
بیونس آئرس (جیوڈیسک) ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس کے تفریحی مقام پر بڑی تعداد میں لوگ اکٹھے تھے کہ ان پر آسمانی بجلی آ گری۔ جس سے تین افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے۔
امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ واقعے کے بعد لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا۔
