
فیصل آباد : انٹی نارکوٹیکس فورس کے شہید جوان مظفر اقبال کے ایصال ثواب کیلئے منعقدہ تقریب میں بچے دعا خوانی کر رہے ہیں جبکہ اس موقع پر چیئرمین سی سی نمبر 15 چوہدری شفقت الرحمنٰ، میاں راشد قمر، میاں عمران، محمد اشرف اچھو و دیگر کا فاتحہ خوانی کے بعد گروپ فوٹو۔
