
نیویارک (جیوڈیسک) ایریزونا کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے 2 ہزار ایکٹر کو لپیٹ میں لے لیا۔
محکمہ جنگلات حکام کے مطابق آگ بجھانے میں 200 فائر فائٹرز حصہ لے رہے ہیں ، جن میں سے 19 فائر فائٹرز جھلس کر ہلاک ہو گئے، آگ کے باعث 50 سے زائد گھروں کو بھی خالی کرا لیا گیا ہے۔
