کراچی (اسٹاف رپورٹر)خاکپائے اہلبیت سید حیدر عباس رضوی و پسران کے زیر اہتمام سالانہ مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت امام حسین (آج) مورخہ 16دسمبر2013ء بروز پیر بوقت 8:00بجے شب امام بارگاہ باب الحوائج سیکٹر 48/Bکورنگی نمبر2کراچی میں منعقد ہوگی مجلس سے حجة السلام مولانا سید نجف علی عابدی خطاب فرمائیں گے بعد از مجلس انجمن الذوالفقار ،انجمن کاروان عزاء ،انجمن کاروان محمدی اور انجمن حیدری جانثاران اہلبیت الوادعی نوحہ خوانی کریں گی،جبکہ سلام سید ارتضیٰ جونپوری ،سہیل شاہ اور نواب حسین زیدی پیش کرینگے اور حدیث کساء سید قمر عباس رضوی جبکہ نظامت کے فرائض نجمی حسن انجام دیں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
