک اک سپاہی ہے خیبر شکن)۔۔(رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو)۔۔(اے وطن کے سجیلے جوانو میرے نغمے تمھارے لئے ہیں)۔۔(میریا ڈول سپائیا تینوں رب دیا رکھاں)۔۔(اے پتر ہٹا ں تے نئیں وکدے۔ تو لبھدی پھریں بازار کڑے)۔لیکن آج اسی پاک فوج کے جوانوںکی قربانیوں کے بدلے میں ایک دھشت گرد تنظیم کے سربراہ کے قتل کو شہادت کہہ کر پوری قوم کے جذبات کا خون کر دیا گیا ہے۔یقین کیجئے علما کی اس حرکت پر ہر پاکستانی غم و غصے کی تصویر بنا ہوا ہے کیونکہ ان کی عزت و آبرو اور جان و مال کے محا فظوں کے مقابلے میں دھشت گردوں کو ہیرو بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔عوام گلی گلی احتجاج کر رہے ہیں اور امیرِ جماعت اسلامی منور حسن کے خلاف غد اری کے مقدمے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔عوام اس بات کو سمجھنے سے قا صر ہیں کہ کوئی عالمِ دین اس طرح کی منفی، گھٹیا اور بے سرو پا سوچ کا اظہار بھی کر سکتا ہے۔

آسمان کی طرف منہ کر کے تھوکنے سے گندگی اپنے ہی منہ پر گرتی ہے اور یہی آج کل پاکستان کے چند ناعاقبت انگیز سیاستدان اور مذہبی راہنما کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جمعیت العلمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے تو حد کر دی ہے کہ امریکی ڈرون سے اگر کتا بھی مارا جائے گا تو وہ بھی ہمارے لئے شہید ہوگا۔کاش فضل الرحمان سرحد میں ایم ایم اے کی حکومت (٢٠٠٢ سے ٢٠٠٧) کے دوران ایسا بیان دیتے تو ہمیں بھی ان کی دیانت پر فخر ہوتا۔ ڈرون حملے تو اس وقت بھی ہوتے تھے اور بے گناہ شہری اس وقت بھی مارے جاتے تھے لیکن اس وقت تو ایسا کوئی اعلان نہیں ہوا تھا کیونکہ اس طرح کے بیانات سے حکومت کے ختم ہوجانے کے امکانات تھے اور مولانا اپنی حکومت کے کھوئے جانے کے کسی بھی امکان کو اپنے قریب نہیں پھٹکنے دیتے۔ ان کیلئے اس وقت اقتدار پہلی ترجیح تھا تبھی تو جنرل پرویز مشرف کی آمرانہ حکومت بھی انھیں قبول تھی اور ڈرون حملوں پر انھیں کوئی سنجیدہ تحفظات بھی نہیں تھے۔

ہماری سیاسی قیادتیں در اصل اقتدار کی بھوکی ہیں اور اقتدار کے سامنے نہ تو ان کا کوئی اصول ہوتا ہے اور نہ ہی کسی اخلاقی قدر کی کوئی اہمیت ہوتی ہے۔ اقتدار کا ہما سر پر بیٹھا ہوا ہو تو پھر اصولوں کا اچا ر ڈالنا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے کتوں کو شہید کہہ کر شہادت کا تمسخر اڑا یا ہے اور شریعت کی تضخیک کی ہے۔ انھیں اپنی اس گمراہی کی سزا ملنی چائیے۔ وہ ساری عمر دوسروں کو گمراہ اور کافر قرار دے کر گردن زندنی کا مرتکب ٹھہراتے رہے ہیں لیکن اب ان کی باری آئی ہے تو دیکھتے ہیں کہ علما ان کے خلاف کس طرح کا فتوی جاری کرتے ہیں۔

ہزاروں بے گناہوں کے قاتل کو شہید کہنا اور پھر ڈرون حملوں میں مرنے والے کتوں کو بھی مقامِ شہادت پر فائز کر دینا کوئی گمراہ شخص ہی کر سکتا ہے اور یہ کام بد قسمتی سے پاکستان کے صفِ اول کے عالمِ دین مولانا فضل الرحمان نے کیا ہے جسے مولانا مفتی محمود مرحوم کے فرزندِ ارجمند ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔مجھے یقین ہے کہ مولا نا فضل الر حمان کے یہ الفاظ ساری حیاتی ان کی ذات کے ساتھ چمٹ جائیں گئے اور ان کی بے توقیری کا سبب بن جائیں گئے کیونکہ انھوں نے اپنے بیان میں جس طرح اسلامی شعائر کا مذا ق اڑایا ہے اس کی سزا نھیں مل کر رہے گی۔۔(۔۔جاری ہے)۔۔

Tariq Butt
Tariq Butt

تحریر : طارق حسین بٹ( چیرمین پیپلز ادبی فورم یو اے ای)

Share this:
Tags:
Communities martyr taliban terrorist دھشت گرد شہید معاشرے
Previous Post عوام پہلے کی طرح اب بھی حتمی تاریخ ملنے کے باوجود بلدیاتی الیکشن کے انعقاد بارے ابہام کا شکار
Next Post علامہ امین شہید کی گجرات میں پروفیسر شبیر حسین اور ان کے ڈرایؤر کی ٹارگٹ کلنگ کی پرزور مذمت

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close