بھیرہ (جیوڈیسک) گھر میں آتشزدگی سے بھاری مالیت کا سامان راکھ ہو گیا۔محلہ شیش محل کے رہائشی محمد شفیع کے گھر شارٹ سرکٹ سے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اہل محلہ نے دو گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا یا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Start typing to search...