Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ایک گمنام نام مجاہدِ آزادی

February 25, 2014February 25, 2014 0 1 min read
Safder Hydri
Quaid-e-Azam
Quaid-e-Azam

سردار پلو خان کربلائی کا خاندان خاندانی نجابت، لیاقت، شرافت، سیادت، سماجی و دینی خدمت، حمیت اور علاقائی قیادت کے حوالے سے کسی تعارف کا ہرگز محتاج نہیں۔ علی پور کی تاریخ انکی خدمات کے ذکر کے بغیر ادھوری ہے اور کیوں نہ ہوعلاقائی تاریخ کا دامن ان کے ذکرسے چھلکتا ہے۔ انکے کارنامے اس تاریخ کے سرنامے کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انکی خدمات کاسرکاری سطح پر اعتراف وہ ذیلداری بھی تھی جو نسل در نسل انکے خاندان میںمنتقل ہوتی رہی۔ کسی نے کہا تھا”فخر ہوتا ہے گھرانے کا سدا ایک ہی شخص۔ مقام ِ حیرت و انبساط ہے کہ اس خاندان کے افق پر ایک سے بڑھ کر ایک ستارہ ابھرا اور یوں چمکا کہ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہوا جاتا ہے کہ کس کو اس خاندان کا حقیقی نمائندہ و ترجمان کہا جائے۔

سردارپلو خان کے گھر میں ایک ایسے بچے نے آنکھ کھولی جواپنے باپ کا جانشین ہی نہیںخاندان کی حقیقی پہچان بھی ثابت ہوا۔ تحریک پاکستان کے عظیم رہنمااور قائدِ اعظم کے جانباز سپاہی و جانثارساتھی کا نامِ نامی سردار کریم بخش حیدری تھا۔تحریکِ پاکستان میں انکی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں ۔افسوس نااہل و محسن کش قوم اور متعصب مورخوں نے ان تاریخی شخصیات کو فراموش کر ڈالا۔ جو قوم اپنے ماضی کو بھلا دے انکا وہی حشر ہوتا ہے جو ہم اپنی قوم کا بچشمِ خود مشاہدہ کر رہے ہیں۔

افسوس سامراج کو ناکوں چنے چبوانے والے ”کعبے کے بتوں ”سے ہا ر گئے۔لیکن یہ ہار مجاہدوں کے گلے کا سنگھار ہے اور مفاد پرستوں کے گلے کی رسی۔میرے دادا زندہ ہوتے تو ان کے لب پر یہ شکوہ ہرگز نہ ہوتا کہ وہ حق پرست تھے مفاد پرست نہیں ۔انکی خدمات انکے ملی جذبے کے تحت تھی نہ کہ کسی عہدے کی لالچ کے سبب ۔انکا پوتا اگر یہ شکوہ کر رہا ہے تو محض ریکارڈ کی درستگی کے لئے۔کیسا غضب ہے اورکیا عجب کہ قومی تاریخ میں ان لوگوں کے نام تو درج ہوں جن کا اعزاز محض یہ ہے کہ ا نہوں نے (بقول خود انکے )ایک با ر قائدِ اعظم کا خطاب سنا تھا یا ان چڑھتے سورج کے پجاریوں کی کہ جو ہوا کے رخ پر اپنا رخ پھیر لیا کرتے ہیں ،لیکن ان کا ذکر ڈھونڈے سے نہ ملے جنہوں نے تن سے من دھن اس مملکتِ خدادا کے قیام ،حفاظت اور مضبوطی کے لئے کام کیا ہو۔ اس اندھیر نگری پرمجھے اپناہی ایک شعر رہ رہ کر یاد آتا ہے

جو راہی نہ تھے راہنما بن گئے
ناخن کٹا کے شہیدِ وفا بن گئے

یہ ہماری تاریخ کا بد ترین المیہ ہے کہ جن لوگوں کے دامن تحریک پاکستان کی پرزور مخالفت کے حوالے سے تار تار ہیں ،آج انہی کے سیاسی وارثین ہمیں اسلام کا سبق پڑھانے بلکہ سبق سکھانے کے درپے ہیں ۔بے ضمیری ملاحظہ ہو کہ شرمندہ ہونا تو رہا ایک طرف گاہے بگاہے یہ فرما کر اپنا خبث ِ باطن ایکسپوز فرماتے رہتے ہیں کہ ان کے آباء واجداد پاکستان بنانے کے جرم میں شریک نہیں ۔طالبانی کلچر کے تمام کار پرداز اور انکے حامی سیاسی و مدرسی علماء اسی سوچ کے ناصرف حامل ہیں بلکہ پرچارک بھی ۔سچ ہی تو کہا ہے شاعر نے کہ

نیرنگی سیاستِ دوراں تو دیکھئے
منز ل انہیں ملی جو شریکِ سفر نہ تھے

با ت کہاں سے کہاں پہنچ گئی۔قارئین سے معذرت کہ وطن دشمنوں کا ”ذکر ِبد ”ہو تو قلم جذبات کے آگے سرجھکا دیا کرتا ہے۔لیکن راقم کو اس پر کوئی شرمندگی اس لئے بھی نہیں کہ گھر سے محبت ایمانی و قلبی ہی نہیں قلمی تقاضا بھی ہے۔کاش ہمارے وطن کی پہلی نسل دنیاوی بے رغبتی کی حامل زاہدانہ روش نہ اپنا تی تو آج ہمارے یہ حالات نہ ہوتے ۔موقع پرست ابن ِ وقت لوگوں نے جس سے بھر پور فائدہ اٹھایا ۔اور پھررہی سہی کسر بھٹو ازم نے پوری کر دی جس نے عباسی سیاست کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے اموی سیاست بھی شرما اور گہنا کر رکھ دی۔

جو قوم اپنے ماضی کی حفاظت نہ کر پائے اس کا حال بد حال ہوتا ہے اور مستقبل ۔۔۔۔۔گمنام بلکہ۔۔۔معدوم ۔جس قوم کی تاریخ کا قافیہ بدل جائے اس کا جغرافیہ کب سلامت رہ سکتا ہے ؟ہمارابہت کچھ تو کب کا بگڑ چکا ہے اور جو باقی بچا ہے اسے ہمارے دشمن اور دوست نما دشمن(مذہبی و سیکولر طبقات انتہا پسند)بگاڑنے ہی نہیں مٹانے پر تلے ہیں ۔ ہمارا ناطہ،واسطہ اور رابطہ اپنے ماضی و محسنانِ ملت سے نہ ٹوٹتا تو وقت ہم پر یوں قیامت بن کر کبھی نہ ٹوٹتا۔افسوس اتنا کچھ گنوانے کے بعد بھی تاحال جڑ نہیں سکا۔ کیا قیامت ہے کہ اس کا احساس تک ہم میں بیدارنہیں ہو پایا۔ہمارا بے سمت میڈیا بھی اس سلسلے میں کوئی مثبت کردار ادا کرنے سے قاصر ہے۔اکثر یت کا کردار گھناؤنا ہی نہیں گمراہ کن بھی ہے ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ محب وطن افراد کو آگے آنے دیا جائے ۔لیکن یہ تبھی ممکن ہے جب ولن کو ہیرو بنا کر پیش کرنے کی روش ترک کی جائے گی ۔اس طرزِ عمل نے درد مندانِ قوم کا بہت دل دکھایا اور سینہ جلایا ہے۔

Pakistan
Pakistan

میرے داداسردار کریم بخش حیدری کی شخصیت کا نمایاں پہلو، قائد اعظم کا قریبی رفیق ،جانثار ساتھی اور فداکار سپاہی ہونا ہے۔اس پکے مسلم لیگی نے اپنی ساری عمر پاکستان کے استحکام کے لئے کا م کیا۔بابائے قوم کی محبت انکے نزدیک کسی فریضے سے ہرگز کم نہ تھی۔یہی وجہ ہے کہ جب انکی رحلت ہوئی تو انہوں نے اپنے قائد کے لئے یوں فرشِ عزا بچھائی جیسے انکے اپنے خاندان کا کوئی بزرگ ،کوئی بڑا بھائی اس دنیا سے منہ موڑ گیا ہو۔ انکی ہمہ جہت شخصیت کا احاطہ اس مختصر سی تحریر میں ہرگزممکن نہیں ۔جب جب انکا ذکر کسی زبان پر آتا ہے تو مجھے انکا ایک کارنامہ فوراً سے پیشتر یاد آجاتا ہے ۔قیام پاکستان کے وقت قائدِ اعظم کے حسب ِ فرمان ہندو تارکین ِ وطن کو باحفاظت ان کے وطن چھوڑ آنا اور وہاں سے سادات عظام اور دیگر مسلمانوں مہاجرین کو اپنے ساتھ واپس لانا ،انکی آباد کاری کے سارے انتظامات کرنا مرحوم دادا کا ایک ایسا کارنامہ ہے جسے سن کر آج بھی دل کی کلی کھل اٹھتی ہے اور محبت نماعقیدت دریچہ دل میں کسی چراغ کی جل اٹھتی ہے۔

میرے بابا سردار کاظم علی حیدری کی وفات پر تعزیت کے لئے آنے والے خاندا ن کے ایک بڑے نے میرے دادا کا ذکر خیر کیااور ایک واقعہ سنایاتو وہ اس تحریر کا محرک ثابت بن گیا۔ بات کرتے کرتے انکی آواز بھراگئی تو میں نے بے اختیار انکے چہرے پر نظر کی ۔آواز کے ساتھ ساتھ ان کی آنکھیں بھی بھیگ چکی تھیں ۔فرمانے لگے یہ سن 65کا ذکر ہے جب ہمارے مکار دشمن نے رات کی تاریکی میں پاک سرزمین پر حملہ کر دیا ۔سردارکریم بخش حیدری اس وقت نشتر ہشپتال ملتا ن میں زیر ِ ِعلاج تھے ۔انکو گردوں کا عارضہ لاحق تھا اور انکی حالت انتہائی نازک تھی۔ڈاکٹروں نے نہیں لکھنے پڑھنے حتیٰ کہ بولنے تک سے منع کر رکھا تھا ۔بڑی کوشش کی گئی کہ انہیں اس کانفرنس کی بھنک نہ پڑے جو دفاع وقت کے حوالے سے انکے آبائی شہر میں منعقد ہونے کو تھی۔لیکن اتفاق یہ ہوا کہ کوئی آدمی تیمارداری کے لئے آیا تو اس کی زبانی یہ بات دادا جان کے کانوں تک جا پہنچی۔بس پھر کیا تھا اس محبِ وطن نے اسی وقت علی پور جانے کا پروگرام بنا لیا ۔انکے ساتھ ہسپتال میں موجود گھر کے افراد کو تب پتہ چلا جب انہوں نے انہیں بسترِ علالت سے کھڑے ہوئے دیکھا۔لاکھ سمجھانے پر بھی باز نہ آئے ۔یہ کہہ کر سب کو لاجواب کر دیا کہ اس پودے کواگایا اور سینچا بھی ہم نے تھا اور بچائیں گے بھی ہم ہی۔علی پور لائے گئے ۔اسٹیج پر آئے تو خطابت کے اس شہسوار کو یہ یاد ہی نہ رہاکہ انکی صحت اور جسمانی حالت اس جوش کی ہرگز متحمل نہیں ہوسکتی ۔ بیس منٹ کا یہ جوشیلہ خطاب ابھی جاری تھا کہ گردوں میں شدید دردا ٹھا۔خطاب پھر بھی جاری رہا۔جب تقریر ختم ہوئی تو ہمت جواب دے چکی تھی۔وہیں سے نشتر منتقل کیا گیالیکن جانبر نہ ہوسکے اور اگلے ہی دن یہ گمنام مجاہد اگلی دنیا کے سفر پر روانہ ہوگئے ۔وہاں ،جہاں سے واپس آتے کبھی کسی کو دیکھا نہیں گیا۔

اکثرلوگوں کی شہرت انکی بدنامی کا سبب ہوتی ہے تو کچھ مردانِ خداایسے بھی ہوتے ہیں جن کی گمنانی ہی دراصل انکی نیک نامی ہوتی ہے۔ میرے دادا قومی تاریخ کے ایسے ہی گمنام مجاہد تھے۔ اللہ انکی قبر پر لاکھوں رحمتیں نازل کرے اور ابدی سعادت سے ہمکنار کرے۔ (آمین)

Safder Hydri
Safder Hydri

تحریر:صفدر علی حیدری

Share this:
Tags:
family Freedom pakistan quaid e azam service آزادی خاندان خدمت
Azam Azim Azam
Previous Post ایسے میں جیئیں توکیسے….؟
Next Post عوام کی جان و مال کا تحفظ
Ilyas Mohammad Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close