Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اینٹی بائیوٹک

November 29, 2015November 29, 2015 0 1 min read
Antibiotic
Antibiotic
Antibiotic

تحریر : شاہد شکیل
اینٹی بائیوٹک زندگی کی ضمانت ہے کیونکہ وہ ممکنہ طور پر جان بچاتی ہے آج کی جدید ادویات میں بیکٹیریا کے خلاف جنگ میں اس کا استعمال ناگزیر ہے تاہم کئی مہلک بیماریوں میں اسکی تاثیر قدرے کم ہونے کی صورت میں شفایابی کے امکانات بھی زیادہ روشن نہیںہوتے ،نمونیا ، تپ دق یا ٹائیفائڈ بخار ہواینٹی بائیوٹک آج کے دور میں جدید ادویات کا ایک حیرت انگیز ہتھیار ہے۔سکاٹ لینڈ کے سائنسدان اور بیکٹیریا پر ریسرچ کرنے والے الیگزینڈر فلیمنگ نے سن انیس سو اٹھائیس میں جراثیم کے خاتمے کیلئے ایک تجربہ کیا جس میں اسے کامیابی حاصل ہوئی اسکی ریسرچ کے مطابق پینسیلین ہی وہ معجزہ ہے جس سے جراثیم کوختم کیا جا سکتا ہے۔

تقریباً دس سال بعد میڈیسن پر ریسرچ کرنے والے ہاورڈ والٹر فلوری اور ارنسٹ بورس چین نے پینسیلین کو دیگر کیمیکل سے مزید موثر بنانے کی کوشش کی اور کئی سال بعد انہیں کامیابی ملی کیونکہ وہ جنگ کا زمانہ تھااور پینسلین نے ہزاروں افراد کی جان بچائی، انیس سو پینتالیس میں دونوں محقیقین نے میڈیسن کا نوبل انعام حاصل کیاکیونکہ ماضی ہی نہیں بلکہ آج بھی پینسیلین ہی وہ واحد ،بہترین اور موثر میڈیسن ہے جس سے بیکٹیریا پر قابو پایا جاسکتا ہے اور اموات میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔اتنی کامیابی کے بعد بھی اینٹی بائیوٹک کے کھوئے ہوئے اثر رسوخ کیا ہیں؟۔

Diseases
Diseases

جادو کی یہ فاسٹ بلٹ بیکٹیریا کی دشمن ہونے اور بھرپور صلاحیت رکھنے کے باوجود اپنا اثر رسوخ کھو رہی ہے کیونکہ موجودہ جینیاتی مواد اور ماحول اس قدر تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے اور بالخصوص انسانی صحت پر گہری ضربیں لگا رہا ہے کہ یہ فاسٹ لیکن لاسٹ گولی انسانی جسم میں نئے پائے جانے والے جراثیم پر قابض نہیں ہو سکتی دنیا کے ہر خطے میں انسان مختلف نئے جراثیم سے متاثر ہو رہا ہے جس کے سبب مخصوص بیماریوں کے علاوہ کئی نئی بیماریاں جنم لے رہی ہیں اور ایسی بیماریوں اور جراثیم پر قابو پانا اینٹی بائیوٹک کی رینج سے باہر ہونے کے علاوہ مکمل طور پر بے اثر ثابت ہو رہی ہیں ،کئی بار انفرادی جراثیم اینٹی بائیوٹک کے خلاف مکمل طور پر مدافعتی نظام کو ختم کرنے کی بجائے اضافہ کرتے ہیں کیونکہ ایک جراثیم اپنی چال چلتا ہے اوردوسرا دوسری چال سے اینٹی بائیوٹک سے بچ نکلنے کی صورت میں دیگر کئی پھیلے جراثیم میں تقسیم ہونے اور پھیلنے میں خطرناک حد تک اپنا کردار ادا کرتا ہے۔

جس سے مختلف اقسام کا بیکٹیریل ہجوم بن جاتا ہے جہاں کسی قسم کی میڈیسن کار آمد ثابت نہیں ہوتی اور علاج ناممکن ہو جاتا ہے،دوسری طرف کئی بار یہ دوا جراثیم کے خلاف اتنی تیزی سے پھیلتی اور فوری اثر کرتی ہے کہ جراثیم کا مزاحمت کرنا دشوار اور فوری ان کا خاتمہ ہوجاتا ہے جبکہ پہلی صورت میں دوا کے اثر نہ کرنے سے جراثیم اس قدر تیزی سے پھیل جاتے ہیں کہ دیگر افراد متاثر ہوتے اور موت سے ہمکنار ہو جاتے ہیں،ماہرین کا کہنا ہے۔

Emergency
Emergency

اس دوا سے اگر جراثیم مکمل طور پر ختم نہیں ہوتے تو مزید سخت اور ناقابل علاج ہو جاتے ہیں ایسی صورت جسے ایمرجینسی کہا جاتا ہے ڈاکٹر فوری طور پر اینٹی بائیوٹک لینے کا مشورہ دیتے ہیں اور مریض کو خاص طور پر تنبیہ کی جاتی ہے کہ اگر تین یا چار دن کے بعد بھی صحت یاب ہو جائیں تب بھی کورس یعنی گولی یا کیپسولز لینے سے اجتناب نہ کیا جائے اور کورس مکمل کیا جانا لازمی ہے۔ بدیگر صورت نیم مردہ جراثیم دوبارہ ایک نئی بیماری میں مبتلا کر سکتے ہیں، ہر بیماری کا علاج اینٹی بائیوٹک نہیں ہوتا مدافعتی نظام کو برقرار رکھنے کیلئے عام ادویہ بھی استعمال کی جاسکتی ہیں اور وٹامن سے بھرپور غذائی اجزاء کا استعمال لازمی ہوتا ہے۔

عام طور پر ڈاکٹر ز اینٹی بائیوٹک کا نسخہ دینے سے اجتناب کرتے ہیں اگر مریض کسی خاص انفیکشن میں مبتلا ہو تو پینسیلین ہی علاج کا واحد حل ہوتا ہے۔اینٹی بائیوٹک کے خطرات اور ضمنی اثرات خاص طور پر نوزائدہ اور چھوٹے بچوں میں منفی اثرات مرتب کر سکتے ہیں کیونکہ آنتوں کو نقصان پہنچانے کے ساتھ مستقبل میں الرجی یا دیگر خطرناک بیماریوں کے لاحق ہونے کا خطرہ ہوتا ہے، خاصی تشویش ناک بات زراعت کے پیشے سے منسلک افراد اور مویشیوں کی بیماریوں کے پھیل جانے سے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے مثلاً پولڑی فارم وغیرہ کیونکہ برڈ فلو کے پھیل جانے سے اموات واقع ہو سکتی ہیںمویشوں کا دودھ اور گوشت وغیرہ انفیکشن کے پھیلاؤ میں سر فہرست ہیں۔

Research
Research

ادویات کے محقیقین آج کل مکمل طور پر کسی نئے فارمولے پر ریسرچ نہیں کر رہے بلکہ پہلے سے قائم شدہ آپشنز پر مزید ریسرچ جاری ہے کیونکہ ضمنی اثرات سے واقفیت پر پہلے سے تیار کردہ ادویات کے فوائد اور نقصانات کا جائزہ لینے اور انہیں مزید بہتر بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں تاکہ مریض زیادہ آسانی سے شفایاب ہوں مثال کے طور پر بریسٹ کینسر میں مبتلا افراد کیلئے ٹیمو کسفین دستیاب ہے۔

جو نہ صرف ٹیومر اور بیکٹیریا کے خلاف موثر انداز میں جنگ کرتی بلکہ مدافعتی نظام کی حمایت بھی کرتی ہے اس لئے کسی نئے فارمولے کی ابتدا کرنے کی بجائے محیقیقین اسی دوا کو مزید نئے کیمیکل اجزاء سے بہتر بنانے میں مصروف ہیں ،لیکن ہر نئی اینٹی بائیوٹک کی دریافت کے ساتھ ساتھ نئے جراثیم بھی پیدا ہو رہے ہیں اور موجودہ دور میں محقیقین اور جراثیم کی جنگ جاری ہے دیکھنا یہ ہے کہ اس جنگ میں جیت کس کی ہوگی محیقین کی یا جراثیم کی۔

Shahid Sakil
Shahid Sakil

تحریر : شاہد شکیل

Antibiotic
Antibiotic
Share this:
Tags:
Diseases drugs guarantees life people Shahid Shakeel ادویات استعمال بیماریوں زندگی شاہد شکیل ضمانت
Bhimber
Previous Post بھمبر کی خبریں 29/11/2015
Next Post بدین میں چیئرمین شپ کے لیئے پیپلز پارٹی اور ذوالفقار مرزا کے درمیاں مقابلہ
Badin

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close