Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عرب اسلامک امریکن کانفرنس اور پاکستان

June 1, 2017 0 1 min read
Conference
Conference
Conference

تحریر : سید انور محمود
وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ پاکستان کے عوام بھی پڑوسی ملک ایران کے اعتدال پسند صدر ڈاکٹر حسن روحانی کو 2017 کے انتخابات میں دوسری مرتبہ ایران کا صدر منتخب ہونے پر ان کو دلی طور مبارکباد دیتے ہیں۔شروع سے ہی پاکستان اور ایران کے تعلقات بہت اچھے رہے ہیں، ایران وہ پہلا ملک ہے جس نے اقوام متحدہ میں سب پہلے پاکستان کو تسلیم کیا اورمحمد رضا شاہ پہلوی شاہ ایران وہ پہلے غیر ملکی سربراہ تھے جنہوں نے 1950 میں پاکستان کا دورہ کیا۔ لیکن اب صورتحال یہ ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات پہلے جیسے نہیں ہیں، ایران سمجھتا ہے کہ پاکستان کا جھکاو سعودی عرب کی جانب ہے جس کی وجہ پاکستان کی ’اسلامی فوجی اتحاد‘سے قربت اور پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا اس فوجی اتحاد کا سربراہ بننا ہے۔ شاہ ایران کے زمانے میں ایران ایک مسلم شیعہ ملک تھا اور سعودی عرب ایک مسلم وہابی ملک تھا، 1979 میں ایران میں خمینی انقلاب کے بعد بھی ایران ایک شیعہ ملک ہی رہا اور سعودی عرب ایک وہابی ملک، مذہبی طور پر کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، ایرانی حج کرنے سعودی عرب جاتے ہیں اور سعودی شیعہ زیارتیں کرنے، عراق اور ایران جاتے ہیں۔

ایران میں انقلاب خمینی کے بعد شاہ کے زمانے کا وہ ایران جو منی امریکہ کہلاتا تھا اب وہ’’مرگ بر امریکہ‘‘ (امریکہ مردہ باد) کےنعروں سے گونجتا ہے۔ ریاض میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے عرب اسلامک امریکن کانفرنس اپنی تقریر میں اس نعرہ کا خاص طور پر ذکر کیا تھا۔امریکہ ایک نظام کے تحت چلتا ہے چاہے اس کا صدر کوئی بھی ہوا اور وہ انتخابات میں کچھ بھی کہہ کر صدر بنا ہو۔ اس کو وہی کچھ کرنا ہوتا ہے جس سے امریکہ کو سیاسی اور معاشی فائدہ ہو۔ سابق امریکی صدر رچرڈ نکسن کو چینی پسند نہیں تھے لیکن امریکہ کی سیاسی ضرورت اسے چین لے گئی،موجودہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اپنی پوری انتخابی مہم میں مسلمانوں اور مسلم دنیا کے خلاف بولتا رہا لیکن اپنی ساری باتیں بھول کر امریکی صدر کی حیثیت سے وہ سب سے پہلے سعودی عرب کے دورئے پر پہنچا، وجہ امریکہ کا سیاسی اور معاشی فاہدہ تھا۔ ٹرمپ اب بھی مسلمانوں کے اتنا ہی خلاف ہے جتنا سعودی عرب آنے سے پہلے تھا اور یہ ہی وجہ ہے کہ گذشتہ 20 سال سے وائٹ ہاوس میں ہونے والی افطار پارٹی اس سال نہیں ہوگی۔لیکن سعودی عرب جانا اس کے ملک کا مفاد تھا۔

اب یہ بات ڈھکی چھپی بلکل نہیں رہی کہ دسمبر2015 میں سعودی عرب نے جس ’اسلامی فوجی اتحاد‘ کی شروعات کی تھی اس کاہدایت کار امریکہ ہے جس نے مسلمان ملکوں کے آپس کے اختلاف کو بڑھا یا اور اس میں موجود فرقہ واریت کا پورا پورا فائدہ اٹھاکر مسلم ممالک کو ایک دوسرئے کے سامنے فرقے کی بنیاد پر کھڑا کردیا۔ امریکی مشورئے سے سعودی عرب نےاپنی قیادت میں اسلامی ممالک کا ایک’اسلامی فوجی اتحاد‘ تشکیل دینے کا اعلان کیا، سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نےاس اتحاد پر اپنی بھرپور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے “سنی اتحاد” کا نام دیا تھا اور یہ حقیقت بھی ہے کہ آج تک اس اتحاد کا کوئی شعیہ ملک ممبر نہیں ہے۔ پاکستان کوسعودی حکام کی طرف سے برابر یہ کہا جاتا رہا کہ اس اتحاد کا مقصد دہشتگردی کا خاتمہ ہے یہ اتحادان تمام دہشتگرد تنظیموں کے خلاف لڑئے گا جو دہشتگردی میں ملوث ہیں ان میں ’داعش‘ سرفہرست ہے۔ دہشتگرد تنظیم داعش امریکہ کی بنائی ہوئی تربیت سے لیس ایسی تنظیم ہےجس کا مقصد پوری دنیا میں امریکی مفادات کے لیے دہشتگردی پھیلانا ہے۔گذشتہ سال امریکی انتخابات سے قبل سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے دنیابھر کے میڈیاکے سامنے اوراپنی کتاب میں بھی یہ تسلیم کیاکہ داعش امریکہ کی ہی پیداوار ہے۔جنوری 2016 سے سعودی عرب کی یہ کوشش رہی کہ ’اسلامی فوجی اتحاد‘ کی سربراہی پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کریں اور پاکستان اس فوجی اتحاد کا حصہ بنے۔ جنرل راحیل شریف نے تو ’اسلامی فوجی اتحاد‘ کی قیادت سنبھال لی ہے لیکن ابھی پاکستان مکمل طور پر اس کا حصہ نہیں بنا ہے، جس کی بڑی وجہ پاکستانی عوام کی اس فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کی مخالفت ہے، بغیر کسی مذہبی تفریق کے تقریباً تمام پاکستانیوں کی یہ رائے ہے کہ ہم صرف دہشتگردوں سے لڑینگے کسی ملک سے نہیں۔

سعودی عرب نے اپنے اصل مقصد کو اسلامی دنیا اور دنیا کے سامنے پیش کرنے کےلیے 20 اور21 مئی 2017کو ریاض میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سربراہی میں عرب اسلامک امریکن کانفرنس اور دوسرئے پروگراموں کا انعقاد کیا جس کا دولہا بھی ڈونلڈ ٹرمپ ہی تھا۔40 سے زیادہ ملکوں نے اس کانفرنس میں شرکت کی لیکن ریاض کو کچھ اسطرح سجایا گیا جیسے یہ کانفرنس صرف امریکہ اور سعودی عرب کی ہورہی تھے۔ دونوں ممالک کے جھنڈوں اور سربراہوں کی تصویروں پر ’’ٹو گیدر وی پری ویل‘‘ لکھا ہوا تھا، اس دوران سعودی ٹی وی مسلسل ٹرمپ کے عشق میں ڈوبا رہا۔ٹرمپ دو مقصد لیکر سعودی عرب آیا تھا، پہلا مقصد یہ تھا کہ امریکہ ہے تو اسلحہ کا بیوپاری لہذا ٹرمپ نے امریکی دفاعی ساز و سامان کےلیے سعودی عرب سے 110بلین ڈالر کے معاہدے کیے، اگلے سال یہ رقم بڑھ کر 380بلین ڈالر تک ہوسکتی ہے۔ جبکہ دوسرا مقصد سیاسی تھا جس میں امریکہ اور سعودی عرب کے مخالفوں کو دھمکانا تھا جس میں ایران سرفہرست تھا۔ اس موقعہ پر ڈونلڈ ٹرمپ نے عرب اسلامک امریکن کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے ایران پر بہت زیادہ تنقید کی۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران اس خطے میں دہشتگردوں کو پناہ دیتا ہے اور اس خطے میں ہونے والی دہشتگردی کا زمہ دار ایران ہے۔ٹرمپ نے تمام مسلم سربراہوں کو کہا کہ وہ ایران کو اکیلا کردیں۔ ٹرمپ سے پہلے سعودی عرب کے شاہ سلمان نے بھی خطے میں برائیوں کی جڑ ایران کو ہی قرار دیا۔ سعودی شاہ اور امریکی صدر کی تقریر میں پاکستان کا دور دور ذکر نہیں تھا جبکہ پاکستان اس کانفرنس کا ایک بہت ہی اہم رکن تھا۔ امریکی صدر نے پاکستان کا نام تو لیا نہیں لیکن وہ بھارت اور اسرائیل کی مظلومیت کا رونا نہیں بھولا۔ وہاں موجود پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کو جس طرح نظر انداز کیا اس کو ہر پاکستانی نے بری طرح محسوس کیا ہے اورسعودی عرب کے اس غیر سفارتی حرکت کو پاکستان کی ہتک محسوس کیا۔ جہاں تک امریکی صدر کے سلوک کا تعلق ہے وہ ہمیشہ سے ایسا ہی ہے، امریکہ صرف اپنے مفاد سے غرض رکھتا ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ اب تو جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکیل نے بھی امریکا کو ناقابل اعتماد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ کو اب اپنے فیصلے خود کرنے ہوں گے۔

سوال یہ ہے کہ کیا نواز شریف حکومت کی خارجہ پالیسی یہ ہی رہے گی کہ ملک بے عزت ہوتا رہے، وہ ملک کی خارجہ پالیسی کو کیوں نہیں بہتر کرنا چاہتے ؟ وہ ملک کو ذاتی پسند اور ناپسند پر چلارہے ہیں، وہ کیوں نہیں ایک مستقل وزیر خارجہ کا تقرر کرتے؟۔ 88 سالہ ایک بزرگ سرتاج عزیز جو اب شاید اپنی بھی ٹھیک طرح دیکھ بھال نہیں کرپاتے ہونگے وہ مشیر خارجہ کی حیثیت سے ملک کی خارجہ پالیسی چلارہے ہیں۔دو دن جو کچھ ریاض میں وزیر اعظم کے ساتھ ہوا پاکستانی وزارت خاجہ بھی اس کی زمہ دار ہے،پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے مناسب رابطوں کا فقدان اور سعودی حکام سے معاملات میں سرد مہری کے باعث ایسا ہوا ہے،اور اس کی ایک بڑی وجہ ایک مستقل، مستعداور قابل وزیر خارجہ کی عدم موجودگی ہے ۔ کچھ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ’’پاکستان پر یہ بات پہلے دن سے ہی واضح تھی کہ ’اسلامی فوجی اتحاد‘ ایک ایران مخالف اتحاد ہے‘‘۔مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں کسی بھی سیاست دان میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ سعودی عرب کے خلاف کھل کر کچھ بولے، لیکن ریاض کانفرنس پاکستان کی سیاسی پالیسی کےبرعکس تھی۔ہم ایران کو ناراض نہیں کر سکتے، سب جانتے ہیں کہ ہمارئے پڑوس میں بھارت اور افغانستان پہلے ہی پاکستان کے خلاف ہیں ایسے میں ایران کا پاکستان سے ناراض ہونا پاکستان کےلیے مشکلات کا سبب ہوگا۔

عرب اسلامک امریکن کانفرنس کے بعد پاکستان کہاں کھڑا ہے ، پاکستان کی وزارت خارجہ کےلیے سب سے اہم سوال ہے۔ اس کانفرنس کے بعد اب اس بات میں کوئی شک نہیں کہ یہ اتحاد ایران کے خلاف ہے، اس کا مقصد داعش یا کسی اوردہشتگرد تنظیم کو ختم کرنا نہیں ہے۔جبکہ پاکستان کے اپنے دو پڑوسی ملکوں افغانستان اور بھارت سے پہلے ہی کشیدہ حالات چل رہے ہیں، ایسے میں ایران کو بھی ناراض کرنا کوئی دانشمندی نہیں ہوگی۔ وزیر اعظم نواز شریف کو چاہیے کہ وہ پہلے ایران جاکر ایرانی صدر ڈاکٹرحسن روحانی کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر ان کو مبارک دیں اور اس بات کی یقین دھانی بھی کروایں کہ پاکستان ایران کے ساتھ اپنے تعلقات دو برادر مسلم ممالک کی طرح رکھنا چاہتا ہے، جبکہ انہیں سعودی حکومت کو بھی یہ سمجھانا ہوگا کہ پاکستان کا ایران کے خلاف سعودی عرب کا ساتھ دینا مشکل ہے، پاکستان سعودی حکومت کویہ بھی یقین دلائے کہ پاکستان سعودی عرب میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی میں اس کے ساتھ ہے،لیکن پاکستانی فوج کےلیے یہ ممکن نہیں کہ وہ اپنے پڑوسی ایران یاکسی اورملک کے خلاف لڑئے۔ نواز شریف حکومت کو ایسی منصوبہ بندی کرنی چاہیے کہ پاکستان دونوں ملکوں کے ایک اچھے دوست کی طرح سعودی عرب اور ایران کی کشیدگی کو ختم کرانے کے لیےایک ثالثی کا کردار ادا کرئے۔جہاں تک سابق جنرل راحیل شریف کا معاملہ ہے ان کو حکومت پاکستان نے صرف این او سی دیاہے، اسلامی فوجی اتحادمیں شمولیت اور اس کی سربراہی قبول کرنا راحیل شریف کا اپنا ذاتی فیصلہ ہے، ہاں عام پاکستانی یہ چاہتا ہے کہ وہ اس اتحاد سے علیدہ ہو جایں۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر : سید انور محمود

Share this:
Tags:
arab Islamic pakistan Prime Minister relationship Syed Anwer Mahmood پاکستان تعلقات وزیر اعظم
Budget
Previous Post بجٹ ٢٠١٧ئ۔٢٠١٨ء غریب عوام نے کیا لینا دینا
Next Post نہال ہاشمی سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عدالتوں پر دشنام طرازی کر رہے ہیں۔ انجینئر افتخار چودھری
Engineer Iftikhar Chaudhry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close