
بیونس آئرس (جیوڈیسک)ارجنٹینا فٹ بال چیمپئن شپ میں بوکا جونیئرز نے حریف ٹیم کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے پچھاڑ دیا۔
بیونس آئرس میں بوکا جونیئرز اور سان مارٹن کے درمیان کھیلا گیا میچ یکطرفہ ثابت ہوا۔بوکا جونیئرز کے کھلاڑیوں نے مقابلے کا جارحانہ انداز میں آغاز کیا ۔
