Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسلح ہو جائیے

March 13, 2016March 13, 2016 0 1 min read
Arms license
Snake Eats Children
Snake Eats Children

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
سپنی تو سینکڑوں سنپولیے جنتی ہے اور پھر فوری اپنے ہی بچوں کو کھانا شروع کر دیتی ہے جو ادھر ادھر کھسک جاتے ہیں وہ بچ رہتے ہیں۔ یہ دنیا اور زمین و آسمان کے واحد مالک کا حکم ہے۔ کہ سپنی اپنے بچوں کو کھاتی ہے اگر یہ عمل نہ ہوتا تو آج ساری زمین پر صرف سانپ ہی سانپ نظر آ رہے ہوتے۔ یہ خدائے عز وجل کی حکمتیں ہیں اور ان کوو ہی بہتر جانتا ہے۔ آج جس کے پاس طاقت ہے سبھی اس سے ڈرتے ہیں اگر ہم آج ایٹمی ملک نہ ہوتے تو ہندو بنیا اور سامراجی ممالک ہمارے ساتھ کسی اور ہی طرح سے ڈیلنگ کر رہے ہوتے۔ غرضیکہ (It is Not the Gun it is the man Behind) بندوق نہیں چلتی بلکہ یہ وہ آدمی ہی ہوتا ہے جو اسے چلاتا ہے۔

کئی ممالک کے پاس بم تو ہیں مگر انھیں حوصلہ ہی نہیں کہ وہ اسے چلا سکیں۔یہ مسلمان ہی کرسکتے ہیں کہ ان میں جہادی صفات کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہیں۔مغلیہ خاندان ودیگر مسلمان شہنشاہ ایک ہزار سال تک ہندوستان پرحکمران رہے۔ہندو و دیگر مذاہب کے لوگ تو اس وقت بھی تعداد میں کئی گنا تھے۔اسی طرح افغانی ،بلوچی وغیرہ سبھی جنگجواور مسلح قومیں ہیں۔اسی لیے آج تک ان پر کوئی قابض نہیں ہو سکا۔دوسری طرف پنجاب پر عرصہ دراز تک سکھ حکمران رہے۔آج کے دور میں لوگ طاقتور کو سلام کرتے اور کمزور کو دباتے ہیں۔

آج بھی روایت ہے کہ ایم ین اے ،ایم پی اے ،ناظمین وغیرہ مقتدر افرادکے ڈیرے عوام سے بھرے ہوئے ہوتے ہیں ۔اور جب گاڑی پر سرکاری جھنڈی نہیں ہوتی تو کوئی نزدیک تک نہیں پھٹکتااور شریفوں کو توبھول نہیں ہے کہ مقتدر تھے تو ملک بھر کا خصوصاً پنجاب کاوڈیرہ،کرپٹ جاگیردارساتھ تھا۔مگر جب جہازوں میں باندھ کر سعودیہ لے جایا گیاتو کوئی ائیر پورٹ پر الوداع کہنے والا بھی نہ تھا کوئی آنکھ نہ روئی یہی جاگیردار زمینی تہہ خانوں میں چوہوں کی طرح گم تھے۔اسلئے قو م کو طاقت ور بنائو،مسلح کرو فوجی ٹریننگ دوساری دنیا کانپے گی۔

کوئی ڈائیلاگ کرتے ہوئے بھی سو بار سوچا کرے گا۔اور ہندو بنیے اور سامراجیوں کا تو20کروڑ مسلح پاکستانیوں کی دہشت ،وہشت سے پاجامے گیلے ہوجایا کریں گے۔مگر یہ حوصلہ شاید شریفوںکو نہ ہو سکے۔اور ویسے بھی جب ہر شخص مسلح ہو گیا تو حکمرانوں کی غنڈہ گردی کہیں بھی نہیں چل سکے گی۔ایم پی اے ،ایم این اے بھیگی بلی کی طرح نظر آیا کریں گے۔انڈیا میں تو گائے کا گوشت کھانے ،اور اسے ذبح کرنے پر قتل عام کا لائسنس انھیں ملا ہواہے۔مگر ہمارے ہاں تو اللہ اکبر اور محمد رسول ۖاور نعرے لگاتے ہوئے افراد اسی نشان پر مہریں لگانے کوتیار ہیں۔اور پھرایسے افرادہی مقتدر ہو کرقوم کوتیار کرسکیں گے۔

Arms license
Arms license

اگر 100 بھیڑیں فوج میں ہوں اور ان کا جنرل طاقتور شیر ہو تو جنگ جیتی جاسکتی ہے۔اور سو شیر سپاہی ہوں اور جنرل بھیڑ ہو تو وہ جنگ نہیں جیتی جا سکتی۔ اسی طرح ملک بھر میں قلیل تعداد میں موجودہ بدمعاشوں ،ڈاکوئوں، غنڈوں،ازیت پسند لسانی و فرقہ وارانہ تنظیموں کواسلحہ اور لائسنس کی ضرورت نہیں۔اگر ان کے پاس لائسنس ہوا تو واردات کے بعد پکڑا جانا آسان ہے۔ دوسری طرف شریف آدمیوں کو حکومت اسلحہ کا لائسنس دیتی ہی نہیں اس کے لیے سو بکھیڑے، ترلے منتیں اور پھر پولیس کلئیرنس کے لیے ڈھیر سارا مال متال دینا ضروری ہے۔

در اصل رشوت دیے بغیر ڈرائیونگ لائسنس حاصل نہیں ہو سکتا۔تو اسلحہ کا لائسنس تو جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔طاقت کا توڑ طاقت ہی ہوتی ہے جیسا کہ ہم جانتے ہی ہیں ۔کہ امریکہ برطانیہ روس کاہمارے اوپر کیارعب داب ہے یہ ممالک اسلحہ میں ہم سے زیادہ مضبوط ہیںاور اسی لیے تو دیگرترقی پذیر ممالک بھی ان کے ذہنی ہی نہیں بلکہ جسمانی غلام بھی ہیں ۔اور ہم بھی ان کے حکم کے تابع بنے رہتے ہیں۔ اگرہر کوئی مسلح ہو گا تو عام زندگی میںایک سیر ہو گا تو دوسرا سوا سیر۔اسلئے جھگڑے کی نوعیت آہی نہیں سکتی۔جب ہرشخص مسلح ہوگاتو کسی مائی کے لعل کی جھگڑے کرنے کی ہمت بھی نہیں پڑے گی۔اور اغوا برائے تاوان ،چوری،ڈکیتی ،راہزانی جیسے مظالم ڈھونڈھے سے بھی نہیں ملیں گے۔الطاف حسین کی سابقہ تقریریں دیکھ لو اس میں انہوں نے یہی کہا تھا نہ کہ ٹی وی کی جگہ کلاشنکوف خریدوکوئی دوسری قوم آپکا مقابلہ نہیں کر سکے گی۔

ہم مانیں یا نہ مانیں۔وہ پچیس تیس سال سے ڈنکے کی چوٹ پر الیکشن بھی” جیت “رہے ہیں اور ڈھیروں سرمایہ بھی جمع کر رکھا ہے۔آپ عید قربان پر بکرے کی کھال بھی اپنی مرضی سے کسی کونہیں دے سکتے۔آخر 70میں مجیب الرحمٰن بھی اپنی غنڈوں کی فوج کے زور پر ہی جیتا تھا۔اگر ہر فرد کوکسی اسلحہ لائسنس کے ڈرامے کے بغیرایک آدھ اوزار رکھنے کی اجازت ہوتی توکوئی غنڈہ شخص مقتدر نہ ہو سکتا۔حکومت چاہے تو اب بھی حالات سدھر سکتے ہیں ہمہ قسم دہشت گردی دفن ہو کر رہ جائے گی۔

ہر مسلح شخص کواپنے تھانہ میں اپنے پاس موجود اسلحہ کا اندراج کروانالازم قرار دیا جائے ۔جو غریب بے بس لوگ رقوم خرچ کرکے اسلحہ خرید نہیں سکتے خصوصاً بارڈروں پر موجودافرادتو انھیں حکومت خودٹریننگ دے کراسلحہ مہیاکرے۔سکولوں ،کالجوں میں فوجی تربیت دی جاتی تھی اور اس کے امتحان میں نمبر بھی ہوتے تھے۔اب وہ عمل مکمل عنقاہو گیا ہے۔فوجی تربیت بطور لازمی مضمون کے دی جائے گی تو نوجوان نسل میں پاکستانیت کا جذبہ اور اپنے کھوئے ہوئے وقارو عزت کو واپس لینے کی امنگیں پیدا ہوں گی۔پھر تو کوئی سرحدوں کے پار سے میلی آنکھ سے بھی نہ دیکھ سکے گا۔اگر نوجوان نسل ایسے جذبات سے سرشار ہو گی تو ہمہ قسم منشیات سے خودبخود پرہیز کرے گی۔

کھیلوں کے میدان آباد ہوں گے۔صبح صبح مسلم عوام بوڑھے جوان خواتین میدانوں اور سڑکوں پر سیر کرتے اور مختلف ورزشیں اور دوڑیں لگاتے نظر آئیں گے۔کوئی مصروفیت نہ ہونے کی وجہ سے نوجوان دن رات وقت کاٹنے کے بہانے ڈھونڈتے رہتے ہیں۔اگر اسلحہ عام کر ڈالا جائے تو یہی نوجوان رات کو خود بخود پہرا کمیٹیاں بنا کراپنے گلی کوچوں محلوں کی حفاظت کرتے نظر آئیں گے۔محنت ہی میں عظمت ہے اور محنت کش خدا کا دوست ہے کی طرح اگر ساری قوم محنت کو شعار بنا ڈالے تو پھر وارے نیارے ہو جائیں گے۔ملک کا 65فیصد سے زیادہ نوجوان مسلح ہو گیاتو غنڈہ گرد جتھوں لسانی عصبیتی گروہوں فرقہ پرست ملائوں کو بھی نانی کا دودھ یا د آجائے گا ۔ملک امن و سکون پاجائے گا۔یہ ضرور کوشش کی جائے کہ جس کا کم ازکم شناختی کارڈ بنا ہو یعنی بالغ فرد ہی مسلح ہو سکے۔

Weapons License Policy
Weapons License Policy

وزارت داخلہ صوبائی اور مرکزی کے پاس ان کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ موجود ہو۔غرضیکہ پورا ملک فوجی تربیت پاگیا تو سمجھ لیں کہ20کروڑ افراد کی فوج تیار ہو گئی۔ہماری لڑکے لڑکیاںاور ہماری بہنیں تک مسلح ہو گئیں تو بس مزا ہی آجائے گا۔کسی راہ چلتے کو لوٹنے کا تصور بھی نہ ہوسکے گا۔جان کی امان پائوں تو عرض کروں کہ میری معروضات پر کئی افراد خصوصاً حکومتی کار پردازوں اور بڑی سیاسی جماعتوں کے جغادریوں خصوصاً مختلف صوبوں میں مقتدر حضرات کی بھنویں ضرور چڑھ جائیں گی بلکہ آنکھیں سرخ انگارے بن کرشعلہ بار ہونگی۔مگر میں کیا کروں میرے ملک کو دو لخت کرڈالا گیا۔اور میرے پاک وطن کی98ہزار افواج نے پلٹن میدان میں ہتھیار پھینک ڈالے کیا اسلامی یاکسی سیکولر ملک کی تاریخ میںا یسا کوئی واقعہ موجود ہے ہرگز نہیں۔مگر ہم ٹھہرے لکیر کے فقیر۔اسی ڈگر پر چلنے پر مجبور تو کیا عادی ہوچکے ہیں۔کسی ظالم تھپڑ مارفرد کے آگے دوسراگال کر دینے کا جواز صرف عیسائیوں نے اپنے مذہب کو تو ڑ مروڑ کر نکال رکھا ہے۔

مسلمان تو ظلم کیخلاف تیغ براں ہوتا ہے۔نہ کہ بزدل اور نکھٹوجو ظلم سہتا رہتا ہے۔اور نہ خود بولتا ہے اور نہ ہی بولنے والوں کی مدد کرتا ہے۔ یہ کس مٹی کا مادھو ہے جس مٹی سے فصلیں کھاتا ہے اِس مٹی کا وفادار بھی نہ ہے خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو شوق آپ اپنی حالت بدلنے کا۔پرانی تدبیریں اب ختم کرو ادھر مسلح افواج پولیس اور دیگر انتظامی عہدیدار تو جہ فرمائیں ہی نہیں بلکہ میری تجاویز کو فوری عملی جامہ پہنائیں تو مزہ دیکھیں کہ پوری قوم میں خوشی کی لہرکیسے نہ دوڑ جائے گی۔ہر گھر سے ڈر اورخوف جاتا رہے گاایک زیور پہنی بچی خود اکیلی سفر کرسکے گی تو دینی اقدار بھی پروان چڑھیں گی۔ہم دنیا کا واحد طاقتور ترین ملک قرار پاجائیں گے ۔جدید اسلحہ کی فیکٹریاں لگائی جائیں جہاں دھڑا دھڑاسلحہ تیار ہووقت پر خدا کے حضور گڑ گڑائیںرزق حلال کی تلاش میں سر گرداں رہیںقوم خوشحال ہو ئی توبھو ک ننگ افلاس سے تنگ مفلوک الحال چہروں پر رونق واپس آ جائے گی۔انشاء اللہ۔

Dr Ihsan Bari
Dr Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
Armed countries Offense order power World بچوں حکم دنیا طاقت مسلح ممالک
Previous Post کراچی: لیاری گینگ وار کے 5 کارندے اٹک سے گرفتار
Next Post جی پی آئی کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close