Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسلح افواج کا متاثر کن فوجی قوت کا مظاہرہ

March 24, 2015 0 1 min read
Pak Army Parade
Pak Army Parade
Pak Army Parade

تحریر : حبیب اللہ سلفی
یوم پاکستان کے موقع پر 23مارچ کو ہر سال شاندار پریڈکا انعقاد کیا جاتاہے مگر پچھلے سات برس سے ملک بھر میں جاری دہشت گردی کی بدترین لہر کی وجہ سے یہ سلسلہ رک کر رہ گیا تھا جس کی وجہ سے پوری پاکستانی قوم اس پریڈ کے منعقد نہ ہونے کی شدید کمی محسوس کرتی تھی ۔محب وطن حلقوں کی جانب سے باربارمطالبہ کیا جاتا تھا کہ پاکستان کی مسلح افواج کی فوجی قوت کے اظہارکایہ دن خالی نہیں جانا چاہیے تاہم اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ امسال یوم پاکستان کے موقع پر جس طرح تاریخی پریڈ کا انعقاد کیا گیا اس سے نہ صرف پوری قوم کو حوصلہ ملا اور مورال بلند ہوا ہے وہیں دوسری جانب اسلام و پاکستان کے دشمنوں کو بھی مضبوط پیغام پہنچا ہے اور انہیں اپنے مذموم عزائم خاک میں ملتے نظر آرہے ہیں۔مسلح افواج کی یہ متاثر کن پریڈشکر پڑیاں گرائونڈ میںہوئی جس میںصدرپاکستان ممنون حسین’ وزیر اعظم نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف سمیت تمام عسکری قیادت اور سفارتکار موجود تھے۔ اس موقع پر بطور خاص ساٹھ کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ”نصر” ،ساڑھے سات سو کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل شاہین اول اور ڈیڑھ ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے شاہین دوم کے علاوہ کروز میزائل بابر دکھائے گئے۔

پریڈ کا میلہ پاک فضائیہ نے لوٹ لیا جس کے ہوابازوں نے ملکی ساختہ لڑاکا طیارہ جے ایف۔17 تھنڈر، ایف سولہ اور تربیتی طیاروں کے ذریعے ہوابازی کی مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا۔ مسلح افواج کی پریڈ میں پہلی بار پاک بحریہ کے شعبہ ایوی ایشن، آرمی کی خواتین افسروں، رینجرز کے اونٹ بردار دستوں، بغیر پائلٹ کے اڑنے والے طیاروں، ”ہما”، ”عقاب” اور میزائلوں سے لیس ڈرون ”براق” نے حصہ لیا۔ ڈرون طیاروں نے پرواز کابھی مظاہرہ کیا۔ اسی طرح پاک فوج کے ٹینک، بکتر بند گاڑیاں، توپخانہ، ائر ڈیفنس، ملٹی بیرل راکٹ لانچر، آرمی انجینئرز سمیت روایتی فوجی استعداد کا بھی اظہار کیا گیا۔ بری فوج، فضائیہ اور بحریہ کے کمانڈوز نے دس ہزار فٹ کی بلندی سے فری فال کا شاندار مظاہرہ کر کے خوب داد سمیٹی۔ ایف ڈبلیو او نے قلیل مدت میں پریڈ گرائونڈ تیار کر کے صلاحیتوں کا اعلیٰ ثبوت دیا۔ فضائیہ کے نائب سربراہ، بحریہ کے سربراہ، ان کے بعد آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی پروٹوکول کے اعتبا ر سے پریڈ گرائونڈ پہنچتے رہے۔ پھر وزیر اعظم نواز شریف ملٹری پولیس کے حصار میں پہنچے جس کے بعد صدر کی خصوصی بگھی میں آمد ہوئی۔ وزیراعظم نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور تینوں مسلح افواج کے سربراہوں نے ان کا استقبال کیا۔

فوجی دستوں کے علاوہ پریڈ کے دوران نصر میزائل اور زمین سے زمین تک مار کرنے والے کروز میزائل بابر کے دستوں اور توپخانہ و ٹینکوں نے سلامی دی۔ آرمی ایوی ایشن کے اٹیک ہیلی کاپٹر کوبرا، ایم آئی17، پوما ہیلی کاپٹر نے فلائی پاسٹ میں شرکت کی۔ پاکستان میں بنائے گئے ڈرون براق اور اس میں استعمال ہونے والے برق میزائل کی بھی نمائش کی گئی۔مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ میں الخالد ٹینک، الضرار ٹینک فائر فائنڈر ریڈار، نصر میزائل اور کروزمیزائل بابر کے دستوں نے سلامی دی۔پریڈ کے اس خوبصورت منظر کو وہاںموجود افراد کی طرح کروڑوں پاکستانیوں نے ٹی وی سکرین پربراہ راست دیکھا۔ قومی زندگی کے اس اہم ترین دن پر ہر پاکستانی خوشی سے سرشار نظر آیااور بے اختیار ان بزرگوں کیلئے دل سے دعائیں نکلتی رہیں جنہوںنے آ ج سے 75 برس قبل ایک علیحدہ ملک کا خواب دیکھا اورپھر محض سات برس کے مختصر عرصہ میں اس مشن میں کامیابی حاصل کر لی۔یہ پاکستان کی تاریخ کا ایک بے مثال واقعہ ہے جس پر اللہ کا شکرادا کرنا ہم سب پر فرض ہے۔

Mamnoon Hussain
Mamnoon Hussain

صدر ممنون حسین کا یہ کہنا درست ہے کہ یوم پاکستان پر کی جانے والی پریڈدرحقیقت ان قربانیوں کی یاد تازہ کرنے ‘ اسلاف کو خراج عقیدت پیش کرنے اور اس عزم کے اظہار کیلئے منعقد کی جاتی ہے کہ اپنے بزرگوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ہم وطن عزیز کو مسائل کے بھنور سے نکال کر عظمت اور بلندی کی جانب گامزن کر دیں گے کیونکہ ہماری منزل ایسا خوشحال ‘ ترقی یافتہ اور جدید علوم سے آراستہ پاکستان ہے جوہر قسم کے نسلی ‘ لسانی ‘ علاقائی اور مذہبی تعصبات سے پاک ہو۔ہم سمجھتے ہیں کہ تحریک پاکستان کے شہیدوں ‘ غازیوں اور مجاہدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سب سے بہتر طریقہ بھی یہی ہے۔ ہم اس قوم کے فرزند ہیں جس نے بے سرو سامانی کے عالم میں سفر شروع کیا اور صرف 5 دہائیوں میں ایٹمی طاقت حاصل کرلی۔ ہمارا تعلق اس قوم سے ہے جس نے ہر طرح کے مصائب اور آفات کا نہایت ثابت قدمی سے مقابلہ کیا، ان آزمائشوں میں زلزلے اور سیلاب بھی شامل تھے اور دہشت گردی کا ناسور بھی ‘ آج اس ناسور کے خلاف ہماری مسلح افواج برسرپیکار ہیں ۔ اگرچہ اس جنگ میں پاکستانی قوم کو ہزاروں جانوں کی قربانیاں پیش کرنا پڑیں۔

سانحہ پشاور جیسے المناک واقعات بھی پیش آئے تاہم پاک فوج کے آپریشن ضرب عضب نے دہشت گردوں اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔پوری پاکستانی قوم مسلح افواج کی پشت پر کھڑی ہے اور حالیہ پریڈ سے اس کے وقار میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اگر یہ کہاجائے کہ وطن عزیز پاکستان مضبوط دفاعی قوت کے اعتبار سے ایک نئے دور میں داخل ہوا ہے تو غلط نہیں ہو گا۔ اس سے پوری دنیا کو پیغام پہنچا ہے کہ ہماری ایٹمی،میزائل و ڈرون ٹیکنالوجی اللہ کے فضل و کرم سے بہت مضبوط اور محفوظ ہاتھوں میں ہے ۔اس تاریخی پریڈ کے انعقاد پر صدر پاکستان، وزیر اعظم اور تینوں مسلح افواج کے ذمہ داران سمیت پوری قوم یقینی طور پر مبارکباد کی مستحق ہے۔امسال یوم پاکستان سے قبل ایک اور خوشخبری قوم کو سننے کو ملی ہے کہ پاکستان کی سمندری حدود 200 ناٹیکل میل سے بڑھ کر 350 ناٹیکل میل ہوگئی ہے جس کی منظوری اقوام متحدہ کے کمشن نے باضابطہ طور پر دیدی ہے اس طرح پاکستان پہلا ملک بن گیا ہے کہ جس کی سمندری حدود میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سے پاکستان کی رسائی سمندر میں موجود قدرتی وسائل تک ہوگئی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی پریڈ کے موقع پر سیاسی قیادت کی جانب سے مسئلہ کشمیر کے حوالہ سے بھی بات کی گئی اور کہا گیا ہے کہ پاکستان تمام پڑوسی ممالک سے برابری کی سطح پرپر امن اور دوستانہ تعلقات چاہتا ہے اور یہ کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے حل ہونا چاہئے۔

Nawaz Sharif and Mamnoon Hussain
Nawaz Sharif and Mamnoon Hussain

حکومت پاکستان کو اپنے اس موقف پر کاربند رہنا چاہیے اور یہ باتیں صرف کشمیری و پاکستانی قوم کو مطمئن کرنے کیلئے نہیں ہونی چاہئیں بلکہ مظلوم کشمیریوں کی عملی طور پر ہر ممکن مددوحمایت کرنی چاہیے۔بھارت سے مذاکرات کے حوالہ سے کشمیری قیادت میں کئی قسم کے تحفظات پائے جاتے ہیں جنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے۔پاک بھارت مذاکرات میں کشمیری قیادت کو بھی شامل کرنا چاہیے۔ 23مارچ کو دفاعی قوت کے بھرپور مظاہرہ پر پاکستانی قوم کی طرح مظلوم کشمیریوں نے بھی بے پناہ خوشی کے جذبات کا اظہار کیاہے۔وہ پاکستان کی سلامتی و استحکام کیلئے دعاگو ہیں اور اس کے دفاع کی جنگ لڑتے ہوئے اپنی جانیں قربان کر رہے ہیں۔ پاکستانی حکمرانوں کو بھی چاہیے کہ وہ کشمیریوں کی خواہشات کو مدنظر رکھیں اور محض بھارت کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے کوئی ایسا قدم نہ اٹھایا جائے جس سے مظلوم کشمیری مسلمانوں کی جدوجہد آزادی پر کوئی اثر پڑتا ہو۔

تحریر : حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ: 0321-4289005

Share this:
Tags:
Armed forces influence missile pakistan parade people Performance power افواج پاکستان پریڈ قوت قوم متاثر مسلح مظاہرہ میزائل
Chhab Village
Previous Post چھب کا تاریخی مقام اور جائزہ
Next Post صولت مرزا کی پھانسی کے نئے وارنٹ جاری
Sult Mirza Hanging,New Warrants Issued– Breaking News – Geo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close