پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے رہنما عصمت انور محسود کی رہائش گاہ پر سابق رکن قومی اسمبلی سردار مشتاق کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے موقع پر میزبان عصمت انور محسود ، ڈی ایس پی ظہور احمد، ملک شیر خان، رمضان گجر، ملک غلام رسول، رانا انتظار، سمیر نیازی، اسلم بھٹہ، چوہدری شبیر احمد و دیگر کا گروپ فوٹو۔

