Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جواب آں غزل

June 6, 2015June 6, 2015 0 1 min read
Labor Laws
Javed Chaudhry
Javed Chaudhry

تحریر : زاہد محمود
مؤرخہ 5 جون 2015 کو ملک کے نامور صحافی جاوید چودھری کا کالم پڑھا جس میں انھوں نے انفراسٹکچر کی اہمیت بیان کی اور کہا کہ امریکہ، جاپان، برطانیہ اور فرانس اپنے انفراسٹکچر کی وجہ سے ہم سے آگے ہیں اور ہمیں میاں صاحب کا مشکور ہونا چاہئے کہ انھوں نے ہمیں شیر شاہ سوری اور انگریزوں کی طرح ایک انفراسٹکچر دیا لیکن ہم ان پر تنقید کے نشتر چلا رہے ہیں، اپنی اور اپنی فیملی کی جان کی امان پانے کے بعد جاوید چودھری صاحب سے اختلاف کی جسارت کر رہا ہوں۔

میں یہاں ایک بات واضح کرتا چلوں کہ جاوید چودھری ایک سیلف میڈ شخصیت ہیں جنکو اپنی پہلی تنخواہ کا چیک جب ملا تو انکو یقین نہیں آرہا تھا ایک نہایت ہی قابل احترام شخصیت لیکن وہ تجزیہ کرنے میں غلطیاں کرنے لگے ہیں چونکہ وہ اب ایک عام آدمی اور متوسط طبقے کی کلاس سے اوپر جا چکے ہیں اس لئے انکا رابطہ ایک عام آدمی سے کٹ چکا ہے اور تجزیہ کرنے میں بھی غلطیاں کر رہے ہیں اپنی کچھ گزارشات اپنے اس کالم کے ذریعے ان تک اور اپنے معزز قارئین تک پہنچانا چاہتا ہوں۔

سب سے پہلے میں آ پکو اس معاشرے کا ایک واقعہ سناتا ہوں مرے ایک جاننے والے ہیں انکے ریسٹورنٹ میں ایک نوجوان جسکی عمر 34 سال ہے کام کرتا ہے اسکے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں اسکا موٹر سائیکل پر حادثہ ہوا اور صحیح علاج نہ ہونے کی وجہ سے اسکی ریڑھ کی ہڈی میں کینسر کی شکایت ہوگئی ہے میرے دوست نے مجھ سے شوکت خانم ہسپتال میں علاج کا طریقہ کار پوچھا میں نے بتا دیا کہ مفت علاج کا طریقہ یہ ہے کہ ایک فارم لیں وہاں سے جو زکوٰة کمیٹی کے سربراہ سے تصدیق کروائیں اور علاج شروع مگر اس نوجوان کا جواب مجھے لاجواب کر گیا کہتا ہے کہ میں لاہور جانا آنا کروںگا اور زکوٰة فارم کی تصدیق کرواؤں گا تو میرے کافی دن ضائع ہوجائیں گے اور میرے پاس اتنے دنوں کا ذخیرہ نہیں کہ گھر میں میرے بچے اتنے دن گزارا کر سکیں اور پھر علاج میں نہ جانے کتنا عرصہ لگ جائے مرے بچے اس عرصے میں نہ جانے کیا کریں گے میں اپنے جیتے جی اپنے بچوں کو کسی کے سامنے ہاتھ پھیلا تا نہیں دیکھ سکتا زیادہ سے زیادہ یہی ہوگا مر جاؤںگا مرنے کے بعد مرے اوپر کوئی بوجھ نہیں ہوگا۔

جناب آپ کے مطابق امریکا اپنے انفراسٹرکچر کی وجہ سے امریکہ ہے جبکہ میرے خیال میں امریکہ نے اپنے آئین اور قانون پر عملدرآمد کیا لوگوں کو بنیادی انسانی حقوق دیے وہاں نسلی ،لسانی اختلافات کو ختم کیا، تعلیم اور تحقیق پر اپنے خزانے کے منہ کھول دئے ، اپنے عدالتی نظام میں موجود خامیوں کو دور کیا ، ایک بہترین سیاسی نظام دیا اپنے معاشی طور پر مضبوط لوگوں سے ٹیکس وصول کیا اور اپنے معاشی طور پر کمزور لوگوں کی فلاح و بہبود پر خرچ کیا عوام کے ٹیکس کا پیسہ انکی امانت سمجھ کر استعمال کیا کرپشن اور ابدعنوانی کرنے والوں کو کڑی سے کڑی سزا دی جاتی ہے ایک ایسا نظام بنایا جہاں بچے اور بوڑھے ریاست کی ذمہ داری میں ہوتے ہیں۔

UK Infrastructure
UK Infrastructure

آپ کے مطابق برطانیہ برطانیہ اس وجہ سے ہے کہ اسکا انفراسٹرکچر مضبوط ہے لیکن بطور سیاست اور صحافت کا طالبعلم میرے خیالات آپ سے متصادم ہیں میرے خیال میں برطانیہ نے اپنے لوگوں کو بہترین نظام تعلیم دیا ہے ایک ایسا نظام جس میں دار الخواص بھی ہے جس میں انکے مفادات کا تحفظ ہو اور دارالعوام بھی جہاں ملک میں موجود اکثریت کے فیصلے انکے نمائندے کریں جو کہ حقیقت میں انکے نمائندے ہوں ہماری طرح جاگیردار اور سرمایہ دار نہیں انکا وزیر اعظم جتنے گھر میں رہتا ہے اتنے گھرمیں ہمارے 16 ویں گریڈ کا افسر بھی رہتے ہوئے اپنی توہین سمجھتا ہوگا کجا کہ ہمارے حکمران اتنے چھوٹے گھر میں رہیں ان تمام ملکوں کے حکمرانوں کا جینا مرنا اس ملک میں ہوتا ہے وہاں انکے سیاستدانوں کا پیسہ اپنے ملک میں ہوتا ہے وہ اپنے ملک میں سرمایہ کرتے ہیں وہاں پر امن احتجاج کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے اور انکے تمام جائز مطالبات مان لئے جاتے ہیں تاکہ لوگ پر تشدد احتجاج کی طرف نہ جائیں ان احتجاج کرنے والوں پر تشدد نہیں کیا جاتا۔

عراق جنگ کے خلاف ملین مارچ ہوا حالانکہ وہ حکومت کی پالیسی کے خلاف تھا حقیقی ملین مارچ اور اسکو اگر برطانیہ کی آبادی کے حساب سے دیکھا جائے تو اسکا اندازہ لگانا مشکل نہیں اپنی حکومت کی پالیسی کے خلاف کہ کتنے لوگ نکلے جناب آپ نے اپنے کالم میں جاپان کا بھی ذکر کیا کہ وہ بھی انفراسٹکچر کی وجہ سے جاپان ہے لیکن میری ناقص رائے اس سے مختلف ہے جاپان نے جس تیزی سے ترقی کی وہ صرف اور صرف تعلیم اور تحقیق کی بدولت ہے انتھک محنت اور نوجوانوں کی تربیت اسکا خاصہ رہا ہے۔

جبکہ ہمارے نوجوان کے پاس مستقبل کے لئے کوئی امید نہیں نہ ہی کوئی ایسے ادارے ہیں جو نوجوانوں کی تربیت کریں اور اسکے بعد انکی تربیت سے فائدہ اٹھائیں ہمارا نوجوان آج راتوں رات امیر بننے کے چکر میں ہے وہ نئی چیزوں کی تلاش میں سرگرداں نظر نہیں آتا وہ یا تو پڑھ لکھ کر ملک سے باہر جانے کو ترجیح دے رہا ہے یا کوئی ہنر سیکھ کر گلف کے ممالک میں جانے کو بے چین ہے حالانکہ جن مشکل حالات کا اسے وہاں سامنا ہے انکا تذکرہ کرنے کی ضرورت نہیں لیکن وہ اپنے اور اپنے خاندان کے بہتر مسقبل کے لئے وہ تمام مصائب برداشت کرنے کو تیار ہو جاتا ہے۔

Labor Laws
Labor Laws

سوال یہ ہے کہ وہ ان ممالک کا رخ کیوں کر رہا ہے اسکی بنیادی وجہ یہ ہے کہ وہ یہ سمجھتا ہے کہ وہ جتنی مرضی محنت کر لے وہ یہاں نہ تو اتنے پیسے کما سکتا ہے کہ باعزت زندگی گزار سکتا ہے اور نہ ہی وہ یہ قبول کرنے کو تیار ہے کہ ہماری حکومتیں اور ریاست اسکے مفادات کا تحفظ کر سکتی ہے وہ اپنے بچوں کو اچھے سکولوں میں پڑھانا چاہتا ہے وہ یہ نہیں چاہتا کہ اسکے اپنے علاج کے لئے پیسے نہ ہونے کی وجہ سسک سسک کر مر جائیں۔

یہاں لیبر قوانین پر کسی قسم کا کوئی عملدآمد نہیں نہ ہی سوشل سیکورٹی کی بات کی جاتی ہے اور نہ ہی کسی ٹھیکیدار کے پاس کام کرنے والے کو بڑھاپا الاؤنس ملتا ہے ایک 55 سال کا شخص جس نے ساری زندگی مزدوری کرتے ہوئے گزاردی مجھے مرے گاؤں میں ملا کہنے لگا یار تم لوگوں کو پتہ ہے کہ یہ بے نظیر والے پیسے کیسے ملتے ہیں میں آنکھوں سے معذور ہو چکا ہوں بچے میرے کرشنگ پلانٹ پہ کام کرتے ہیں اور بڑی مشکل سے گزارہ کرتے ہیں میں ان پر بوجھ نہیں بننا چاہتا مرے پاس انکے ساتھ انکے حق کے لئے آواز اٹھانے کے وعدے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں تھا۔

جناب جاوید چودھری صاحب جس دن ہمارے حکمرانوں ایک عام آدمی کے درد کو سمجھ لیا اور اس کے لئے کام کرنا شروع کر دیا تو یقین مانیں کہ چند لوگوں کے بجائے کروڑوں لوگ ان کے لئے جھولیاں اٹھا اٹھا کر دعائیں کریں اور ہمارے حکمرانوں کو آپ جیسے صحافی تنقید کے نشتر چلا کر راہ راست پر لا سکتے ہیں اور آپکے حصے کے دعائیں بھی آپکو ملتی رہیں گی۔

Zahid Mehmood
Zahid Mehmood

تحریر : زاہد محمود

Share this:
Tags:
columns infrastructure Javed Chaudhry journalist malik Society Zahid Mehmood جواب غزل کالم ملک
Previous Post سمندری طوفان کراچی کے جنوب سے 1575 کلومیٹر دور
Next Post فکر ملاقات کبھی تو ان کو ستاتی ہو گی
Sad Girl

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close