
صنعا (جیوڈیسک) یمن میں سعودی عرب کی زیر قیادت اتحادی فوج کے حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں میں کم سے کم 80 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
دارالحکومت صنعاء کے علاقے سبین میں چالیس افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہوئے۔ صوبہ حجاج کے علاقے بکیل المیر میں فضائی حملوں میں یمن کے ساتھ سعودی سرحد پر کم سے کم چالیس افراد ہلاک ہوئے۔
