Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یکم مئی، ایک دن مزدورں کے نام

April 30, 2014 0 1 min read
Imtiaz Ali Shakir
Labour Day
Labour Day

یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن جس دور میں مزدور کی اجرت سے زیادہ بھکاری کمائیں اُس دور میں مزدور ڈے منانے کا کوئی جواز نہیں بنتا لیکن پھر اپنے مزدور بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کی خاطر قلم اُٹھائے کاغذ کے کچھ ورق سیاح کرنے چلا ہوں۔ ویسے تو مزدور کو میری اور آپ کی یکجہتی کی کم اور مہنگائی بھرے دور میں اجرت (وسائل)میں اضافہ کی زیادہ ضرورت ہے۔جس طرح امیر یعنی حکمران طبقہ اچھی غذا کے ساتھ اپنے بچوں کیلئے صحت و تعلیم کی سہولیات کا حق رکھتا ہے میری نظر میں مزدور کو اُس سے زیادہ حق حاصل ہونا چاہئے لیکن یہاں حق دیتا کون ہے۔

مزدور ڈے جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ یکم مئی کو منانے کی شروعات بھی اور بہت سے عالمی دنوں کی طرح امریکہ سے ہی ہوئی تھی جب 1884ئ آج سے تقربیا 129سال پہلے امریکہ کے صنعتی شہر شکاگو میں مزدوروں نے مطالبہ کیا کہ ان کے اوقات کار 16گھنٹے سے کم کر کے 8 گھنٹے کیے جائیں تو امریکن انتظامیہ نے مزدوروں کا یہ مطالبہ برے طریقے سے رد کر دیا جس کے بعد مزدوروں نے احتجاج کا فیصلہ کیا دوسال تک یہ معاملہ انتظامیہ اور مزدوروں کے درمیان جاری رہا۔ 1886ء تک مزدور وں کی احتجاجی تحریک زور پکڑگئی 3مئی کو مزدوروں نے اپنے مطالبات کے حق میں ایک پرامن ریلی نکالی جس میں مزدوروں نے سفید پرچم اٹھا رکھے تھے جن کو امن کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔مزدوروں کی اس پرامن ریلی پر مقامی پولیس نے گولیاں برسا دیں جس کے نتیجہ میں چار مزدورہلاک ہوگئے اور بہت سے زخمی بھی ہوئے ۔اس واقعے کے بعد پولیس نے یہ موقف اختیار کیا کہ مظاہرین کی طرف سے ایک دستی بم پھینکا گیا تھاجس کے نتیجہ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔

پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ بنا کر آٹھ مزدوررہنمائوں کو پھانسی کی سزا سنادی گئی ۔ جن میں سے چار کو 11نومبر1887ء کو پھانسی دے دی گئی اور ایک نے جیل میں خود کشی کرلی جب کہ باقی تین کو معافی دے کر رہا کردیا گیا ۔تب سے یکم مئی کا دن آج تک دنیا بھر میں مزدوروں کی اس عظیم قربانی کی یا د میں منایا جاتا ہے ۔لیکن قابل غور بات یہ ہے کہ پچھلی ایک صدی سے زیادہ عرصہ ہوگیا ہے ہمیں یہ دن مناتے ہوئے ۔ہم ہر سالہ یکم مئی کے دن مزدوروں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں ۔لیکن اس کے باجود مزدور آج بھی سولہ گھنٹوںسے زیادہ کام کرتا ہے ۔لیکن پھر بھی مزدور کے گھر میں دو وقت کی روٹی مشکل سے ہی پکتی ہے ۔اکثر مزدور اپنے گھر کے معالات چلانے کے اپناخون اور گردے بیچتے ہیں۔اور جب اتنے سے بھی بات نہ بنے تو اپنے بچوں کو بھی فروخت کرتے نظر آتے ہیں اوراگر پھر بھی کام نہ چلے تو مزدور کے پاس ایک ہی راستہ بچتا ہے جی ہاں خود کشی کا راستہ ۔ اس پر لمحہ فکریہ کہ میرے وطن کا مزدور تو دو وقت کی روٹی کی خاطر اپنا خون،گردہ اور بچے تک بیچنے پر مجبور ہے۔ لیکن حکمرانوں کو دنیا کی سب سہولتیں دستیاب ہیں وہ بھی سرکاری خرچے پریعنی عوام کی خون پسینے کی کمائی پر پلتے ہیں حکمران ۔کتنے مزے کی بات ہے کہ جب سے پاکستان آزاد ہوا ہے تب سے لے کر آج تک پاکستان اور پاکستانی عوام پرتوقرض بڑھتا رہاہے ۔لیکن محب وطن اور قربانیاں دینے والے حکمران طبقے کے اثاثہ جات لگاتار بڑھتے ہی جارہے ہیں ۔غریب مزدور کے گھرمیں دو وقت کا کھانا دستیاب نہیں اور حکمران دنیا کے مہنگے ترین ہوٹلوں میں کھانا کھاتے ہیں ،مزدور غریب خون اور گردے بیچ کر راشن خریدتا ہے اور حکمران دنیا کے مہنگے ترین ہسپتالوں میںعلاج کرواتے ہیں ۔مزدور غریب زندہ رہنے کی کوشش میں اپنے بچے فروخت کرنے پر مجبور ہے اور حکمرانوں کے بچے دنیا کے مہنگے ترین سکولوں اور کالجوں اعلیٰ تعلیم حاصل کرتے ہیں ۔مزدور غریب فٹ پاتھ پر سوتا ہے اور حکمران ذاتی محلات ہونے کے باوجود سرکاری خرچے پر دنیا کے مہنگے ترین ہوٹلوں میں قیام کرتے ہیں۔

Labour In Pakistan
Labour In Pakistan

کچھ اور مہنگی ترین چیزوں کا ذکر کرنے سے پہلے میں بات کرنا چاہتا ہوں کہ کیا پاکستان کا مزدور طبقہ یہ بات جانتا ہے کہ سرکاری خرچ کیا ہوتا ہے اور سرکار کیا ہوتی ہے۔مجھے نہیں لگتا ہم پاکستانی عوام اس بات سے واقف ہیں۔کیونکہ اگر ہم اس بات سے واقف ہوتے تو حکمرانوں کا پیٹ پھاڑ کر اپنا حق نکال لیتے۔ میرے نزدیک سرکار ملکیت ہے پاکستان کے 18 کروڑ عوام کی اور سرکاری خزانہ ہے سرکار کا یعنی عوام کا جس کو لوٹ کر حکمران عیاشیاں کرتے ہیں۔ دنیا کی مہنگی ترین گاڑیاں حکمرانوں کے زیراستعمال ہیں اور عوام کو ایک سے دوسری جگہ سفر کرنے کے لئے گھنٹوں سڑک پر گاڑی کا انتظار کرنا پڑتا ہے ۔غریب پاکستان کے امیر حکمرانوں کی عیاشیاں تو گنی ہی نہیں جا سکتیں لیکن سب سے زیادہ شرم کی بات یہ ہے کہ 18 کروڑ عوام تو ترستی ہے صاف پانی پینے کو اور (اسلامی جمہوریہ پاکستان ) کے حکمران دنیا کی مہنگی ترین شراب پیتے ہیں۔

پھر بھی ہر سال یکم مئی کے دن یوم مزدور ضرور مناتے ہیں ۔ہرسال یکم مئی کے دن حکمران بڑے ،بڑے سیمناروں میں بڑی،بڑی تقریر یں اور شوشے چھوڑتے ہیں لیکن عملاجو کچھ کرتے ہیں اس سے ہم سب اچھی طرح واقف ہیں ۔مجھے لگتا ہے کہ مزدوروں کو اپنے حقوق کے لیے ایک بار پھر میدان میں آنا پڑیگا ۔بہت ظالم ہیں یہ لو گ مانگنے سے کبھی بھی مزدورکا حق نہیں دینے والے مزدور کو اپنا حق چھیننا ہی پڑھے گا۔معاف کرنا میرے دیس کے عظیم حکمرانوں جذبات کچھ زیادہ اظہار یکجہتی کرگیا مزدوروں کے ساتھ لیکن آپ لوگ پریشان نہ ہوں ابھی ایسا کچھ ہوتا نظر نہیں آتا۔

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر:امتیازعلی شاکر :مرکزی(نائب صدر) کالمسٹ کونسل آف پاکستان CCP
email: imtiazali470@gmail.com,
0315-4174470

Share this:
Tags:
april Day global day imtiaz ali shakir Labour Day name Workers دن عالمی دن منانے نام یکم مئی
Asif Zardari
Previous Post قوم پاک فوج کے شہدا کا قرض نہیں اتار سکتی، آصف زرداری
Next Post محکموں کو بجلی کی اوور بلنگز کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت
Sharjeel Memon

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close