Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اپریل فول اور ہمارے جھوٹ

March 31, 2016 1 1 min read
April Fools Day
April Fools Day
April Fools Day

تحریر : زکیر احمد بھٹی
آج کل تو ہمارے لئے ہر دن ہی اپریل فول کا دن ہے ہم صبح سے لے کر شام تک پتہ نہیں کتنے جھوٹ بولتے ہیں مگر ہم سب جانتے ہوے بھی جھوٹ کو نہیں چھوڑتے آج ہم اپریل فول کے بارے بہت سی باتیں کرتے ہیں کبھی وہ وقت بھی تھا جب ہم صرف یکم اپریل کو ہی جھوٹ بول کر لوگوں تنگ اور دوسروں کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے تھے مگر آج تو یہ وقت آ گیاہے کہ یکم اپریل کو ہی نہیں ہر روز بہت سارے افراد سے جھوٹ بولنا شروع ہو گئے ہیں جھوٹ بول کر ہم لوگو ں کو طرح طرح کی پریشانیوں میں مبتلا کرتے ہیں اب تو عام انسانوں کی بات ایک طرف حکومت بھی عوام کے سامنے جھوٹ کو اس طرح پیش کرتی ہے کہ نہ تو انسان اس پر یقین کر سکتا ہے نہ ہی جھوٹ کو جھٹلا سکتا ہے یہ جھوٹ کہاں سے شروع ہوا اور کیوں ہوا اس کے بارے بہت کم افراد جانتے ہیں۔

مگر پھر بھی ہم دلیرانہ طریقے سے جھوٹ بولتے ہیں مگر کبھی بھی دل و دماغ سے نہیں سوچتے کہ ھمارے جھوٹ سے کسی کی جان بھی جا سکتی ہے اس سے ہم مسلمان ہیں اور ہمارے دین میں جھوٹ بولنا کتنا بڑا گناہ ہے آ ج ہم جو بھی غلط کرتے ہیں ان کی جڑصرف اور صرف جھوٹ سے ہی شروع ہوتی ہے ہمیں ایک جھوٹ کو چھپانے کے لئے نجانے اور کتنے زیادہ جھوٹ بولنے پڑتے ہیں اپریل فول اس وقت شروع ہوا جب عیسائی مذہب کی فوج نے اسپین کو فتح کیا تھا۔

اس وقت اسپین میں مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا عیسائی فوج یہ سوچ رہی تھی کہ اب تک کوئی بھی مسلمان باقی زندہ نہیں بچ سکا اسپین کے شہر غرناطہ میں عیسایئوں کے ساتھ دینے والے مسلمان لیڈر عبداللہ اور اس کی فیملی کو اس وقت گرفتار کیا گیا عیسائیوں نے ان کو گرفتار کر کے واپس بھیجنے کا پروگرام بنایا اور ان کو غرناطہ شہر سے تقریباً 20کلومیٹر دور ایک پہاڑ چھوڑ دیا گیا پہاڑ کی چوٹی پر پہنچ کر عبداللہ نے اپنی کی ہوئی غلطیوں کو یاد کر کے زور زور سے رونا شروع کر دیا اور اپنے ذہن میں سوچتا رہا کہ میں نے اپنی عوام اور گھر والوں کے ساتھ غداری کر کے عیسائیوں کا ساتھ دیا۔

Spain History
Spain History

عبداللہ کے ساتھ مل کر جب عیسائیوں نے اسپین پر قبضہ کر لیا اور مسلمانوں کا قتل عام کیا تو عبداللہ کا بھی ساتھ چھوڑ دیا مگر عیسائیوں نے عبداللہ یا اس کے گھر والوں کو قتل تو نہیں کیا مگر گرفتار کر کے ملک بدر کر دیا اس وقت جب عیسائیوں نے عبداللہ کو پہاڑ پر چھوڑا تو عبداللہ دور سے غرناطہ شہر کو دیکھ دیکھ کر روتا رہا ۔ اس وقت اس کی ماں نے عبداللہ سے کہا کہ جس شہر کی تم حفاظت نہیں کر سکے اب اس شہرکو دیکھ کر عورتوںکی طرح آنسو کیوں بہا رہے ہو۔دوسری جانب عیسائیوں کی فوج میں جاسوسی کرنے والے نے ایک پروگرام بنایا کہ زندہ بچ جانے والوںمیں سے کسی کوبھی کسی صورتحال میں زندہ نہیں چھوڑنا وہ ہر گلی محلے میں اپنے اپنے انداز سے دیکھ رہے تھے کہ کون کون اور کہاں کہاں مسلمان زندہ ہے۔

مسلمانوں کو اس بات کا ڈر تھا کہ اب عیسائی ان کو بھی زندہ نہیں چھوڑیں گے جو مسلمان زندہ بچ بھی گئے تھے انھوں نے بھی اپنے نام تبدیل کر کے عیسائیوں والے نام رکھ لئے تھے اور اپنے گھروںن میں صلیبیں لگا لیں تھیں اس بات کا عیسائیوں کو بھی پتا تھا کہ زندہ بچ جانے والے مسلمان اپنی شناخت چھپا رہے ہیں دوسری طرف عیسائیوں نے بھی اپنے دلوں میں ٹھان لی تھی کہ کسی بھی حال میں کسی بھی مسلمان کو زندہ نہیں چھوڑنا اور نہ ہی اسپین میں رہنے دینا ہے۔

ان کو ہر حال میں بے دخل کر کے ہی رہنا ہے اس پر عیسائیوں نے 20مارچ کو ایک پروگرام بنایا سب مسلمانوں کو جھوٹ بول کر ایک جگہ اکٹھا کیا جائے ساتھ ساتھ سوال یہ بھی پیدا ہو رہا تھا کہ آخر مسلمان راضی کیسے ہونگے پھر انہوں نے مسلمانوں سے جھوٹ بولنا شروع کیا کہ ہم سب کو اپنے اپنے ملکوں میں روانہ کر دیں گے۔ اسی جھوٹ میں مسلمان آ گئے۔

Spain History
Spain History

عیسائیوں کے جھوٹ میں آ کر مسلمان 30مارچ کو ایک بڑے میدان میں اکٹھا ہونا شروع گئے ۔ ایک جگہ پر مسلمانوں کو اکٹھا ہوتے دیکھ کر عیسائیوں کا اس بات کا اطمینان ہونا شروع ہو گیا کہ مسلمان ان کے جھوٹ میں آگئے ہیں 30اور31کو سب مسلمان ایک جگہ اکٹھا ہو گئے۔ یکم اپریل کی صبح سب مسلمانوں کو ایک جہاز میں سوار کیا گیا ان کو الوداع کہنے کے لئے عیسائی فوج کے سربراہ اور بڑے بڑے فوجی جرنیل موجود تھے۔ ان سب نے تمام مسلمانوں کو بڑی محبت کے ساتھ الوداع کیا جیسے ہی جہاز گہرے پانی میں گیا تو عیسائیوں کے پروگرام کے مطابق مسلمانوں سے بھرے جہاز کو پانی میں ڈبو دیا گیا۔

اس میں موجو د تمام مسلمان جن میں مرد عورتیں بچے شامل تھے سب کے سب ابدی نیند سو گئے دوسری طرف عیسائیوں نے اپنے منصوبے کی کامیابی پر ایک بہت بڑا جشن منایا اس پروگرام کا مقصد بھی یہی تھا کہ کس طرح ہم نے جھوٹ بول کر مسلمانوں کو پاگل بنایا اور یکم اپریل کو آج بھی عیسائی اسی دن کی یاد میں یہ اپریل فول کا دن مناتے ہیں۔

اس حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوے ہمیں چاہیے کہ ہم یکم اپریل کو اپریل فول کے طور پر منانا چھوڑ دیں اس بات کے بارے تمام مسلمانوں کو اگاہ کرے اور اس جھوٹ سے بچنے کی کوشش کرنی چاہے اللہ پاک ہمیں اس جھوٹ سے بچاہے۔آمین۔

Zakeer Ahmed Bhatti
Zakeer Ahmed Bhatti

تحریر : زکیر احمد بھٹی

Share this:
Tags:
April Fool lying morning Muslim people spain sure اپریل فول اسپین افراد پریشان جھوٹ صبح مسلمان یقین
HAJI MUZFFAR ALI SHIJRAH
Previous Post خورشید احمد جونیجو وزیراعلی سندھ کے مشیر حاجی مظفر علی شجرہ کو اعزازی شیلڈ پیش کر رہے ہیں
Next Post دولت کے پجاری
Greedy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close