اسلام آباد (جیوڈیسک) جی ایچ کیو حملے میں ملوث عقیل عرف ڈاکٹر عثمان کو 24 گھنٹے میں تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عثمان کو 24 گھنٹے میں پھانسی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

Start typing to search...