
لاہور (خسوصی رپورٹ)کالمسٹ عقیل خان نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف اور میجر شبیر شریف شہید کی والدہ ماجدہ کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ رب العزت اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔انہوں نے کالمسٹ برادری کی طرف سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں آرمی چیف کے ساتھ ہیںاور دعا گو ہیں کہ اللہ مرحومہ کی بخشش فرمائے۔
