
بیونس آئرس (جیوڈیسک) امریکی صدر اوباما کے دورے سے قبل ایک شخص نے دعویٰ کیا کہ اسکے پاس بم ہے اور وہ ارجنٹائن کے ایوان صدر نیشنل ریڈیو کی عمارت کے 6 بلاک اڑا دیگا۔
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا اور عمارت خالی کرا لی، سکیورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔
