راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف، جنرل اشفاق پرویز کیانی، تین روزہ دورے پر آج چین جا رہے ہیں۔
آرمی چیف اپنے دورے میں چینی افواج کے سینئر افسران سے ملاقات کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں پاک چین فوجی تعاون بڑھانے اور مشترکا جنگی مشقوں پر بات ہو گی۔

Start typing to search...