Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اے پی ایس کے شہید اور دسمبر

December 13, 2015 0 1 min read
APS Shuhda
APS Shuhda
APS Shuhda

تحریر: کوثر ناز
کہتے ہیں دسمبر جدائی کا مہینہ ہے،دسمبر کا نام سنتے ہی سبھی کے غم تازہ ہوجاتے ہیں، کہ دسمبر ہجرکے ماروں کا مہینہ لگنے لگتا ہے،دسمبر کے حوالے سے سبھی کے اپنے غم اپنی یادیں ہوتی ہیں، یہ غموں کی آگ اور یادوں کی آندھی قابل برداشت نہیں ہوتی، مگر ایک غم ایسا گزرا ایک سانحہ ایسا رونما ہوا، جو کسی ایک کا نہیں تھا،اس سانحے میں خالق حقیقی سے جاملنے والوں کی یاد میں ان کے ہجرمیں پوری قوم جل رہی ہے، سولہ دسمبر کو پشاور میں رونما ہونے والا دلخراش سانحہ پوری قوم پر گزرنے والا مشترکہ سانحہ تھا،سانحہ پشاور صرف اے پی ایس میں شہید ہونے والے معصوم پھولوں کے والدین کے لئیے اذیت و تکلیف کا باعث نہیں تھا بلکہ اس سانحے میں جو غم گذرا وہ پوری قوم پر گذرا تھا۔

پوری قوم کی آنکھیں نم تھی اور بے طرح سے نم تھی اور آج بھی انکو یاد کریں تو نمی کو برقرار پاتے ہیں اور یہ نمی کبھی خشک نہیں ہو سکتی ہے ان معصوم اور کھلتے پھولوں کی شہادت کے بعد جو جنون قوم میں بیدار ہوا اسکا توڑ پاکستان و علم کے دشمن نہیں نکال سکتے کہ ان معصوموں کی زندگی جو اپنی زندگی کی خوبصورتی محسوس بھی نہ کر پائے تھے اتنی بے وقعت نہیں ہے کہ ہم اسے بھول جائیں اے دشمنوں ! یاد رکھو ہم ہمیشہ لڑیں گے. سبھی کے علم میں یہ بات ہے کہ سانحہ پشاور کو گذرے ایک سال چلا ہے مگر آج بھی اس حادثے کی یاد ، والدن کی چینخ و پکار انکی آہ و بکا ان کے آنسوؤں کے مناظر نگاہوں کے سامنے آجائے تو آنکھیں دھندلا سی جاتی ہیں ، آج بھی وہ حادثہ روز اول کی مانند تکلیف دہ ہے۔

APS Shaheed
APS Shaheed

ان معصوم بچوں کے گذرے کا حادثہ کچھ دن پرانا لگتا ہے اور زخم تازہ ہیں غم نیا ہے کہ وہ وار علم دشمنوں نے ان پھولوں پر کیا تھا جو باغ کو رونق بخشتے ہیں اور علم کے اجالے سے اس باغ کو روشن کرتے ہیں ، دہشتگردوں نے پاکستان نامی باغ پر شب خون تھا اس باغ کے معصوم پھولوں ننھی نازک کلیوں کو نوچ ڈالا تھا جو علم کی شمع جلا رہے تھے انہیں بجھا دیا انہوں نے پاکستان سے دشمنی نہیں نکالی بلکہ قوم میں ایک جذبہ اسقدر حاوی ابھار دیا کہ جو کبھی مانند نہیں پڑ سکتا انہوں نے پوری قوم کو اپنا دشمن کر کے اپنے ہی خلاف نیا محاظ کھول لیا اور قوم میں ایک نئی روح پھونک دی. سانحہ پشاور پر جتنا بھی لکھا جائے کم ہی لگتا ہے ، ہر محب وطن کے دل میں جو آگ جل رہی ہے وہ قطعی ٹھنڈی نہیں ہوسکتی ہے۔

اسکا دہکاؤ ہمیشہ جلتا رہے گا وہ خواب جو ان معصوموں کی آنکھوں میں تھے وہ بجھا دیئے گئے ایک طالبعلم ہونے کی حیثیت سے اگر میں اپنی بات کروں تو میری آنکھوں میں ہزاروں خواب روشن ہیں کسی ایک کی بھی قربانی سخت عذاب لگتی ہے اسقدر خواب میری آنکھوں میں ہیں کہ باخدا میں راتوں کو آنکھ کھلنے پر بھی انکی قبولیت کی دعا مانگتے خود کو پاتی ہوں میرے دن رات انہی کے تانے بانے میں گذرتے ہیں تو جب میں اپنے ایک خواب سے دستبرداری اختیار نہیں کرسکتی اور اگر میری ہستی مٹا دی جائے تو وللہ کیا قیامت نہ ہوگی میرے آس پاس کے لوگوں کے لئیے جو میری آنکھوں میں ان خوابوں کو روشن دیکھتے ہیں تو کیا یہ سانحہ نہیں ہوگا ؟ تو پھر ہم خون کے آنسو کیوں نہ روئیں جو ہمارے قوم کے بچوں کی اتنی دنیائیں آجڑ گئیں، بچوں کی معصوم فرمائشیں دم توڑ گئی کھلتی کلیوں کو نوچ ڈالا ، ابھرتے پھولوں کی آنکھیں تاعمر کے لئیے بند کردی سو یوں یہ دل روتا ہے۔

Nation
Nation

خون کے آنسو روتا ہے اور بے تحاشہ روتا ہے.اے دہشتگردوں ! دیکھو تم نے کیا کیا ، تم نے سوئی ہوئی قوم کو جھنجوڑ کر جگادیا ہے نہ صرف جگا دیا ہے بلکہ نئی روح پھونک دی ہے ہمیں بتا دیا ہے کہ بتا دیا ہے کہ ہم ایک تھے ہیں اور رہیں گے کہ فرقہ واریت میں بٹنے سے پاک، جب جب وطن عزیز کو ہماری ضرورت ہوگی ہم سب یکجا ہوں گے ہم سب ساتھ ہوں گیکہ قوم پر جو بھی گذرے گا سب ساتھ سہیں گے سنو اے دشمنوں پاکستان ایک جسم ہے اور ہم اسکے اعضاء کہ ایک حصہ تکلیف میں ہوگا تو باقی بیٹھ کر تماشہ نہیں دیکھیں گے بلکہ درد کی دوا دھونڈ نکالیں گے یہ پیغام ان دشمنان پاک کے بھی نام ہے جو فرقہ واریت فساد پھیلا کر پاک وطن کی جڑیں کمزور کرنے خواب دیکھتے ہیں۔

سانحہ پشاور نے جہاں قوم کو ایک ساتھ گھڑا کردیا ہے وہی سندھی ، بلوچی ، پنجابی یا پشتو بولنے والوں کی تمیز ختم کرکے پاکستانی ہونے کے جذبے کو بھی ابھار دیا ہے اور یہی وہ جیت اور کامیابی ہے جو تمھارے لعنت برستے چہروں پر تمامچے کی مانند پڑی تھی.اے دشمنوں ! اب دیکھو کہ جس باغیچے پر تم نے شب خون مارا تھا وہ آج بھی سر سبز ہے ، تم نے ہمارے پھولوں کو نوچ ڈالا تھا اب دیکھو اور ہزاروں پھول ہمارے باغیچوں میں اپنی تمام تر روشنی و چکا چوند کے ساتھ کھڑے ہیں، تمھیں ٹکر دینے کو تیار ہیں، تم کتنے چراغ گل کرو گے اگر تم اس غلطی میں ہو کہ ہوا بن کر چراغ بجھا دو گے تو بغور سنو تم چاہو بھی تو تم مکمل ہستیاں تباہ نہیں کرسکتے ، تم انکی بنیاد نہیں ہلا سکتے کہ یہاں جذبے شدید ہیں تم پھول نوچو گے تو اپنے ہاتھ شدید زخمی کر لو گے اور پھر کسی قابل نہیں رہو گے اس کی واضح مثال ہے کہ سال مکمل ہونے سے پہلے ہی تمھارے چار ساتھیوں کو تختہ دار پر لٹکا کر غریق جہنم کر دیا۔

APS Shuda Blood
APS Shuda Blood

تم اس قدر نااہل ہو کہ تم بس ہلانہ جانتے ہو گرانے کی اہلیت ناپید ہے تم لوگوں میں ، وہ کام تو ہمارے ننھے پھول کر گئے ہیں کہ تمھاری ہستی مٹادی اور خود مٹ کر بھی زندہ جاوید بن گئے، سلام ان بچوں کو جو وطن عزیز کے باسیوں کو پھر ایک گئے کہ ان کا درد ہر دل محسوس کرتا ہے سلام ان والدین کو جن کے بہادر سپاہیوں نے ہمت و جرت کی نئی مثال قائم کردی سلام ان والدین کو بھی جو اپنے بچوں کو پھر سے اسی درسگاہ بھیج رہے ہیں جہاں علم دشمنوں نے خوف بٹھانے کی کوشش کی تھی ان بچوں کی ہمت کو سلام جو ضد کرکے اسکول لوٹے ہیں . اے ننھے فرشتو! ہم کبھی تمہیں نہیں بھلا پائیں گے کہ جو حیات قوم کو ملی ہے تمھاری بدولت ہے کہتے ہیں کہ۔
شہید کا جو خون ہے قوم کی زکوٰة ہے
شہید کی جو موت ہے قوم کی حیات ہے
سلام تمام شہدائے پشاور و لواحقین شہدا کو.

تحریر: کوثر ناز

Share this:
Tags:
APS december Enemies eyes grief martyr nation parents آنکھیں اے پی ایس دسمبر دشمنوں شہید غموں قوم والدین
Talhar Culture Day
Previous Post تلہار کی خبریں 13/10/2015
Next Post بوچھال کلاں کی خبریں 13/10/2015
Buchal Kalan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close