Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلام آباد تک ریلوے کا سفر

June 2, 2014June 2, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Pakistan Railways
Pakistan Railways

ریلوے پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے لیکن بد قسمتی سے سابق وزیر ریلوے نے اس محکمے کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ۔گزشتہ برس انتخابات کے بعد مسلم لیگ(ن) کی حکومت آئی تو میاں نواز شریف نے ریلوے کا چارج خواجہ سعد رفیق کو دیا جنہوں نے ریلوے کو خسارے سے نکالنے کا عزم کیا اور اعلان کیا کہ نہ صرف مسلم لیگ(ن) کی حکومت ریلوے کو خسارے سے نکالے گی بلکہ منافع بخش ادارہ بنائے گی،ریلوے کے ملازمین کا بھی تحفظ کیا جائے گا۔پاکستان ریلوے بڑے پیمانے پر آمدورفت کی سستی تیز رفتار اور آرام دہ سہولیات فراہم کرتا ہے۔

گزشتہ دنوں لاہور کینٹ سے راولپنڈی تک شام چھ بجے اسلام آباد ایکسپریس کا آغاز ہوااسکے دو دن بعد ہی اسی گاڑی کے ذریعہ لاہور سے اسلام آباد تک سفر کا موقع ملا،اسلام آباد ایکسپریس لاہور کینٹ سے روانہ ہوتی ہے میں اپنے دوست حبیب اللہ قمر کے ہمراہ ساڑھے پانچ بجے لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچا گاڑی کا انتظار کرنے لگے،پانچ بج کر چون منٹ منٹ پر گاڑی کینٹ سے اسٹیشن پہنچی اور صرف چھ منٹ کے وقفے کے بعد اسلام آباد کے لئے روانہ ہو گئی۔

کینٹ سے اسلام آباد ایکسپریس میں سواریاں نہ ہونے کے برابر ہوتی ہیں کیونکہ ہر آنے جانے والے کو لاہور اسٹیشن تک پہنچنے میں آسانی ہوتی ہے۔ کینٹ تک گاڑی کے جانے اور وہاں سے نکلنے کے لئے کم از کم 2 گھنٹے انجن سٹارٹ رہتا ہے۔

اس دورانئے میں 15 سے 20 ہزار روپے کا صرف ڈیزل کا خرچ آتا ہے جبکہ باقی سٹاف و دیگر اخراجات الگ ہیں اور سواری بھی کینٹ سے اتنی نہیں ملتی ،جناب خواجہ سعد رفیق صاحب نے ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنانے کی ٹھان رکھی ہے تو انکو چاہئے کہ ایسے لا یعنی اخراجات کو بھی روکا جائے جن سے ریلوے کو فائدہ کم نقصان زیادہ ہو،ریلوے کی بہتری کے لئے ایسے اقدامات کریں جو پائیداراور دیرپا منافع بخش ہوں،خیر چھ منٹ کے وقفے کے بعد گاڑی روانہ ہوئی ،اب مین اسٹیشن پر چھ منٹ ناکافی ہیں اگر اسلام آباد ایکسپریس کو کینٹ سے چلانا مجبوری یا ضروری ہے۔

Khawaja Saad Rafiq
Khawaja Saad Rafiq

تو کم ازکم آدھے گھنٹے کا سٹاپ لاہور مین اسٹیشن پر ہونا چاہئے کیونکہ مسافروں کا رش اسی مقام پر ہوتا ہے اور گوجرانوالہ و قریبی علاقوں کی سواری سب سے زیادہ ہوتی ہے چھ منٹ کے وقفہ انتہائی کم ہے ۔ہم نے اے سی بزنس کا ٹکٹ بک کروایا ہوا تھا جس کا خواجہ سعد رفیق نے دو دن پہلے افتتاح کیا۔ بزنس میں سوار ہونے سے قبل اے سی پارلر اور لوئر اے سی کو چیک کیا تو اس میں پائوں رکھنے کی جگہ نہیں تھی اسکے مقابلہ میں اے سی بزنس میں سواریاں نہ ہونے کے برابر تھیں ،ڈبے میں بنائے گئے ہر کمرے میں چھ سیٹیں اور چھ ہی برتھ تھیں جہاں ہماری بکنگ تھی وہاں اور کوئی مسافر نہیں آیا۔

جبکہ باقی کمروں کی بھی یہی صورتحال تھی ایک دودو مسافر تھے کوئی بھی کمرہ سیٹر نہیں تھا ،جناب وزیر ریلوے کو اس بات پر بھی توجہ دینی چاہئے کہ اے سی پارلر اور لوئر اے سی میں تو ایک بھی سیٹ خالی نہیں اور بزنس کلاس میں مسافروں کی کوئی توجہ ہی نہیں ،بزنس کلاس میں نئی بوگی شامل کی گئی ہیں جبکہ اے سی پارلر اور لویئر اے سی میں پرانی بوگیاں ہیں جن کی سیٹوں کی حالت دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ شاید یہ”شیخ” صاحب کے دور سے بھی قبل کی گاڑیاں ہیں۔

حکومت کو بزنس کلاس کے ساتھ ساتھ لوئر اے سی اور پارلر میں بھی نئی بوگیاں ڈالنی چاہئے تا کہ مسافرآرام و سکون کے ساتھ سفر کر سکیں اسی طرح لوئر اور پارلر میں اگر ممکن ہو تو کچھ ڈبوں کا مزید اضافہ کیا جائے کیونکہ مسافر مناسب کرائے میں گرمی میں ٹھنڈے ماحول میں سفر کرنا چاہتے ہیں اور یہ تبھی ممکن ہو گا جب لوئر اے سی میں ڈبوں کی تعداد زیادہ ہو گی۔

تقریبا آدھے گھنٹے کا سفر طے کرنے کے بعد بزنس ٹرین میں بنائے گئے چھ سیٹر روم کا دروازہ بجایا گیا جب کھولا تو کنڈیکٹر گارڈ جناب ذوالفقار علی،ایس ٹی ای مختار شاہ اور الیکٹرک سٹاف نیئر عباسی ٹکٹ چیک کرنے کے لئے آئے تھے ،دروازہ کھلتے ہی انہوں نے سلام کیا اور حال معلوم کرنے کے بعد اگلاسوا ل کیا کہ آپ کو ٹرین میں سفر کیسا لگا،گاڑی کی بہتری کے بارے میں کوئی تجاویز یا اگر کوئی شکایت ہو تو بتائیں؟ ہم حیران ہو رہے تھے کہ ٹرین کے سفر میں جہاں مسافروں کو ماضی میں ذلیل کیا جاتا تھا۔

ٹکٹ چیکر ایسے ٹکٹ چیک کرنے آتے تھے جیسے یہ ٹکٹ چیک کرنے نہیں بلکہ مسافر کو ٹرین سے نیچے پھینکنے کے لئے آئے ہیں یا جیل بھجوانے کے لئے آئے ہیں ساتھ پولیس کا اہلکار بھی ہوتا تھا مگر اب کی بار ایسا نہیں ہوا،واضح اور نمایاں تبدیلی تھی ،با اخلاق عملہ ،مسافروں کے دل جیت چکا تھا اور کنڈیکٹر گارڈ ذوالفقار علی یقینا جس کے پاس بھی ٹکٹ چیک کرنے گئے ہوں گے اس مسافر نے آئندہ کے لئے یہ عزم کیا ہو گا کہ کم از کم لاہور اسلام آباد یا اسلام آباد لاہور کا سفر ٹرین پر ہی اور نہ صرف ٹرین بلکہ اسلام آباد ایکسپریس پر کرنا ہے۔

Zulfiqar Ali Bhutto
Zulfiqar Ali Bhutto

ذوالفقار علی نے ٹرین کے بارے میں پوچھنے کے بعد ٹکٹ چیک کیا اور جاتے ہوئے پھر سلام کرتے ہوئے کمرہ سے دوسرے کمرے میں پہنچ گئے یقینا یہ ٹرین کے عملے میں تبدیلیاں ،خوش اخلاقی خواجہ سعد رفیق صاحب کی وجہ سے ہی ہیں جنہوں نے ریلوے میں سفارش کلچر کو بالکل مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ ریلوے ملازمین کے حقوق کا بھر پور دفاع کیاجائے گا ،گزشتہ وفاقی وزیر ریلوے جناب بلور صاحب جو کئی ٹرینیں بمعہ انجن ہڑپ کر گئے انکے دور میں تو تین تین چار چار ماہ ریلوے کے مسافروں کو تنخواہیں نہیں ملتی تھیں لیکن مسلم لیگ(ن) کی حکومت میں خواجہ سعد رفیق کے وزیر بننے کے بعد ملازمین کو نہ صرف تنخواہیں وقت پر ملنا شروع ہوئیں بلکہ انکے دیگر حقوق کا بھی تحفظ کیا گیا اور کیا جا رہا ہے۔

اس وجہ سے ریلوے کے عمے میں خوشگوار تبدیلی جس کا دعویٰ سونامی خان نے کیا تھا وہ تو نہ لاسکے لیکن خواجہ سعد رفیق ضرور لے آئے ہیں او ر جس طرح خواجہ صاحب ریلوے کو چلا رہے ہیں ایسا لگتا ہے کہ پانچ سالو ں میں ریلوے کو اگر منافع بخش ادارہ نہ بھی بنا سکے تو خسارے سے ضرور نکال لیں گے اور اگر مسلم لیگ(ن) کو پھر اقتدار ملا اور خواجہ سعد رفیق کو پھر وزارت ریلوے ملی تو پھر یقینا ریلوے منافع بخش ادارہ بن سکتا ہے۔

چھ بجے گاڑی لاہور سے روانہ ہوئی ساڑھے دس بجے راولپنڈی پہنچنا تھا، ساڑھے آٹھ بجے کے قریب پھر روم کا دروازہ کھلا اور شام کا کھانا ہاتھوں میں تھما دیا گیا ہم نے کھانا پکڑ لیا اور کھا بھی لیا تھوڑے سے وقفے کے بعد ویٹر پہنچ گیا اور ہم نے اسے بل دے کر رخصت کر دیا۔

لیکن دو کمرے چھوڑ کر ایک کمرے میں شو ر کی آواز آئی تو پتہ چلا کی کھانے والی ٹیم کے ساتھ مسافروں کی لڑائی ہو رہی ہے ،کیٹرنگ والے خاموشی سے کھانا پکڑا کر چلے جاتے ہیں مسافر یہ سمجھتے ہیں کہ شاید اے سی بزنس میں سفر کرنے کی وجہ سے یہ کھانا انہیں فری میں مل رہا ہے لیکن جب وہ بل مانگتے ہیں تو پھر مسافر کا دماغ ٹھکانے آتا ہے ایک نمکین بے ذائقہ چھوٹا سا چکن روسٹ کا ٹکڑا اور دو سینڈوچ اسکی قیمت دو سو روپے لی جاتی ہے اب جس روم میں لڑائی ہورہی تھی مسافر کہہ رہا تھا کہ ہم نے تو کھانا منگوایا ہی نہیں تو تم نے دیا کیوں؟کیٹرنگ والا کہہ رہا تھا کہ جب میں نے دیا۔

تو تم نے لے کر کھایا کیوں؟خیر کیٹرنگ والے نے اپنی رقم کے کر ہی مسافر کو چھوڑا،میری اطلاع کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے کیٹرنگ عملے کو اس بات کا پابند کیا ہے کہ ہر مسافر کو پہلے مینو دیا جائے جا پر کھانا اور اسکی قیمت درج ہو اسکے بعد مطلوبہ کھانا مسافرکو فراہم کیا جائے لیکن ایسا ٹرین میں ہر گز نہیں ہو رہا کھانے کے معاملے میں مسافروں کو لوٹا جاتا ہے ،حکومت اس طرف بھی توجہ کرے کم از کم کھانے کو چیک بھی کیا جائے کہ آیا یہ کھانے کے قابل ہے بھی سہی یا نہیں ؟اور پھر مینو کے بغیر مسافروں کو کھانے کے نام پر لوٹ مار کا سلسلہ بند ہونا چاہئے،اسلام آباد ایکسپریس کونان سٹاپ ٹرین کہا گیا ہے ،اور یہ لاہور سے راولپنڈی ساڑھے چار گھنٹے میں پہنچتی ہے۔

لاہور سے پنڈی کا ریلوے کا فاصلہ ایک سو اسی میل ہے گویا یہ نان سٹاپ ٹرین چالیس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے جاتی ہے ۔شیخ رشید کے دور میں لاہور سے اسلام آباد تک نان سٹاپ ٹرینیں ساڑھے تین گھنٹے میں پہنچتی رہی ہیں ،عام بسیں بائی روڈ لاہور سے اسلام آباد چار گھنٹے میں پہنچ جاتی ہیں توکم از کم نان سٹاپ ٹرین کو چار کی بجائے ساڑھے تین گھنٹے میں پہنچنا چاہئے اگر یہ اسی طرح ساڑھے چار گھنٹے کے دورانیہ میں پہنچتی ہے تو کم از کم اسکو نان سٹاپ کا نام نہ دیں کیونکہ یہ گاڑی کچھ سٹیشنوں پر رکتی بھی ہے اور اس میں سب سے زیادہ سواریاں گوجرانوالہ کی ہوتی ہیں ،ٹرین کے ساتھ صرف ایک کنڈیکٹر گارڈ اور ایک ایس ٹی ای ہوتا ہے، لاہور سے گوجرانولہ کا سفر ایک گھنٹے کا ہے۔

ایک کنڈیکٹر گارڈ اے سی لوئر کی نوے سیٹوں کے ٹکٹ چیک کے اے سی پارلیر میں پہنچتا ہے تو گاڑی گوجرانوالہ پہنچ جاتی ہے اور گوجرانوالہ تک کے مسافروں کے ٹکٹ چیک نہیں ہو سکتے جناب خواجہ صاحب اس بھی توجہ دیں کہ کنڈیکٹر گارڈ ایک کی بجائے کم از کم دو یا تین ہونے چاہئے تا کہ ٹرین میں کوئی بھی بغیر ٹکٹ سفر نہ کر سکے ایک لوئر اے سی میں ٹکٹ چیک کرے تو دوسرا اکانومی کلاس میں ،اسطرح بہت سے مفت خورے جو گوجرانوالہ تک بغیر ٹکٹ کے سفر کے عادی بن چکے ہیں ایسے لوگوں کا محاسبہ کیا جا سکتا ہے۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ پاکستان ریلوے کو 2014ء میں گزشتہ سال کی نسبت 5 ارب 27 کروڑ روپے زائد آمدنی ہوئی، ملک میں ریلوے کی 500 ایکڑ اراضی قبضہ گروپوں سے واگزار کرائی گئی جبکہ 20 انجن ریلوے اگست تک نظام میں شامل ہو جائیں گے۔

حکومت ریلوے مسافروں کو جدید سہولیات پر مبنی آرام دہ سفر فراہم کرنے کیلئے تمام ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے انہیں ریلوے کی آمدن 21 ارب روپے کرنے کا ٹارگٹ دیاہے جسے وہ پورا کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ پاکستان ریلوے کے خسارے میں روز بروزکمی آرہی ہے اور ریلوے کے سفر کو فول پروف بنانے کیلئے اہم اقدامات بھی کئے جارہے ہیں۔ ماضی میں ریلوے کی بہتری کیلئے کوئی سنجیدہ اقدامات نہیں کئے گئے تاہم اب مسلم لیگ (ن) کی حکومت پاکستان ریلوے کو بہتر بنانے میں سنجیدہ ہے اور وہ پر عزم ہیں کہ وہ ضرور کامیاب ہونگے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
government islamabad railway travel اسلام آباد اعلان حکومت ریلوے سفر عزم
Narendra Modi
Previous Post دنیا سے منوائیں گے بھارت بڑی طاقت ہے، بھارتی وزیراعظم نریندرمودی
Next Post صدر کا خطاب: سینٹ کی متحدہ اپوزیشن نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا
Opposition

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close