Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

معافی یا ڈرامہ

May 30, 2014 0 1 min read
Ali Imran Shaheen
Geo Jang Group
Geo Jang Group

جیو اور جنگ کا عوام نے بائیکاٹ کیا کیا، خود کو امریکہ سمجھنے والے اس گروپ کو 75 سالہ تاریخ میں پہلی بار دن میں تارے نظر آنے لگے۔ صحابہ کرام اور اہل بیت کی شان میں گستاخی کے بعد جب ڈنڈے برسے تو مبہم اور چکر بازی پر مشتمل معافی ڈرامے کے بعد اب آئی ایس آئی پر حملے کی بھی اسی انداز میں معافی مانگی گئی ہے کہ اگر کسی کو تکلیف پہنچی ہے تو ”ہم معافی مانگتے ہیں” لیکن کیا جیو یا جنگ نے اس سب سے کچھ سبق سیکھا ہے…؟ جو اب ملے گا۔ ہرگز نہیں …اس کا ثبوت جیو اور جنگ بار بار آج بھی اپنی سکرین اور اپنے صفحات پر خود ہی فراہم کر رہا ہے۔

یہ 24 مئی ہفتہ کے دن کا جنگ اخبار ہے جس میں ایک خبر لگی ہے۔ ”برقعہ ایونجر” بابا بندوق، حلوہ پور سے کتابیں غائب کرنے والا ہے (اتوار کے روز اڑھائی بجے جیو ٹی وی پر دیکھئے) یہ جیو پر چلنے والی کارٹون سیریز ” برقعہ ایونجر” کی تشہیری خبر ہے۔ کارٹون سیریز برقعہ ایونجرکا آغاز گزشتہ سال جولائی 2013ء میں ہوا تھا۔ ابھی جیو ٹی وی پر اس کو باقاعدہ طور پر نشر کرنے کا سلسلہ شروع نہیں ہوا تھا کہ سوشل میڈیا پر عوام نے اس پر سخت نکتہ چینی کی۔ لاکھوں لوگوں نے کھل کر بتایا کہ اس میں برقعہ، داڑھی اور دینی طبقے کا مذاق اڑایا گیا ہے۔ اسے نہ چلایا جائے۔ وغیرہ وغیرہ۔ لیکن جیو اور جنگ کو اس سے کیا پروا… انہوں نے یہ سیریز چلا دی کہ پھر وہی دعوے پہ دعوے کہ ”ریٹنگ اور مقبولیت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے”، ”ہر طرف دھوم مچ گئی” وغیرہ وغیرہ ۔

اس کارٹون سیریز میں پاکستان کے شمالی پہاڑی علاقوں کو ”حلوہ پور” کا نام دے کر دین دار طبقہ کا مذاق اڑایا گیا تو دین دار داڑھی والے لوگوں کو لڑکیوں کی تعلیم کا دشمن ثابت کر کے انہیں کا نام بابا بندوق رکھا گیا۔ انہیں سکول گراتے اور بچوں کو بھگاتے دکھایا گیا تو ساتھ ہی داڑھی کی عجیب و غریب ہیئت بنا کر داڑھی والے لوگوں کو بدبودار اور غلیظ کہا گیا۔ برقعہ ایونجر ایک ایسی لڑکی کو قرار دیا گیا ہے جو برقعہ پہنے ہوئے ہے جو خواتین کی تعلیم کے دشمنوں پر حملے کرتی اور انہیں کتابوں اور قلم کے ذریعے تباہ و برباد کرتی ہے۔ برقعہ کا استعمال خود کو چھپانے اور دوسروں کو دھوکہ دینے کیلئے کیا جاتا ہے جبکہ ایک معزز و مفید زندگی گزاتے ہوئے وہ بغیر برقعے کے سامنے آتی ہے۔ کارٹون سیریز میں گانے بجانے کی خوب پذیرائی دکھائی جاتی ہے تو شرکیہ افعال و اقوال کی بھرمار ہے۔ توہین اسلام پر مبنی اس سیریز کو اب بھی چلایا جا رہا ہے کیونکہ ابھی تک جیو اور جنگ کو عوام کی جانب سے اس ردعمل کا سامنا نہیں ہوا جیسا کہ اس 19 اپریل کے حامد میر پر ”حملے” کے بعد فوج کے خلاف ہرزہ سرائی اور توہین صحابہ و اہل بیت پر ہوا ہے۔ اس سے تو صاف سمجھ آتی ہے کہ جیو اور جنگ گروپ کی یہ معافیاں محض ”وقت ٹرخائو اور بے وقوف بنائو” کے علاوہ کچھ نہیں، ورنہ وہ اس طرح کی گستاخیاں اور توہین اب تو روک دیتے۔

چلئے! انہوں نے کہا کہ ہم نے فوج پر حملے کے حوالے سے بھی معذرت کر لی لیکن اسی ہفتے جنگ اخبار میں چھپنے والی یہ خبر آخر کیا ہے جس میں ملتان سے نمائندہ جنگ نے وہاں عوام کے جانب سے جیو اور جنگ کے بائیکاٹ کی مہم کو ”فرشتوں کی مہم” قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر خفیہ ہاتھوں اور سفید کپڑوں والوں کی کارستانی قرار دیا ہے۔ نمائندہ جنگ ظفر آہیر کی خبر پڑھیے اور خود اندازہ کیجئے کہ جنگ گروپ آج بھی کہاں کھڑا ہے؟ جنگ جیو گروپ” کے پچاس ہزار سے زائد کارکنوں کا معاشی قتل عام کرنے کے لئے فرشتے بھرپور طریقہ سے متحرک ہو گئے ہیں۔ جیو کو ملک بھر میں بند کروانے کے بعد اب انہوں نے اپنی توپوں کا رخ ”جنگ” کی طرف کر دیا ہے۔ بڑے بڑے اداروں کے سربراہوں کو باقاعدہ طلب کر کے حکم دیا جا رہا ہے کہ اپنے دفاتر سے جنگ بند کروا دیں۔ اخبار فروشوں سے کہا گیا ہے کہ جنگ کی جگہ ایکسپریس فراہم کریں۔ کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود میں پہلے سے جنگ گروپ کے اخبارات کی فروخت پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔ ایسا بھی ہو رہا ہے کہ بوسن روڈ اور گلگشت کالونی جہاں جنگ کی سرکولیشن بہت زیادہ ہے۔

Mubashir Luqman
Mubashir Luqman

وہاں سفید کپڑوں والے اسٹالوں پر موجود جنگ کی تمام کاپیاں خرید لیتے ہیں تاکہ اخبار قارئین تک نہ پہنچ سکے۔ یہیں پر بس نہیں ”جیو” کی بندش کے بعد کارکنوں کے متوقع احتجاج کو روکنے کے لئے بھی فرشتوں نے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔
22 مئی کو اے آر وائی ٹی وی پر اینکر مبشر لقمان نے جیو ٹی وی پر مختلف پروگراموں میں قرآنی آیات کی غلط تعبیر اور غلط استدلال کے ساتھ ساتھ خواتین کیلئے طلاق کے بعد قرآنی حکم ”عدت” کا مذاق اڑانے کے دلائل پیش کئے لیکن بجائے اس کے کہ جیو و جنگ اپنی اصلاح کی بات کرتے، انہوں نے الٹا یہ خبریں چلانا شروع کر دیں کہ عوام گستاخانہ قوالی چلانے پر ملک بھر میں دیگر چینلوں کے خلاف احتجاج تیز کر دیا ہے۔ حالانکہ سارے ملک میں احتجاج تو صرف جیو اور جنگ کے خلاف ہو رہا ہے اور مقدمات بھی ان کے خلاف ہی دائر کئے جا رہے ہیں لیکن جیو اور جنگ کی کوشش ہے کہ معاملہ کا رخ تبدیل کیا جائے بات یہیں تک نہیں کہ انہیں ان کی حرکات پر کبھی کسی نے آگاہ نہیں کیا۔ گزشتہ سال جیو فلمز نے بھارتی فلم ”ریس” کی پاکستان میں نمائش و پذیرائی کیلئے خوب مہم چلائی۔ اس فلم کے تشہیری پوسٹرز پر بدکار، فحش و نیم برہنہ فلمی عورتوں کے ساتھ قرآنی آیات بھی لکھی ہوئی تھیں۔ سوشل میڈیا پر عوام نے جیو و جنگ کو اس جانب توجہ دلانے کی حد کر دی لیکن ان پر ذرا بھر اثر نہ ہوا۔ سوشل میڈیا جو عوام کی حقیقی آواز ہے یہاں جیو اور جنگ کی ہر حرکت کا عوام خوب خوب نوٹس لیتے اور ان کی توجہ اس جانب مبذول کراتے رہے اور آج بھی کرا رہے ہیں لیکن گروپ کے صحافیوں نے کبھی بھی اس سے نہ اپنی اصلاح کی کوشش کی اور نہ اسے کبھی درخور اعتنا سمجھا بلکہ جناب حامد میر اور سلیم صافی جیسے صحافی ہمیشہ اسے خفیہ ایجنسیوں اور فوج کی اپنے خلاف مہم قرار دیتے رہے۔ انہوں نے عوام کی جانب سے اس اصلاح کی کوشش کو بھی پاکستان کے دفاعی اداروں پر حملے میں استعمال کیا۔ حامد میر صاحب پر نے حملے کے بعدخود لکھا کہ گولیاں میرا دایاں کندھا اور ٹانگیں چیر کر نکلی ہیں لیکن 20 مئی کو جب سپریم کورٹ میں پیش ہوئے تو نہ صرف ان کا دایاں کندھا صحیح سلامت تھا جس کو اٹھا کر ہاتھ ہلا رہے تھے۔

بلکہ وہ ٹانگیں جن کو گولیوں نے ان کے بقول چیر دیا تھا صحیح و سلامت تھیں اور وہ ان پر کھڑے ہو کر چل بھی رہے تھے، البتہ پیٹ پر لیکن ٹی شرٹ کے اوپر انہوں نے پٹی باندھ رکھی تھی۔ اس سے ایک لطیفہ یاد آیا کہ جو ہمیں ہمارے ایک دوست نے سنایا تھا۔ کہنے لگے کہ ہمارا ایک دوست اپنی دائیں ٹانگ پر پٹی باندھ کر لیٹا تھا، پوچھا تو زخمی ہونے اور شدید درد کی شکایت کی لیکن ہم میں سے کسی نے اسے بھانپ لیا۔ تھوڑی دیر بعد وہ سو گیا تو پھر ہم میں سے ایک نوجوان نے اس کی پٹی دائیں ٹانگ سے کھول کربائیں ٹانگ پر باندھ دی۔ تھوڑی دیر بعد وہ بیدار ہوا تو اس نے دائیں ٹانگ کو بھول کر پٹی والی بائیں ٹانگ پکڑ رکھی تھی اور کراہ رہا تھا جس پر سب کی ہنسی نکل گئی۔

جناب حامد میر نے اسی عرصہ میں اپنے لکھے گئے کالموں میں جس طرح ایک بار پھر خفیہ اداروں اور فوج کو نشانہ بنایا وہ بھی سب کے سامنے ہے۔ سو اب یہ معافی معافی کا ڈرامہ بند کریں اور خود کو سزا کے لئے پیش کریں۔ اگر یہ سمجھ صاحب اختیار کو آ گئی تو سبھی کیلئے بہتر ہو گا ورنہ آوے کا آوہ ہی بگڑا رہے گا۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر:علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
apologize boycotts drama Geo ISI people strikes آئی ایس آئی بائیکاٹ جیو حملے ڈرامہ عوام معافی
Mahmoud Abbas
Previous Post امن مذاکرات کیلئے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Next Post ویب سائٹ آپریٹرز انٹر نیٹ پر غیر اخلاقی مواد کے ذمہ دار ہیں: ہنگرین عدالت
Hungary

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close