Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 10/7/2015

July 10, 2015 0 1 min read
Khursheed Zaidi Visit Ramzan Bazar
Khursheed Zaidi Visit Ramzan Bazar
Khursheed Zaidi Visit Ramzan Bazar

پیرمحل (راحیل گجر سے) دوکس نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل سوار فیملی کو لوٹ لیا نقدی موبائل فون موٹرسائیکل چھین کر فرار تفصیل کے مطابق اپرکالونی کا رہائشی محمد اکرم ولد شمشاد علی موٹرسائیکل نمبرTSL-14-8701قسم یونائٹڈUS125 ماڈل2014 ء انجن نمبرUS12500184چیسز نمبرUS12500184 مالیت 65ہزارروپے پر سوار اپنی اہلیہ اور بھانجی اور دوبچوں کے ہمراہ ٹوبہ ٹیک سنگھ سے افطاری کرکے اپنے گھر واپس آرہے تھے کہ درس موڑ چک نمبر46 برلب سڑ ک پر دوکس نامعلوم مسلح ڈاکو بسوار موٹرسائیکل 125 نے اسلحہ کی نوک پر فیملی کو یرغمال بناکر محمد اکرم کی جیب سے موبائل فون نوکیا X مالیت 13ہزاروپے نقدی 10ہزار محمد اکرم کی اہلیہ کا پرس جس میں قومی شناختی کارڈ کاسمیٹکس کا سامان نقدی پانچ ہزار روپے اور موٹرسائیکل چھین لیا اور جان سے مارنے کی دھمکی دے کر نقدی موبائل فون اور موٹرسائیکل لے کر فرارہوگئے 15پر پولیس نے نامعلوم ڈاکوئوں کا تعاقب کیا مگر وہ چھینے گئے موٹرسائیکل سمیت فرارہوگئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( راحیل گجر سے ) مال مویشی اور دی گئی نقدی ایک لاکھ ہڑپ کرنے کے لیے تین کس افراد نے خاتون کو قتل کرکے نعش راجباہ میں پھینک دی دوماہ قبل ملنے والی نعش کا معمہ حل بشیر احمد نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ حفیظاں بی بی کو لین دین کے تنازعہ پر قتل کرکے نعش راجباہ میں بہادی تھی مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر678/19گ ب کی رہائشی حفیظاں بی بی زوجہ غلام محمد کا بشیر احمد ولد اللہ بخش قوم کمہار ساکن 762گ ب سندھلیانوالی جوکہ بہنوئی ہے نے ایک گائے ایک بھینس اور ایک لاکھ روپے سندھلیانوالی بستی درآباد میں احاطہ دیا ہوا کہ تھا کہ حفیظاں بی بی کے احاطہ کا قبضہ دینے یا مال مویشی اور نقد رقم ایک لاکھ روپے واپس کرنے کے مطالبہ پر بشیر احمد ولد اللہ بخش قوم کمہار ساکن 762گ ب سندھلیانوالی نے اپنے باقی ساتھیوں محمد عمران ولد پہلوان مسلم شیخ ساکن چک678/1گ ب ،بلال ولد محمد اسلم قوم ڈلو ساکن چک123/7PRتحصیل میاں چنوں کے ہمراہ حفیظاں بی بی کو قتل نعش راجبا ہ چک نمبر678/19گ ب میں بہادی تھانہ پیرمحل پولیس نے ملزمان کے خلاف زیر دفعہ30/34ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( راحیل گجر سے ) چارکس افراد نے طلائی زیورات او رنقدی سمیت حرام کاری کی نیت سے دوشیزہ اغواکرلی مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر700/42گ ب کی رہائشی پونم بی بی عمر 15سال کو ملزمان اویس مسیح ،دانش مسیح پسران پرویز مسیح ،پرویز مسیح ولد چانن مسیح ،نرگس مسیح زوجہ پرویز مسیح نے اسلحہ کی نوک پر حرام کاری کی نیت سے طلائی زیورات ساڑھے تین تولہ مالیت ایک لاکھ 90ہزار وپے نقدی تیس ہزار روپے سمیت اغواکرکے لے گئے پولیس نے زیر دفعہ365B کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( راحیل گجر سے )سرکاری احاطہ فروخت کرنے کے بہانے اڑھائی لاکھ روپے ہتھیاکر جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ابرا ر لطیف ولد عبداللطیف قوم غفاری اپرکالونی کو محمد اکرم ولد محمد جمیل ساکن اضافی آبادی ہائوسنگ کالونی نے سرکاری رقبہ کا احاطہ فروخت کرکے اڑھائی لاکھ روپے ہتھیالیے واپس مانگنے پر جعلی چیک دے دیا جوبنک سے کیش کروانے پر بوگس نکلا پولیس نے محمد اکرم کے خلاف 489Fکے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( راحیل گجر سے )چادرچاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر میں داخل ہوکرخاتون اور اس کے شوہر کو تشددکانشانہ بنانے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر702/44گ ب کے رہائشی حافظ محمد رمضان ولد خادم حسین کے گھر چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ملزمان محمد بخش عرف محمد حیات ولد طالب حسین ، محمد مظہر سلیم ولد خادم حسین ، جاوید ولد محمد بخش ، محمد نواز ولد طالب حسین ، ساکن چاہ بھڑکی والا تحصیل احمد پور سیال مع دوکس زبردستی داخل ہوئے اور کنپٹی پر پستول رکھ کر اشٹام اور خالی کاغذات پر دستخط انگوٹھا کروانے کی کوشش کی مزاحمت پر تشددکیا سوہنیا پروین چھڑانے کے لیے آگے بڑھی تو ملزمان نے تشددکانشانہ بناتے ہوئے عفت میں خلل ڈالا تھانہ پیرمحل نے زیر دفعہ 452/454ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( راحیل گجر سے )سڑک کے حادثات میں 8اافراد شدید زخمی لڑائی کے واقعات میں خواتین سمیت چار خواتین زخمی تفصیل کے مطابق سڑک کے حادثات میں طاہر ولد عارف ، عارف ولد رمضان ساکنان چک762 گ ب ،نسرین اختر زوجہ محمد لطیف کوہل ، وقاص ولد سیف الرحمن ساکن 672/13گ ب ،شہباز ولد محمود علی ، محمد فیاض ولد غلام فرید ساکن چک684/25گ ب زخمی ہوگئے چک نمبر680/21گ ب میں ڈنڈوں سوٹوں مکوں کے آزادانہ استعمال میں صدیقاں بی بی زوجہ فقیرمحمد ، تسلیم کوثر زوجہ اللہ دتہ ، روبینہ زوجہ محمد اسلم ، فاطمہ بی بی زوجہ الہٰی بخش زخمی ہوگئی زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امد اد دی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( راحیل گجر سے ) ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کی سردمہری پرچی مافیا کی وباء کے ساتھ ساتھ لکی کمیٹیوں کے کینسر نے معاشرے کی بنیادوں کو کھوکھلا کرنا شروع کر دیا ہنستے بستے گھرانے موٹرسائیکل لینے کے چکر میں اصل زر سے تین سو گنا سودمافیا کو اداکرنے پرمجبور لکی کمیٹی مالکان تین چار ماہ بعد کروڑوں روپے سمیٹ کر رفو چکر ہو جاتے ہیں سود مافیا کے ہاتھوں ہنستے بستے گھرانے کنگال ہوکر کروڑ پتی سے ککھ پتی بن چکے ہیں فراڈ مافیا جس نے پیرمحل اور گردونواح میں لکی کمیٹی کے نام پر سرعام جوئے کا دھندہ شروع کررکھا ہے جس میں موٹرسائیکل اور کاروں کے نام پرلکی کمیٹی کا دھندہ سرعام کیاجارہاہے جس میں لکی کمیٹی مافیا پرائیویٹ کمپنیوں اور موٹرسائیکل ڈیلروں سے ادھار پر موٹرسائیکل حاصل کرکے ان موٹرسائیکلوں کو دکھا کر ماہانہ کی بنیاد پر سادہ لوح افراد کو سہانے سپنے خواب دکھاکرلاکھوں روپے وصول کرکے ایک موٹرسائیکل کی قرعہ اندازی کرکے باقی رقم ہڑپ کرجاتے ہیں سادہ لوح افراد کو اپنے جال میں پھنسانے کے لیے جس کی موٹرسائیکل نکل آئے اس کو باقی رقم معاف اس طرح ایک موٹرسائیکل کی قرعہ انداز ی کا ڈرامہ کرکے باقی افراد کو اس اندازمیں تشہیر کی جاتی ہے کہ خودبخود افراد ان کے جال میں پھنستے چلے جاتے ہیں سینکڑوں لوگوں سے لاکھوں روپے اکٹھے کرلیے جاتے ہیں صرف ایک موٹرسائیکل کی قرعہ اندازی کے ڈرامہ پر اسی طرح لکی کمیٹی مافیا اڈوانس موٹرسائیکل دینے کا اعلان کرتے ہیں اور بھاری رقم اڈوانس وصول کی جاتی ہے جس میں موٹرسائیکل کی کل قیمت کا 1/3حصہ بطور اڈوانس وصول کرکے بھاری شرح سود پر موٹرسائیکل بغیر نمبردے کر سود کے چکر میں ڈال کر سرعام لوٹاجارہاہے موٹرسائیکل اڈوانس لینے والے سے رقم وصول کرنے کے باوجود خالی چیک لے لیے جاتے ہیں جس پر رقم وصول کرنے کے باوجود میمو لگا کر اس کو مقامی پولیس سے سازباز ہوکر دوبارہ رقم وصول کرلی جاتی ہے تھانوں میں درج 489Fکے سینکڑوں مقدمات میں اکثر اس مافیا کے درج شدہ ہے اگر موٹرسائیکل لینے والا شخص ایک قسط نہ دے سکے تواس کو دی گئی موٹرسائیکل دن دیہاڑے چھین لی جاتی ہے اور اس موٹرسائیکل کو فروخت کرکے اپنی رقم کاٹ کر اپنے اکائونٹ میں جمع کرلیتے ہیںاور کچھ عرصہ کے بعد لکی کمیٹی مافیا اپنی موٹرسائیکلوں سمیت شہریوں کی لی گئی رقم سمیت غائب ہوجاتے ہے یہ فراڈ مافیا غیرقانونی طورپر لکی کمیٹی کے نام پر سینکڑوں افراد سے ماہانہ کی بنیادپر ہزاروں روپے وصول کیے جارہے ہیں 38ہزارروپے کی موٹرسائیکل 56ہزارروپے سے لے کر 66ہزارروپے میں دی جارہی ہے مقامی پولیس تمام حالات سے آگاہ ہونے کے باوجود لکی کمیٹیوں کی آر میں جوئے کے غیر قانونی دھندے پرخاموش ہے ان ایجنٹو ں نے مقامی پولیس اور بااثر افراد سے مراسم قائم کررکھے ہیں تاکہ ان کے خلاف کسی قسم کی کاروائی نہ ہواس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پولیس کی خاموشی سے سمجھ سے بالا تر ہے کیونکہ لکی کمیٹیوں کا نیٹ ورک گلی گلی کوچہ پھیل چکا ہے ۔ اس وباء کا پسماندہ علاقوں زیادہ کام ہو رہا ہے سماجی فلاحی حلقوںنے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ ، ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان المبارک میں لکی کمیٹیوں اور پرچی مافیاکے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور مرتکب افراد کو قرار واقعی سزائیں دی جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( راحیل گجر سے ) دوکس نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوار ڈاکوئوںنے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل سوار فیملی کو لوٹ لیا نقدی موبائل فون موٹرسائیکل چھین کر فرار تفصیل کے مطابق اپرکالونی کا رہائشی محمد اکرم ولد شمشاد علی موٹرسائیکل نمبرTSL-14-8701قسم یونائٹڈUS125 ماڈل2014 ء انجن نمبرUS12500184چیسز نمبرUS12500184 مالیت 65ہزارروپے پر سوار اپنی اہلیہ اور بھانجی اور دوبچوں کے ہمراہ ٹوبہ ٹیک سنگھ سے افطاری کرکے اپنے گھر واپس آرہے تھے کہ درس موڑ چک نمبر46 برلب سڑ ک پر دوکس نامعلوم مسلح ڈاکو بسوار موٹرسائیکل 125 نے اسلحہ کی نوک پر فیملی کو یرغمال بناکر محمد اکرم کی جیب سے موبائل فون نوکیا X مالیت 13ہزاروپے نقدی 10ہزار محمد اکرم کی اہلیہ کا پرس جس میں قومی شناختی کارڈ کاسمیٹکس کا سامان نقدی پانچ ہزار روپے اور موٹرسائیکل چھین لیا اور جان سے مارنے کی دھمکی دے کر نقدی موبائل فون اور موٹرسائیکل لے کر فرارہوگئے 15پر پولیس نے نامعلوم ڈاکوئوں کا تعاقب کیا مگر وہ چھینے گئے موٹرسائیکل سمیت فرارہوگئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( راحیل گجر سے ) وطن عزیز کو درپیش چیلنجوں اور بحرانوں سے نبٹنے کے لیے قوم کے ہر لیڈر اور ہر فرد کو نیک نیتی کے ساتھ قومی سوچ کے تحت متفقہ لائحہ عمل پر کاربند رہنا ہو گا میاں محمد نواز شریف کا سیاسی وژن شفاف اور عوامی مسائل کے حل کرنے کے محور کا حامل ہے جنہوںنے اڑھائی سال کے قلیل عرصہ میں پاکستان کو دیوالیہ ریاست سے بچاکر دنیا کے اہم ممالک کی صف میں لاکھڑا کیاتمام سیاسی جماعتوں کو ملک وقوم کے مفا دمیں میاں نوازشریف کا ساتھ دینا ہوگا ان خیالات کا اظہار چوہدری اسدالرحمن ایم این اے چیئرمین استحقاق کمیٹی نے عبدالغفار سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے دی گئی پروقار افطار پارٹی میں خطاب کرتے ہوئے کیا انہوںنے کہا جمہوریت میں اختلاف رائے معمول کا عمل اور معاملہ ہے اور اختلاف رائے کو باہمی گفتگو کے ذریعے حل کرنا ہی جمہوری لیڈروں کا طریقہ سیاست رہا ہے احتجا ج کی سیاست عوامی مفاد میں نہیں ہے پاکستان کے عوام حکومت اور نظام کے تسلسل کے ذریعے استحکام کے خواہشمند ہیں انہوںنے کہا تحصیل پیرمحل میں سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کے لیے ابتدائی طورپر 50لاکھ روپے جاری ہوچکے ہیں سپورٹس کمپلیکس322K پر مشتمل ہوگا سپورٹس کمپلیکس میں فٹ بال ہاکی کرکٹ جمنازیم والی بال جاگنگ ٹریک باسکٹ بال سوئمنگ پول بیڈمنٹن ہال کراٹے رنگ سمیت کھیل کی تمام سہولیات میسر ہونگی پیرمحل تحصیل کے لیے ریسکیو 1122کمالیہ روڈ نز د بے نظیر پارک کی تعمیر کے لیے فنڈ جاری ہوگیا قبل ازیں ٹی ایچ کیو ہسپتال پیرمحل کی اپ گریڈنگ کے لیے 30کروڑ روپے کی منظوری ہوچکی ہے رواں سال میں انشاء اللہ تعمیر شروع ہوجائے گی علاوہ ازیں اربوں روپے کے ترقیاتی کام جس میں دورویہ سڑک کی تعمیر اور لنک روڈز ہائے کی تعمیر شامل ہے تحصیل پیرمحل میں خوشحالی کی راہ ہموار کرنے کے ساتھ عوام کا معیار زندگی بلند تر کرے گا اس موقع پرچوہدری خالد سردار، محمد صدیق پیارا نائب تحصیل ناظم ، خالد نواز باجوہ ، مرید عباس کاٹھیہ ،محمد طارق سینئر نائب صدر ، ڈاکٹر عارف سلیم عارف ،خالد گل ڈی ایف اوسمیت سینکڑوں مسلم لیگی کارکنان عہدیداران نے شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( راحیل گجر سے )بجلی کی چھ گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ دیہاتیوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ملتان سندھلیانوالی فیصل آباد روڈ ٹائر جلا کر بند گاڑیوں کی میلوں لمبی لائنیں تفصیل کے مطابق سب ڈویژن فیسکو رورل وسٹی ڈویژن میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے دیہاتیوں کے صبر کے پیمانہ کو لبریز کردیا چھ گھنٹے کی طویل لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر تین چکوک چک نمبر 674/15گ ب ، چک نمبر683/24گ ب ، چک نمبر684/25گ ب کے سینکڑوں دیہاتیوںنے فیصل آباد سندھلیانوالی ملتان روڈ ٹائر جلا کر بلاک کرکے شدید احتجاج کیا جس سے مین روڈ پر گاڑیوں کی میلوں لمبی لائنیں لگ گئی دوتھانوں کی پولیس مظاہرین سے طویل مذاکرات کے باوجود روڈ کلیئر کروانے میں ناکام رہی دیہاتیوںنے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمہ تک کوئی بھی بات ماننے سے انکار کر تے ہوئے فیصل آباد سندھلیانوالی ملتان روڈ ٹائر جلا کر بند رکھا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( راحیل گجر سے ) ابلتے ہوئے دودھ میں گرنے سے دوسالہ بچہ جاں بحق تفصیل کے مطابق مکہ بلاک پیرمحل کے رہائشی محمد آصف کا بیٹا محمد فہد ولد عمر دوسال گرم دودھ کی کڑاہی کے پاس کھیل رہا تھاکہ اچانک کھیلتے ہوئے گرم دودھ کے کڑاہے میں گرگیا جس سے محمد فہد جل کر شدید زخمی ہوگیا جو ہسپتال میں موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا ہوکر جاں بحق ہوگیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیرمحل ( راحیل گجر سے )محکمہ لائیو سٹاک کی غفلت یا لاپرواہی عطائی ویٹرنری ڈاکٹر بن کرمویشیوں کو موت باٹنے لگے تفصیل کے مطابق محکمہ لائیو سٹاک کی خاموشی کے باعث کوالیفائیڈڈاکٹر وں جوکہ ڈی وی ایم کی ڈگری پاس شدہ ہوتے ہیں کے ہوتے ہوئے ویلیج ورکرعام کورس جوکہ افزائش نسل سنٹرز میں یا گورنمنٹ کے حیوانات شفاخانے میں دوہفتے کا کور س کرکے دیہاتوں میں سرعام پریکٹش کررہے ہیںدیسی آلات سے مویشیوں کا آپریشن تک کررہے ہیں جس سے لاکھوں روپے مالیت کے جانور ان کے اناڑی پن کا شکار ہورہے ہیں بیان کیا گیا ہے محکمہ لائیو سٹاک نے کسی قسم کی کوئی پالیسی وضع نہیں کی جس سے ان اناڑی ویلیج ورکر سرعام پریکٹس جاری رکھے ہوئے ہے زمینداروں نے وزیر اعلٰی پنجاب میاں شہبازشریف سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور محکمہ لائیوسٹاک کو متحر ک کرکے ان نان کوالیفائیڈ عطائی ویٹرنری ڈاکٹر ز کے خلا ف کاروائی کی جائے تاکہ لاکھوں روپے مالیت کے جانور ان کی غفلت کے باعث ہلاک ہورہے ہیں کے نقصان سے بچاجاسکے

راحیل گجر نمائندہ پیرمحل فون نمبر0331-8670101

Share this:
Tags:
Armed arms escape family hood Mobile Phone motorcycle اسلحہ ڈاکو فرار فیملی مسلح موبائل فون موٹر سائیکل
Rana Ashraf Meeting
Previous Post پریس کلب پیرمحل کا ہنگامی تعزیتی اجلاس، میاں عرفان صدیق کے والد کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار
Next Post کیا کھویا، کیا پایا
Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close