Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انوار حسنہ حصہ دوئم

September 3, 2015December 31, 2016 0 1 min read
Fakh
Fakh
Fakh

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ
عرب کے معروف ادیب، دِعْبَل ِخُزّاعِْ (ابوعلی دِعْبَلْ بن علی بن رزین کُوْفِْ اَلْخُزَّاعِْ 148تا 245ء مدفون شوش خوزستان ایران) کہتے ہیں؛ قَبُوْر بکُوفانٍٍ واُخریٰ بطیَبةٍ وَ اُخریٰ بِِِفَخٍّ نالَھَا صَلَوٰتِ وَ اُخریٰ باَرضِِ الْجُوْزَجَانِِ مَحِلُّھَا وَقَبَرُُ بِبَاخُمریٰ لِذِْ الْقُرُبَاتِ کچھ قبریں کوفہ میں ہیں، کچھ اور طیبہ میں ہیں۔ کچھ اور فخ میں ہیں۔ ہمارادرودوسلام انھیں پہنچے۔ کچھ قبروں کا مقام سرزمین جوزجان میں ہے۔ ایک قبر عالم غربت میں باخمریٰ میں ہے۔ فَخْ، مکہ معظمہ سے ایک فرسخ تقریباََآٹھ میل کے فاصلے پر ایک وادی ہے، جہاں ابو عبداللہ سیدنا حسین بن علی العابد اپنے سو رفقاء و جانثاران کے ہمراہ عباسی خلیفہ ،ہادی بن منصور کے سپہ سالار محمد بن سلیمان عباسی کی افواج سے لڑتے 8ذوالحجہ 169ھ،یوم الترویہ کو بیدردی سے شہید کر دیے گئے اور آپ کے سراقدس کاٹ کر نیزوں پہ بلند ہوئے اور اجسادِ طیبہ، طاہرہ بلا کفن و دفن چھوڑ دیے گئے۔ خوف و ہراس کے باعث کوئی شخص ان کے قریب نہ جاتا تھا اور طویل عرصہ ، یہ اجسادِ جاوداں وادیء فخ کو مہکاتے رہے۔

شہید ِ فخ پر رسول اللہ ۖ اور صادق ِآل ِمحمد ۖکا گریہ
پانچویں خلیفہ ٔرسول سیدنا امام محمد باقر فرماتے ہیں، ”ایک مرتبہ حضرت رسول اکرم ۖ کا مقام فخ سے گزر ہوا۔ حضور نبی کریم ۖ وہاں اترے اور دو رکعت نماز پڑھی۔ دوسری رکعت کے دوران آپۖ پر گریہ طاری ہوا۔ لوگوں نے حضرت رسول اللہ ۖ کو روتے دیکھا تو خود بھی رونے لگے۔ جب آپ ۖ نماز سے فارغ ہوکر واپس ہوئے تو لوگوں سے پوچھا، ”تم لوگ کیوں رو رہے تھے؟”۔ لوگوں نے کہا ”یا رسول اللہۖ! ہم نے آپۖ کو روتے ہوئے دیکھا تو ہم بھی رونے لگے۔” آپۖ نے فرمایا، ”جب میں پہلی رکعت پڑھ رہا تھا تو جبرئیل امین نازل ہوئے اور کہا، ” یا رسول اللہ ۖ! اس مقام پر آپۖ کی اولاد میں ایک مرد شہید ہوگا۔ ان کے ہمراہ جو لوگ شہید ہوں گے ان کو دو شہیدوں کا اجر دیا جائے گا۔

””عَنْ زَیْد بِنْ عَلِْ قَالَ: اِنْتَھِْ رَسُوْلُ اللّٰہ اِلیٰ مَوْضَعَ فَخٍّ فَصَلّٰی بِاَصْحَابِہ صَلاَةَ الْجَنَازَةَ، ثُمَّ قَالَ ”یُقْتَلُ ھَا ھُنَا رَجُل مِّنْ اَہْلِ بَیْتِْ فِْ عِصَابَةٍ مِّنَ الْمُؤمِنِیْنَ، یُنَزَّلَ لَھُمْ بِاَکْفَانٍ وَحَنُوْطٍ مِّنَ الْجَنَّةْ، تَسْبِقُ اَرْوَاحَھُمْ اَجْسَادِھمْ اِلیَ الْجَنَّةْ ” سیدنا امام جعفر صادق علیہ الصلاة والسلام سادات ِ حسنی پہ ہونے والے انسانیت سوز مظالم اور دلخراش واقعات کے باعث23شب و روز بخار میں مبتلارہے اور نہایت بیقراری سے گریہ زاری فرماتے رہے ،یہاں تک کہ لوگوں کو آپ کی زندگی کا خوف محسوس ہو رہا تھا۔ آپ کے مقدس آنسو،ریش ِ اقدس سے ٹپکتے تھے۔ آپ ان کے متعلق دعائیں کرتے فرماتے تھے کہ یہ لوگ معذور، ممدوح اور مظلوم تھے اور حق امام کے عارف بھی تھے۔آپ نے ان کے متعلق تعزیت نامے ارسال فرمائے۔

Fakh
Fakh

صَادِقُ الْاَقْوَال ،کَاظِمُ الْغَیْظ اور جَوَّادُالْاَئِمَّةْ کا شہدائے فَخْ کوتحسین وسپاس،جنات کا نوحہ ” لَمْ تَکُنْ مُصِیْبَةٍ بَعْدَ کَرْبَلاَ اَشَدُّ وَاَفْجَعَ مِنْ فَخٍّ ”کربلا کے بعد فخ سے بڑھ کر کوئی سانحہ خونچکاں نہیں۔ نضر بن قرواش روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ سیدنا حضرت امام جعفر صادق مدینہ سے چلے۔جب ہم ” بطن مرة” سے آگے بڑھے تو آپ نے فرمایا،”اے نضر! جب مقام فخ پر پہنچو تو مجھے بتا دینا۔”میں نے آپ کو ”مقام فخ” آنے پر بتایا تو آپ نے سواری کو بٹھایا، اس مقام پر نماز پڑھی پھر سوار ہو گئے۔ میں نے عرض کی،”میں آپ پر قربان، آپ نے اس مقام پر نماز پڑھی۔ کیا یہ مناسک حج میں سے ہے؟”آپ نے فرمایا،”نہیں، مگر اس مقام پر میرے اہل بیت میں سے ایک شخص قتل ہوگا اور اس کے ساتھ جو لوگ شہید ہوں گے ان کی ارواح و اجساد دونوں جنت میں جائیں گے۔

”جب تمام شہدائے فخ کے سرہائے اقدس لے کر پہنچے تو کسی نے ساتویں تاجدار مامت ،سیدنا امام موسیٰ بن جعفر الکاظم سے پوچھا ،”کیا یہ حسین کا سر ہے؟” آپ نے فرمایا ،” اِنّا لِلّٰہِ وَ اِنّا اِِلَیْہِ رٰجِعُوْن، مَضیٰ وَاللّٰہ مُسْلِماً صَالِحاً، صَوَّاماً قَوّاماً، آمِراً بِالْمَعْرُوْفِ نَاھِیاً عِنِ الْمُنْکَرِ، مَاکَانَ فِْ اَہْلِ بَیْتِہ مِثْلِہ”،”ہاں! اِنّا لِلّٰہِ وَ اِنّا اِِلَیْہِ رٰجِعُوْنْ، یہ قتل ہو گئے۔ اللہ کی قسم! یہ مسلمان، مرد ِصالح تھے۔ بہت زیادہ روزہ رکھتے تھے۔ نیکی کا حکم دیتے اور برائیوں سے منع کرتے تھے۔ وہ اپنے خاندان میں بے مثل تھے۔”نانویں تاجدار امامت سیدنا امام محمد تقی الجواد نے فرمایا،” لَمْ یَکُنْ لَّنَا بَعْدَ الْطَّفِّ مَصْرَعَ اَعْظَمُ مِنْ فِخٍّ ”، ”کربلا کے بعد ہمارے خاندان پر فخ سے بڑا کوئی المیہ نہیں۔”

صالح فرازی روایت کرتے ہیں کہ جس شب حسین صاحبِ فخ شہید ہوئے تو چشمہ غطفان پر غیبی آوازیں سنائی دیتی تھیں او رجنات کے قبائل اشعار میں نوحہ خوانی کرتے تھے۔ ایک شعریہ تھا،”اگر حسین پر انسانوں میں سے کوئی رونے والا نہیں ہے تو نہ ہو۔ جنات میں سے ہر بوڑھا اور جوان حسین پر روئے۔”لوگ یہ اشعار سن کر روئے ،یہاں تک کہ حسین صاحبِفخ کی شہادت کی خبر ملی۔شہید ِ فخ کی سخاوت سیدنا حسین بن علی کا ایک باغ تھا جو چالیس ہزار میں فروخت ہوتا تھا۔ وہ اس رقم کو اپنے گھر کے دروازے پر رکھ کر مٹھی بھر بھر کے فقراء و مساکین میں تقسیم کرتے اور ایک پیسہ بھی گھر نہیں لے جاتے تھے۔

Fakh
Fakh

سانحۂ فخ
ماہ ذوالحجہ 169ھ کو سیدنا حسین ابن علی العابد حسنی ،تین سو جانثار اعزا و رفقا کے ساتھ حج کے ارادے سے مدینہ سے نکلے۔ ادھر بنی عباس کا ایک گروہ مسلح ہوکر محمد ابن سلیمان کی سالاری میں وادی ٔ فخ میںحائل ہوا۔گیارہ جون سات سوچھیاسی عیسوی مطابق آٹھ ذوالحجہ، یوم الْتَّرْوِیَةْ کی صبح لشکر ترتیب دیا گیا۔بنی عباس نے جنگ کا آغاز کیا۔ سادات ِحسنی نے حملہ کا جواب دیا اور بھر پور جنگ شروع ہو گئی۔ کچھ دیر گزرنے پر بنی عباس نے سادات کا پلہ بھاری دیکھا اور بجز دھوکہ دہی کوئی راہ نظر نہ آئی۔ انھوں نے دھوکہ دینے کے لیے شکست کھائی اور وادیٔ فخ میں داخل ہو گئے۔لشکر حسین ابن علی نے ان کا تعاقب کیا اور اسی وادی میں داخل ہوگئے۔ بنی عباس کے کچھ لشکر نے عقب سے حملہ کر دیا اور سادات کو اس وادی میں گھیر لیا۔

ایک ہی حملہ میں کافی علوی شہید ہوگئے جن میں سلیمان بن عبداللہ محض اور عبداللہ بن اسحاق بن ابراہیم غمر سر فہرست ہیں۔ حسن ابن ِمحمد کی آنکھ میں تیر لگا اور وہ بے دردی سے شہید کر دیے گئے۔ سیدنا حسین بن علی برابر لڑ رہے تھے اور داد شجاعت دے رہے تھے۔ حماد ترکی ملعون نے تیر چلہ میں جوڑ کر نشانہ باندھا جس سے وہ شہید ہوئے۔ عباسی سالار نے اس کے عوض اسے سو جوڑا لباس اور ایک لاکھ درہم انعام دیا۔سادات حسنی میں سے کچھ زخمی ہوئے اور کچھ اسیر کر لیے گئے جن سے بدترین سلوک کیا گیا۔

سو شہدا کے سروں کو جسم سے جدا کیا گیا اور اجسام بلا کفن و دفن چھوڑ دئیے گئے۔ ان سروں کو قیدیوں کے ہمراہ موسیٰ ہادی کو بھیج دیا گیا، جس نے ان کے قتل کا حکم دیا۔ادھر مدینہ میں گورنر عبدالعزیز عمری لَعْنَةُاللّٰہِ عَلَیْہِ وَآبَائِہ نے اہل ِبیت ِاطہار ،سادات ِعظام اور ان کے پیرو کاروں کے اموال لوٹنے کا حکم دیا۔ ان کے گھر لوٹ کر آگ لگادی گئی۔” وَلَمّا بَلَغَ الْعُمْرِ وَھُوَ بِالْمَدِیْنَةِ قُتِلَ الْحُسَیْنُ بْنُ عَلٍِّ صَاحِبَ فَخٍّ، عَمَدَ اِلیٰ دَارِہ وَدَوْرِ اَھْلِہ فَحَرِّقْھَا، وَقَبَضَ اَمْوَالِھمْ وَنَخْلِھمْ فَجَعَلَھَا فِ الْصَّوَافِْ الْمَقْبُوْضَةٍ ”

Fakh Place
Fakh Place

شہدائے فخ اس عظیم سانحے میں جو سرکردہ سادات ِطالبین شہید ہوئے ان کے اسمائے گرامی یہ ہیں؛
سیدنا یحییٰ ، سیدنا سلیمان ، سیدنا ادریس فرزندان ِسیدنا عبداللہ محض ، سیدنا علی بن ابراہیم بن حسن ، سیدنا ابراہیم طباطبا بن اسمٰعیل دیباج، سیدنا حسن بن محمد بن عبداللہ محض ، سیدنا عبداللہ و عمروْ فرزندان اسحاق بن حسن بن علی بن الحسین ، سیدنا عبداللہ بن اسحاق بن ابراہیم الغمر بن سیدنا حسن مثنّٰی۔

عباسی لشکر کا سپہ سالار محمد بن سلیمان عباسی ملعون جب واصل جہنم ہونے لگا تو لوگ اسے کلمۂ شہادت کی تلقین کر تے تھے جس کے عوض وہ یہ شعر کہتا فی النار ہوا، الاَ لَیْتَ اُمِّ لَمْ تَلِدْ وَ لَمْ اَکُنْ، لَقِیْتُ حُسَیناً یَوْمَ وَلاَ حَسَنَ،کاش میری
ماں مجھے پیدا نہ کرتی ، تاکہ میں یوم ِفخ حسن اور حسین سے جنگ نہ کرتا۔

اے حسن ابن ِ علی کے جگر پارو السلام فاطمہ صغریٰ کے شبّیری دلارو السلام
مصطفٰی ۖکی آل کے روشن ستارو السلام اے خدا کے دین کے محکم حصارو السلام
بابِ شہرِ علم کے اونچے مینارو السلام گلشن ِ زہرا کو مہکاتی بہارو السلام
کربلائے فخ کے جرّی جانثارو السلام کشتگان ِدین کے عالی وقارو السلام
اے علی عبّاس کے دل کے سہارو السلام سیّدو ، رسمِ وفا کے پاسدارو السلام

Dr Ali Abbas Shah at Fakh Valley in Makkah
Dr Ali Abbas Shah at Fakh Valley in Makkah

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ

Share this:
Tags:
arab Caliph distance high leading Mecca person Poverty writer ادیب بلند خلیفہ شخص عرب غربت فاصلے معروف مکہ
Child labour in Pakistan
Previous Post ہم اور ہمارا مستقبل
Next Post اسلاف کی دستک
Aslaf ki Destak

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close